Home / 2020 / November / 27

Daily Archives: November 27, 2020

’فنٹاسٹک بیٹس‘ میں جونی ڈیپ کی جگہ میڈس مکلسن شیطان بنیں گے

ہولی وڈ کی آنے والی فنٹیسی فلم ’فنٹاسٹک بیٹس‘ کی تیسری فلم میں 57 سالہ اداکار جونی ڈیپ کی جگہ ڈینش نژاد اداکار 54 سالہ میڈس مکلسن اب شیطان جادوگر کے کردار میں دکھائی دیں گے۔ یہ خبریں پہلے ہی تھیں کہ جونی ڈیپ کی جگہ ممکنہ طور میڈس مکلسن …

Read More »

علی ظفر اور عروج فاطمہ کے سندھی لوگ گیت ‘الے، ماروئڑا’ کے چرچے

معروف گلوکار علی ظفر نے نوجوان گلوکارہ عروج فاطمہ اور ریپر عابد بروہی کے ساتھ دہائیوں سے سندھ میں مقبول لوک گیت ‘الے، ماروئڑا’ کو جاری کردیا۔ علی ظفر نے عروج فاطمہ اور عابد بروہی کے ساتھ سندھ کے مقبول ترین لوک گیتوں میں شمار ہونے والے ‘الے، ماروئڑا’ کو …

Read More »

کرینہ کپورنے خود پرہونے والی ٹرولنگ پرخاموشی توڑدی

 ممبئی:  بالی ووڈ کی بیبوکرینہ کپور خان نے خود پرکی جانے والی ٹرولنگ خاموشی توڑدی۔ بالی ووڈ کی بیبوکرینہ کپورخان مختلف انٹرویوزاورسوشل میڈیا پلیٹ فارم کی وجہ سے میڈیا میں کافی ان رہتی ہیں اوراب ایک بارپھران کے گھرننھے مہمان کی آمد متوقع ہے جس پربھی وہ خبروں کی زینت بنی ہوئی …

Read More »

ہمیں اپنی فلموں اورڈراموں کی کہانیوں کوتبدیل کرنا ہوگا، ماہرہ خان

 کراچی:  عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ معاشرے کی سوچ کوتبدیل کرنے کے لیے ہمیں اپنی فلموں اورڈراموں میں دکھائی جانے والی کہانیوں کوتبدیل کرنا ہوگا۔ پاکستان کی مشہورومعروف اداکارہ ماہرہ خان نے بی بی سی کوانٹرویودیتے ہوئے جنسی تشدد سے متعلق کہا کہ اس تشدد کے خلاف بہت سی …

Read More »

جبران ناصر کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

معروف سماجی کارکن، سیاستدان اور قانون دان جبران ناصر کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے اور وہ اس تک رسائی حاصل نہیں کرپارہے۔ جبران ناصر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر، پیغام رسانی کی معروف ایپلی کیشن واٹس ایپ کا اکاؤنٹ ہیک ہونے سے متعلق آگاہ کیا۔ …

Read More »

جو بائیڈن کی فتح کی تصدیق ہو جائے تو وائٹ ہاؤس خالی کر دوں گا: ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ انتخابات میں جو بائیڈن کی فتح کی تصدیق ہو جائے تو وائٹ ہاؤس چھوڑ دوں گا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بلآخر اپنی شکست تسلیم کرنے کا راستہ ڈھونڈ لیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ الیکٹرول کالج کی جانب سے بائیڈن کی …

Read More »

کاون کی کمبوڈیا روانگی سے قبل گلوکارہ چیر کا دورہ پاکستان

سری لنکا کی جانب سے تحفے میں ملنے والے ہاتھی کی کمبوڈیا منتقلی سے پہلے اسلام آباد میں چند روز قبل کاون کی الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا گیا تھا اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھی چڑیا گھر کا دورہ کیا تھا۔ اور اب امریکی گلوکارہ و اداکارہ …

Read More »

مہوش حیات پی پی چیئرمین بلاول بھٹو سے شادی کے لیے تیار

hwi اداکارہ مہوش حیات ہمیشہ اپنے بولڈ بیانات، اداکاری، ویڈیوز اور تصاویر کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔ کچھ دن قبل ہی انہوں نے ایک انٹرویو میں بھی کھل کر باتیں کی کہ انہیں کس طرح کے مرد حضرات پسند ہیں اور وہ حقیقی زندگی میں رومانس کے کتنے …

Read More »

سعودی عرب میں آن لائن کلاس کے دوران ٹیچر کی موت

سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں واقع شہر دمام میں آن لائن کلاس لیتے ہوئے طلبہ کے سامنے ہی ٹیچر کا انتقال ہوگیا۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق محمد حسن، دمام میں واقع ایک نجی سیکنڈری اسکول میں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) پڑھاتے تھے۔ رپورٹ کے مطابق وہ آن لائن کلاس …

Read More »

فرانس: سیاہ فام میوزک پروڈیوسر پر تشدد کرنیوالے پولیس افسران معطل

پیرس: فرانسیسی حکام نے سیاہ فام میوزک پروڈیوسر پر تشدد کرنے پر تین پولیس افسران کو معطل کردیا برطانوی نشریاتی ادارے کےمطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس افسران کی سیاہ فام میوزک پروڈیوسر پر تشدد کی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس پر فرانس میں احتجاج کیا جارہا تھا۔ …

Read More »