Home / 2020 / November / 27 (page 2)

Daily Archives: November 27, 2020

فرانس میں پاکستانی نژاد امام مسجد پر تاحیات پابندی

پیرس:  فرانس میں پاکستانی نژاد امام مسجد لقمان کو 18 ماہ قید اور ملک میں داخلے پر تاحیات پاپندی کی سزا سنا دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں پنتواس کی عدالت نے 33 سالہ امام مسجد کو سوشل میڈیا پر انتہا پسندانہ جذبات کو اکسانے کے الزام میں …

Read More »

آسٹریلیا نے افغان شہریوں کے قتل پر اپنے 13 فوجیوں کو برطرف کردیا

 پرتھ:  آسٹریلیا نے افغانستان میں شہریوں کو دہشت گرد قرار دیکر اور غیر مسلح طالبان کو غیرقانونی طور پر ہلاک کرنے والے اپنی فوج کے 13 اہلکاروں کو ملازمتوں سے برطرف کردیا۔ آسٹریلوی نشریاتی ادارے ’اے بی سی‘ کے مطابق  نے آسٹریلیا  افغانستان میں مقیم اپنے 19 فوجیوں کو غیر مسلح 39 افغان شہریوں …

Read More »

ایران نے اپنے 3 قیدیوں کے بدلے آسٹریلوی خاتون ماہر تعلیم کو رہا کردیا

تہران:  ایران نے برطانوی نژاد آسٹریلوی خاتون ماہر تعلیم مور گلبرٹ کو رہا کر دیا تاہم اس کے بدلے تھائی لینڈ نے 3 ایرانی قیدیوں کو رہا کیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران میں جاسوسی کے الزام میں دو سال سے قید میلبورن یونیورسٹی سے وابستہ خاتون ماہر تعلیم مور گلبرٹ کو جیل …

Read More »

جنوبی کوریا، جرمنی،یونان، روس میں عالمی وبا کا شدید حملہ

جنوبی کورویا، جرمنی، یونان اور روس میں کورونا صورتحال بگڑنا شروع ہوگئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا میں مسلسل دوسرے روزکورونا کے500 سے زائد نئے کیسز رپورٹ،جنوبی کوریا میں اسپتالوں میں مریضوں کیلئے بستر کم پڑ گئے۔ جرمنی میں 22 ہزار سے زائد نئے کیسز کےبعد مجموعی …

Read More »

فلائی دبئی کی اسرائیل کے لیے باقاعدہ کمرشل پروازیں شروع

فلائی دبئی نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات قائم ہونے کے بعد پروازوں کا سلسلہ باقاعدہ شروع کر دیا اور پہلی پرواز دبئی سے تل ابیب اور وہاں سے واپس دبئی آگئی۔ خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق فلائی دبئی کی پہلی پرواز دبئی …

Read More »

وبا کے اثرات جاننے کیلئے میوزیم آف لندن کا ‘خواب’ ریکارڈ کرنے کا منصوبہ

میوزیم آف لندن نے عالمی وبا کے دوران لندن کے شہریوں کے خوابوں کو ریکارڈ کرنے سے متعلق ایک پروجیکٹ کا اعلان کیا ہے تاکہ بحرانی صورت حال کے اثرات کو دستاویزی شکل دی جاسکے۔ ڈان اخبار میں شائع فرانسیسی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق میوزیم نے کہا …

Read More »

ڈنمارک کی وزیر اعظم کسانوں سے معافی مانگتے وقت رو پڑیں

یورپی ملک ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹے فیڈرکسن کورونا کی وبا کے باعث لاکھوں نیولوں کو مارنے کے حکومتی حکم پر کسانوں اور تاجروں سے معافی مانگتے ہوئے رو پڑیں۔ ڈنمارک کی حکومت نے رواں ماہ کے آغازمیں ہی نیولوں کی افزائش کرنے والے کسانوں اور تاجروں کو انہیں جلد …

Read More »

پاکستان کی ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن میں بانی رکن کی حیثیت سے شمولیت

پاکستان نے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈی سی او) میں سعودی عرب سمیت دیگر ممالک کے ہمراہ بانی رکن کی حیثیت سے شمولیت کر لی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈی سی او کا قیام سعودی عرب کے اقدام پر عمل میں آیا …

Read More »

امریکا نے ٹک ٹاک کو فروخت کرنے کی مہلت میں 7 دن کا اضافہ کردیا

امریکا نے چینی کمپنی بائیٹ ڈانس نے مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کی فروخت کے لیے دی جانے والی مہلت میں 7 دن کا اضافہ کردیا ہے۔ ستمبر میں امریکی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ 12 نومبر سے امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی جائے گی، …

Read More »

گوگل کو خود پر نظر رکھنے سے کیسے روکیں؟

ویسے تو یہ کہنا نیا نہیں بلکہ بار بار سنا ہوگا کہ گوگل آپ کے بارے میں سب کچھ جانتا ہے، مگر اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ یہ حقیقت ہے۔ گوگل کی متعدد ٹریکنگ سروسز ہر وقت متحرک رہتی ہیں اور انٹرنیٹ استعمال کرنے والے افراد کے بارے …

Read More »