Home / 2020 / November / 11

Daily Archives: November 11, 2020

دورہ نیوزی لینڈ، انضمام الحق کی ٹیم سلیکشن پر کڑی تنقید

لاہور: قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے اعلان کردہ اسکواڈ پر کڑی تنقید کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے دورہ نیوزی لینڈ کے اعلان کردہ 35 رکنی اسکواڈ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فخر زمان …

Read More »

دورہ نیوزی لینڈ، محمد عامر کو ڈراپ کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید

لاہور: دورہ نیوزی لینڈ کے لیے فاسٹ بولر محمد عامر کو ڈراپ کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سلیکشن پر کڑی تنقید کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی ٹیم میں فاسٹ بولر محمد عامر کو ڈراپ کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے سلیکشن …

Read More »

کرونا قوانین کی خلاف ورزی، ویسٹ انڈین ٹیم کو سزا مل گئی

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو کرونا قوانین کی خلاف ورزی پر سزا مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے دورے پر آئی ہوئی ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کو کھانا کھانے کے دوران کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی۔ نیوزی لینڈ …

Read More »

صبا قمر کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی با صلاحیت صف اول کی اداکارہ  صبا قمر کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیوشیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انھوں نے سفید رنگ کا مغربی …

Read More »

خوش کیسے رہا جا سکتا ہے ؟ سونیا نے بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ورسٹائل اداکارہ و ماڈل سونیا حسین نے اپنے مداحوں کو اچھی صحت اور خوش رہنے کا طریقہ بتا دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ سونیا حسین نے مداحوں کیلئے سماجی را بطے کی ویب سائٹ  انسٹاگرام پر لکھا کہ تنہا رہیں، اکیلے کھائیں، اکیلے سوئیں …

Read More »

پاکستانی ٹی وی چینلز پر ٹی آر پی کیلئے کچرا بِک رہاہے، سونیا حسین

کراچی:  اداکارہ سونیا حسین کا کہنا ہے کہ ہمارے پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز نے یہ سوچنا ہی چھوڑدیا ہے کہ ہمیں کیا دکھانا ہے یہاں جو دکھ رہاہے وہ بک رہا ہے اور اگر کچرا بھی بک رہا ہے تو آپ بیچ رہے ہیں۔اداکارہ سونیا حسین نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے …

Read More »

فراڈ کا الزام ثابت ہوگیا تو سرعام پھانسی لگالوں گی، اداکارہ میرا

پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ اگر ان پر کرپشن کا کوئی الزام سچ ثابت ہوگیا تو خود کو سرِعام پھانسی لگالوں گی۔ گزشتہ دنوں کچھ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا تھا کہ اداکارہ میرا نے لاک ڈاؤن کے دوران اپنے گھر کو شیلٹر ہوم میں تبدیل …

Read More »

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی جاپان منتقل ہونے کے بیان کی وضاحت

معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار جنت مزرا نے جاپان منتقل ہونے اور پاکستانیوں کی ذہنیت سے متعلق بیان کی وضاحت کی ہے۔ گزشتہ دنوں جنت مرزا نے انسٹاگرام پر کمنٹس کا جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ پاکستان مستقل طور پر چھوڑ کر جاپان منتقل ہورہی ہیں۔ جب مداح …

Read More »

معروف گلوکاراے نیرکودنیا سے رخصت ہوئے چار برس بیت گئے ویب

  کراچی:  لاتعداد فلمی گیتوں کو اَمرکرنے والے معروف گلوکاراے نیرکودنیا سے رخصت ہوئے چار  برس بیت گئے۔پاکستان کے معروف پلے بیک سنگراے نیر 14 اپریل 1955 کو ساہیوال کے قریبی گاؤں رانسن آباد میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے فن گلوکاری کا آغاز1974 میں ریلیزہونے والی فلم “بہشت” میں اپنی آوازکا جادو …

Read More »

موٹروے پر رات گئے تنہا سفر کرنے کے خیال پر مبنی فلم ’اب بس‘

خواتین کی جانب سے رات دیر گئے ہنگامی بنیادوں پر موٹروے پر سفر کرنے کے خیال پر مبنی اداکارہ صنم سعید اور محسن طلعت کی مختصر فلم ’اب بس‘ ریلیز کردی گئی۔ ’اب بس‘ فلم میں محض تین کرداروں کو دکھایا گیا ہے، جس میں صنم سعید کو مرکزی کردار …

Read More »