Home / 2020 / November / 11 (page 4)

Daily Archives: November 11, 2020

دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان کے 35 رکنی اسکواڈ کا اعلان

 لاہور:  دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی ٹیم کے 35 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے 35 رکنی قومی اسکواڈ کااعلان کردیا ہے، مصباح الحق نے تمام کرکٹ ایسوسی ایشنز کے ہیڈکوچز، جونیئر کرکٹ ٹیم …

Read More »

عثمان قادر کو اپنے والد عبدالقادر کی یاد ستانے لگی

 لاہور:  زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد عثمان قادر کو اپنے والد عبدالقادر کی یاد ستانے لگی۔عثمان قادر کا کہنا ہے کہ زمبابوے کے خلاف عمدہ پرفارمنس دکھانے پر بہت خوش ہوں،میرے پاس ایسے الفاظ نہیں ہیں جس کے ذریعے میں اپنی اس خوشی کا …

Read More »

دنیا کا سب سے بڑا آن لائن شاپنگ ایونٹ نئے ریکارڈ بنانے کیلئے تیار

30 لاکھ ورکرز، 4 ہزار طیارے اور بحری جہاز یہ سب دنیا کے سب سے بڑے آن لائن شاپنگ ایونٹ کو اس سال مزید نئے ریکارڈز بننے میں مدد دیں گے۔ چین کا سنگلز ڈے ہر سال 11 نومبر کو منایا جاتا ہے جو کہ دنیا کا 24 گھنٹے کا سب سے …

Read More »

شوگر اسکینڈل میں ایف آئی اے کے افسر سجاد مصطفیٰ باجوہ برطرف

 لاہور:  شوگر انکوائری کمیشن کی تفصیلات شوگر مل مالکان کو دینے کے جرم میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ایڈیشنل ڈائریکٹر سجاد مصطفیٰ باجوہ کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔سجاد باجوہ چینی بحران اسکینڈل کا فرانزک آڈٹ کرنے والی ٹیم میں شامل تھے۔ سجاد مصطفی باجوہ پر شوگر مل مالکان …

Read More »

پاکستان و مشرق وسطیٰ میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا حجم دگنا

 کراچی:   پاکستان اور مشرق وسطیٰ و شمالی افریقا کے ملکوں میں کورونا کی وبا کے دوران آن لائن خریداری اور ڈیجیٹل ادائیگیوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔عالمی پیمنٹ سلوشن چیک آؤٹ ڈاٹ کام نے پیش گوئی کی ہے کی آئندہ سال 50 فیصد صارفین آن لائن شاپنگ میں اضافے کے لیے تیار …

Read More »

سوئٹزر لینڈ اور ناروے میں بینک فراڈ میں ملوث 2 پاکستانیوں کی گرفتاری کیلیے انٹر پول کا پاکستان سے رابطہ

 اسلام آباد:   سوئٹزر لینڈ اور ناروے میں 10کروڑ ڈالر سے زائد کے بینک فراڈ میں ملوث دوپاکستانیوں کی گرفتاری کیلیے انٹرپول نے پاکستان سے رابطہ کر لیا۔سوئٹزر لینڈ اور ناروے میں بینک فراڈ میں ملوث 2 پاکستانیوں کی گرفتاری کیلیے انٹر پول کا پاکستان سے رابطہ کیا ہے جب کہ قانونی …

Read More »

پی آئی اے کا عمرہ زائرین کے لیے نئے کرایوں اور قوانین کا اعلان

راولپنڈی: پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) نے اپنی عمرہ پالیسی 2020 کے تحت نئے قوانین اور کرایوں کا اعلان کردیا ہے جو رواں سال 31 دسمبر تک قابل عمل رہیں گے۔ پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کراچی سے اکانومی کلاس میں سفر کرنے والے عمرہ …

Read More »

پاکستان میں کورونا کی شرح 5 فیصد سے زائد ہو گئی، 4 ماہ بعد ریکارڈ کیسز رپورٹ

کورونا کی دوسری لہر کے دوران پاکستان میں کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ روز بھی مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے زائد رہی جب کہ تقریباً 4 ماہ بعد ملک میں ایک دن میں ریکارڈ کیسز رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد …

Read More »

مریم نواز نے بلاول کو چائے پر مدعو کرلیا

 پاکستان مسلم ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز  نے  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو چائے پر مدعو کر لیا۔ دونوں رہنما ان دنوں گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کی قیادت کر رہے ہیں جہاں آج دنوں کی چائے پر ملاقات ہو گی جس میں ملک کی مجموعی …

Read More »

لاہور : نوکری کی تلاش میں آئی لڑکی سے مبینہ زیادتی

لاہور : نولکھا میں نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ جیونیوز کے مطابق متاثرہ لڑکی ناروال سے ملازمت کی تلاش میں لاہور آئی تھی جسے ایک شخص نے نوکری کا جھانسہ دے زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگیا۔ تھانہ نولکھا میں درج ایف …

Read More »