Home / 2020 / November / 27 (page 3)

Daily Archives: November 27, 2020

چین کی تیار کردہ ویکسین کے حتمی ٹرائلز میں پاکستان کی بھی شرکت

اسلام آباد: کورونا وائرس کے خلاف چین کی تیار کردہ ویکسین کے حتمی مرحلے کے ٹرائل میں شمولیت کے لیے ہزاروں رضاکاروں نے ریسرچ ہسپتالوں کا رخ کرلیا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق یہ پہلی مرتبہ ہے کہ پاکستانی اس قسم کے ٹرائل میں شرکت کررہے ہیں …

Read More »

کووڈ کے مریضوں کو زندگی کے آخری لمحات میں کیا نظر آتا ہے؟ ڈاکٹر کی ویڈیو وائرل

ڈاکٹر کینتھ ریمی واقف ہیں کہ کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں امریکا کو کتنے نقصان کا سامنا ہوچکا ہے اور وہ پراعتماد ہیں کہ حالات 2021 میں ایک موثر ویکسین کی تقسیم سے بہتر ہوجائیں گے۔ مگر ان کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے امریکا کو موسم …

Read More »

آکسفورڈ یونیورسٹی کا ویکسین کے ٹرائل میں ایک غلطی کا اعتراف

آسترازینیکا اور آکسفورڈ یونیورسٹی نے ایک مینوفیکچرنگ غلطی کا اعتراف کای ہے جس سے ان کی تجرباتی کووڈ 19 ویکسین کے آخری مرحلے کے ابتدای نتائج پر سوالات سامنے آئے ہیں۔ اس غلطی کا اعتراف اس وقت کیا گیا جب رواں ہفتے اس ویکسین کو کووڈ 19 سے تحفظ کے لیے 70 سے …

Read More »

قومی ٹیم کو کمرشل پرواز کے ذریعے لاہور سے نیوزی لینڈ بھیجنا مہنگا پڑگیا

 لاہور:  قومی اسکواڈ کو کمرشل پرواز کے ذریعے لاہور سے نیوزی لینڈ بھیجنا مہنگا پڑگیا۔ قومی ٹیم کو کمرشل پرواز کے ذریعے لاہور سے نیوزی لینڈ بھیجنا مہنگا پڑگیا۔ ایئر پورٹس اور دوران سفر کئی مقامات پر عوام سے سامنا ہوا، جہاز کے اندر بھی تمام کھلاڑی آپس میں ملتے جلتے رہے، …

Read More »

آئسولیشن کو جیل کی قید سے تشبیہ دی جانے لگی

 کراچی:  پاکستانی کرکٹرز آئسولیشن کو جیل کی قید سے تشبیہ دینے لگے۔ نیوزی لینڈ میں قرنطینہ کے دوران سلوک سے پاکستانی کرکٹرز سخت ناخوش ہیں، انھوں نے آئسولیشن کو جیل کی قید سے تشبیہ دے دی، پہلے انھیں باقاعدہ پلیٹس میں کھانا پیش کیا جاتا تھا مگر6 مثبت ٹیسٹ کے بعد پروٹوکول …

Read More »

آسٹریلیا میں موجود فاسٹ بالردلبرحسین بھی کورونا کا شکار

 لاہور:  آسٹریلیا میں موجود فاسٹ بولردلبرحسین کا بھی کورونا ٹیسٹ پازٹیوآیا ہے۔ اس بات کا انکشاف لاہورقلندرکے ڈائریکٹرعاقب جاوید نے ایکسپریس نیوز کے مارننگ شو “ایکسپریسو” میں بطور مہمان کرتے ہوئے کیا۔عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ کوویڈ رپورٹ  آنے کے بعد دلبر حسین  چودہ روزکے قرنطینہ میں ہیں۔عاقب جاوید کا کہنا …

Read More »

پاکستانی اسکواڈ پر کورونا کا حملہ، دورہ خطرے میں پڑ گیا

 لاہور:   پاکستانی اسکواڈ پرکورونا کے حملہ سے دورہ نیوزی لینڈ خطرے میں پڑگیا جب کہ 6 ٹیسٹ مثبت آگئے۔ نیوزی لینڈ میں قرنطینہ کرنے والی پاکستانی ٹیم میں 6کورونا کیسز سامنے آگئے، میزبان بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں رپورٹس پازیٹیو آنے کا تو بتایا گیا لیکن یہ …

Read More »

حسن علی کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی اہلیہ نے ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سنادی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان نے ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ چاہے میرا دن کتنا ہی …

Read More »

دبئی میں پاکستانی تارکین کیلیے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس متعارف

 کراچی:   بینک الفلاح کے چیئرمین شیخ نہیان مبارک النہیان نے دبئی میں پاکستانی تارکین وطن کیلیے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس متعارف کرادیے۔ دبئی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ النہیان نے کہا کہ بعض اہم اقدامات کے باعث پاکستان کو ایک ابھرتی ہوئی مالیاتی خدمات کے حب کے طور پر تسلیم …

Read More »

پاکستان اور جرمنی کے درمیان ایک کروڑ85 لاکھ یورو کی گرانٹ کامعاہدہ

 اسلام آباد:  پاکستان اور جرمنی کے درمیان ایک کروڑ85 لاکھ یورو کی گرانٹ کامعاہدہ طے پاگیا۔ وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے سیکرٹری اقتصادی امور نے معاہدے پر دستخط کئے۔ معاہدے کے تحت جرمنی پاکستان کو ہیلتھ، انرجی اور کلائمنٹ چینج کے …

Read More »