Home / 2020 / November / 28 (page 4)

Daily Archives: November 28, 2020

وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ اور پابندیاں معاشی بحالی کیلئے خطرہ

chart اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کی حالیہ معاشی بحالی کو ملک کے ساتھ ساتھ بڑے تجارتی شراکت داروں میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث زوال پذیری کا خطرہ ہے تاہم مہنگائی کا دباؤ کم ہوا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری …

Read More »

آزادی کے بعد پہلی مرتبہ بھارتی معیشت کساد بازاری میں داخل

ممبئی: بھارت کی معیشت جولائی اور ستمبر کے دوران 7.5 فیصد سکڑنے سے بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی بڑی ترقی یافتہ اور ابھرتی ہوئی معیشتوں میں شامل ہوگئی کیونکہ یہ آزادی کے بعد پہلی مرتبہ تکنیکی کساد بازاری میں داخل ہوئی ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ میں …

Read More »

لائحہ عمل بنا لیا ہے کہ کس کی گرفتاری پر کیا جواب دینا ہے: محمد زبیر

مسلم لیگ ن کے قائد نواز  شریف اور مریم نواز کے ترجمان و سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ لائحہ عمل بنا لیا ہے کہ کس رہنما کی گرفتاری پر کیا جواب دینا ہے۔ نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے جیو نیوز کے پروگرام …

Read More »

بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑا تو کریں گے: حماد اظہر

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر  نے کہا کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑا تو کریں گے۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر  نے کہا کہ حکومت کی آئی ایم ایف سے بات چیت جاری ہے، جیسے ہی موقع ملے گا آئی ایم ایف کا پروگرام …

Read More »

ملتان جلسہ: پی ڈی ایم کارکنان 2 روز قبل ہی انتظامی رکاوٹیں توڑکر جلسہ گاہ میں داخل

حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر جلسوں کی اجازت نہ دینے کے باوجود اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے کارکنان ملتان جلسے سے 2 روز قبل ہی رکاوٹیں توڑ کر جلسہ گاہ قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ واضح رہے کہ پاکستان ڈیموکریٹ …

Read More »

ذاتی مفاد میں اندھی اپوزیشن عوام کی زندگیوں سے کھیلنا بند کرے: شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز  نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ذاتی مفاد میں اندھی اپوزیشن عوام کی زندگیوں سے کھیلنا بند کرے۔ اپنے ایک بیان میں شبلی فراز کاکہنا تھا کہ اپوزیشن کے جلسوں کو عوام مسترد کر رہے ہیں، ان کی منزل ایک ہے نہ …

Read More »

نایاب علی ‘ہیرو ایوارڈ’ جیتنے والی پہلی پاکستانی مخنث

پاکستان میں خواجہ سرا کے حقوق کی کارکن، سیاستدان اور سماجی رہنما نایاب علی نے تھائی لینڈ میں ہر سال ہونے والے ‘ہیرو ایوارڈز’ میں ایوارڈ جیت کر نیا اعزاز حاصل کرلیا۔ ‘ہیرو ایوارڈز’ تھائی لینڈ کی خواجہ سرا افراد کے لیے کام کرنے والی تنظیم کی جانب سے ہر سال …

Read More »

شاہ محمود نے اماراتی وزیر کے سامنے پاکستانیوں کے ویزہ کا معاملہ اٹھادیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اماراتی وزیر کے سامنے پاکستانی شہریوں کے ویزہ کامعاملہ اٹھادیا۔ نائیجر میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ شاہ قریشی نے اماراتی بین الاقوامی تعاون کے امورکی وزیر مملکت ریم الہاشمی سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ …

Read More »

پاکستان میں کورونا کے مزید 45 مریض دم توڑ گئے

پاکستان میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 45 مریض دم توڑ گئے جب کہ  3045 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 48 ہزار 223 ٹیسٹ …

Read More »

فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان مرتضٰی ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان مرتضٰی کو سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کر دیا گیا۔ خاقان مرتضٰی کو  ڈائریکٹر جنرل سی اے اے تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ گریڈ 21 کے فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان مرتضٰی ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹورز بھی رہ چکے …

Read More »