Home / 2020 / November / 27 (page 4)

Daily Archives: November 27, 2020

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لئے 30 کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری دے دی

 اسلام آباد:  ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لئے 30 کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری دی ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری دے دی ہے، قرضے کی یہ رقم پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کیلئے استعمال ہوگی۔ گزشتہ روز ایشیائی ترقیاتی …

Read More »

پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 9.1 فیصد اضافہ

do  اسلام آباد:  رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 9.1 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس حوالے سے سٹیٹ بینک آف پاکستان(ایس بی پی)کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی تا …

Read More »

اسٹیک ہولڈرز نے گیس کی قیمتوں میں 123 فیصد اضافے کے مطالبے کی مخالفت کردی

اسلام آباد: گیس کے شارٹ فالز کا سامنا کرنے کے باوجود سوئی نادرن کیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے گیس کے نرخوں میں 123 فیصد، 7 لاکھ نئے گھریلو کنیکشنز اور میٹر رینٹ میں 100 فیصد اضافے کا مطالبہ کیا ہے جس کی ٹیکسٹائل انڈسٹری اور …

Read More »

مجھے جیل میں چوہوں کا بچا ہوا کھانا دیا جاتا تھا: مریم نواز کا انکشاف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز  نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں جیل میں چوہوں کا بچا ہوا کھانا کھلایا جاتا تھا۔ جاتی امرا میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جیل میں انہیں چوہوں کا بچا کھانا کھلایا جاتا تھا …

Read More »

گلگت بلتستان کا وزیراعلیٰ کون ہو گا؟ وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے ہنگامی اجلاس میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور کابینہ کے اراکین کے لیے ناموں کو حتمی شکل دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا …

Read More »

کراچی : ضلع وسطی کے کئی علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی کے ضلع وسطی کے کئی علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر سینٹرل کے نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع وسطی کے علاقے گلبرگ، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد اور نارتھ کراچی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن …

Read More »

عوام کورونا کے خطرے کے باوجود حکومت سے نجات چاہتے ہیں: رانا ثناء اللہ

a لاہور: مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ کورونا کے خطرے کے باوجود عوام حکومت سے نجات چاہتے ہیں۔ ماڈل ٹاؤن پارٹی سیکرٹریٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ حکمران نفرت کی آگ میں جل رہے …

Read More »

کراچی سے چھینی یا چوری کی گئی موٹرسائیکلوں کا بازار کہاں لگتا ہے؟ اہم انکشافات

کراچی: اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل ( اے وی ایل سی) حکام نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی سے چھیننی اور چوری ہونے والی موٹرسائیکلوں کا بازار بلوچستان کے ضلع خضدار میں ہے۔ اے وی ایل سی کے سامنے یہ انکشافات  گرفتار عادی ملزم غلام علی نے کیے جو موٹرسائیکل لفٹنگ …

Read More »

’بختاور کی منگنی کی تقریب گھر کے لوگوں تک ہی محدود ہوگی‘

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور وزیر برائے وومن ڈیویلپمنٹ شہلا رضا کا کہنا ہے کہ  بختاور کی منگنی کی تقریب تقریباً گھر کے لوگوں تک ہی محدود ہو گئی ہے۔  شہلا رضا نے بتایا کہ منگنی میں بلاول کی شرکت کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہہ سکتی، بلاول …

Read More »

مریم کو بہترین سیل دیا تھا، انہوں نے وی آئی پی جیل کاٹی: فیاض چوہان

لاہور: پنجاب کے وزیر جیل خانہ جات فیاض چوہان کا کہنا ہےکہ مریم نواز کو بہترین سیل دیا تھا اور انہوں نے وی آئی پی جیل کاٹی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض چوہان نے کہا کہ جیل کے معاملات بہتر کرنے کے لیے سرپرائز دورے کیے ہیں، …

Read More »