Home / 2020 / November / 11 (page 2)

Daily Archives: November 11, 2020

عدالت کا ایک بار پھر برٹنی اسپیئرز کے والد کو ’سرپرست‘ برقرار رکھنے کا حکم

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کی عدالت نے پاپ گلوکارہ 38 سالہ برٹنی اسپیئرز کے والد کو ’سرپرست‘ کے طور پر ہٹانے کی درخواست ایک بار پھر مسترد کردی۔ برٹنی اسپیئرز نے رواں برس ستمبر کے آغاز میں ایک بار پھر اپنے والد جیمز اسپیئرز کو اپنی …

Read More »

خودکشی پر اکسانے کے مقدے میں ارنب گوسوامی کی عبوری ضمانت منظور

بھارتی سپریم کورٹ نے خودکشی پر اکسانے کے مقدمے میں اینکر اور ری پبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف ارنب گوسوامی کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ ارنب گوسوامی اور دیگر 2 افراد کو 4 نومبر کو ایک انٹیریئر ڈیزائنر انوے نائیک اور ان کی ماں کی خودکشی سے منسلک …

Read More »

پاک فوج کا نوجوان فلم سازوں کے لیے ایوارڈز کا اعلان

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے ملک کے نوجوان فلم سازوں اور طلبہ کے لیے فلم فیسٹیول اور ایوارڈز کا اعلان کردیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے نوجوان فلم سازوں کے لیے ’نیشنل امیچوئر شارٹ فلم فیسٹیول‘ (این اے ایس ایف ایف) (نساف) کا اعلان …

Read More »

امریکا میں کورونا سے صورتحال انتہائی خراب، ایک لاکھ 35 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

امریکا میں عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے صورتحال انتہائی خراب ہو گئی ہے اور ایک دن میں مزید ایک لاکھ 35 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق دو ہفتوں کے دوران صرف ریاست کیلیفورنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد میں 32 فیصد اضافہ …

Read More »

کورونا کے دور میں سنگاپور اور ہانگ کانگ میں دنیا کی پہلی ‘ٹریول ببل’ پالیسی کا آغاز

سنگاپور اور ہانگ کانگ نے 22 نومبر سے ایک دوسرے کے لیے ‘ٹریول ببل’ پالیسی شروع کرنے اعلان کیا ہے۔ ‘ٹریول ببل’ پالیسی کے تحت دونوں شہروں میں سفری رابطوں کی بحال اور غیر ملکیوں کی آمد پر قرنطینہ کی شرط ختم کی جا رہی ہے۔ سنگاپور کے وزیر مواصلات کا …

Read More »

یورپی سفارتکاروں کی موجودگی میں جدہ میں غیر مسلموں کے قبرستان میں دھماکا

سعودی عرب کے شہر جدہ میں غیرمسلموں کے قبرستان میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق بم دھماکے کے وقت قبرستان میں جنگ عظیم اول کے اختتام کی یاد میں تقریب جاری تھی جس میں فرانسیسی قونصل خانے کے اہلکار سمیت متعدد یورپی …

Read More »

امریکی صدارتی انتخاب: اٹارنی جنرل نے مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کا حکم دیدیا

امریکی اٹارنی جنرل ولیم بار نے وفاقی اٹارنیز کو امریکی صدارتی انتخاب میں ووٹنگ میں ہونے والی مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کی اجازت دے دی۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ متعدد مرتبہ کہہ چکے ہیں کہ وہ دھوکا دہی کے سبب صدارتی انتخاب ہارے ہیں۔ غیر ملکی …

Read More »

مصنوعات پر بھگوان کے خاکے، بھارت میں امریکی کمپنی کے خلاف احتجاج

دنیا کی سب سے بڑی امریکی ریٹیلر کمپنی یعنی آن لائن مصنوعات فروخت کرنے والے اسٹور ایمازون نے ہندوؤں کے احتجاج کے بعد متنازع ’زیر جامہ‘ اور ’پائیدان‘ کو اپنی ویب سائٹ سے ہٹالیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق دنیا کے سب سے بڑے آن لائن اسٹور پر کچھ دن قبل …

Read More »

نئی دہلی کی ہوا کا معیار سال کی بدترین سطح پر

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی ہوا کا معیار خراب ہوکر اس سال اپنی بدترین سطح پر پہنچ گیا۔ ڈان اخبار میں شائع ہونے والی برطانوی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے دوران سوشل میڈیا پر شہریوں کی جانب سے آنکھوں میں جلن، گلے میں …

Read More »

مذہبی عالم کو ’ریپ‘ الزامات پر سوئٹزرلینڈ میں مقدمے کا سامنا

یورپ و مشرق وسطیٰ میں انتہائی اہم مذہبی شخصیت کا اعزاز رکھنے والے مصری نژاد سوئس مذہبی عالم 58 سالہ طارق رمضان کے خلاف مزید ایک خاتون کے ’ریپ‘ الزامات کے مقدمے کا آغاز ہوگیا۔ طارق رمضان پر ابتدائی طور پر 2017 میں فرانس کی 2 نو مسلم خواتین نے …

Read More »