Home / 2020 / November / 11 (page 3)

Daily Archives: November 11, 2020

جوبائیڈن کا دفتر میں پہلے دن ہی مسلمانوں پر سے پابندی ہٹانے کا ارادہ

واشنگٹن: جوبائیڈن کے مہم چلانے والے منیجرز کا کہنا ہے کہ منتخب امریکی صدر عہدہ سنبھالنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کے جن چار ایگزیکٹو آرڈرز کو منسوخ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ان میں کچھ مسلم اکثریتی ممالک کے افراد کی امریکا آمد پر پابندی کا آرڈر بھی شامل ہے۔ …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ ہار نہیں مانیں گے، شکست پر لڑ پڑیں گے، سابق اہلیہ

گزشتہ ہفتے ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں شکست کا سامنا کرنے والے امریکی صدر 74 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ کی سابق اہلیہ و سابق ماڈل 71 سالہ ایوانا ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے سابق شوہر ضدی ہیں، وہ ہار نہیں مانیں گے۔ امریکی میگزین پیپلز کو دیے گئے انٹرویو میں …

Read More »

بحرین کے وزیراعظم شہزادہ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ انتقال کر گئے

دنیا میں طویل ترین عرصے تک ملک کے وزیر اعظم رہنے والوں میں سے ایک بحرین کے وزیر اعظم شہزادہ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے پی‘ کے مطابق بحرین کی سرکاری نیوز ایجنسی نے شہزادہ خلیفہ کے …

Read More »

بی ایم ڈبلیو کا منفرد الیکٹرک اسکوٹر متعارف

بی ایم ڈبلیو کو اکثر افراد گاڑیوں کے حوالے سے جانتے ہیں جبکہ یہ کمپنی موٹرسائیکلیں بھی تیار کرتی ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس کمپنی نے اپنا اسکوٹر بھی تیار کرلیا ہے؟ جی ہاں 11 نومبر کو اس کمپنی نے اپنا الیکٹرک کانسیپٹ اسکوٹر ڈیفینیشن سی …

Read More »

گوگل اسٹریٹ ویو میں بہترین فیچر کا اضافہ

گوگل اسٹریٹ ویو گوگل سرچ اور گوگل میپس کا ایک بہت کارآمد فیچر ہے جو لوگوں کو راستوں کی تلاش میں مدد فراہم کرتا ہے۔ مگر اب پہلی بار گوگل کی جانب سے عام صارفین کو اسٹریٹ ویو ڈیٹا بغیر 360 ڈگری کیمرے کے اپ لوڈ کرسکیں گے۔ اینڈرائیڈ پولیس …

Read More »

آپ موبائل فون پر ہوا میں بھی تھری ڈی تصویر دیکھ سکیں گے

جنوبی کوریا:  اسمارٹ فون کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سام سنگ نے ’ہولوگرافک‘ ڈسپلے پیش کردیا ہے جس کی بدولت اب فون پر تھری ڈی ڈسپلے کا لطف اٹھایا جاسکے گا اور کسی بھی منظر کو مختلف زاویوں سے دیکھنا ممکن ہوگا۔اس اہم پیش رفت کو سام سنگ کا تُرپ پتّا …

Read More »

فلٹر والا مہنگا ماسک، کورونا وائرس کو پھیلنے سے نہیں روکتا، تحقیق

میری لینڈ:  ایک امریکی انجینئر نے باقاعدہ تجربات سے ثابت کیا ہے کہ بازار میں مہنگے داموں فروخت ہونے والے ایسے فیس ماسک جن پر چھوٹے فلٹر جیسا ’اخراجی والو‘ (ایگزیلیشن والو) لگا ہوتا ہے، وہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ بالکل بھی نہیں روکتے۔انہوں نے صارفین کو ایسے ماسک پہننے کا …

Read More »

کورونا وائرس سے مردوں کو ہونے والے ایک اور نقصان کا انکشاف

نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 مردوں کے اسپرم پر منفی اثرات مرتب کرسکتی ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ یونیورسٹی آف میامی ملر اسکول آف میڈیسین کی اس تحقیق میں کووڈ 19 سے مردوں کی قوت باہ (male fertility) پر ممکنہ …

Read More »

نومولود بچوں میں کووڈ کی زیادہ شدت کا امکان بہت کم ہوتا ہے، تحقیق

نومولود بچوں میں کووڈ 19 کی بیماری میں بہت زیادہ شدت کا امکان نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ امپرئیل کالج لندن اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے نوفیلڈ ڈیپارٹمنٹ آف پاپولیشن ہیلتھ نے برطانیہ بھر میں اس کے لیے کام کیا۔ …

Read More »

پی ایس ایل 5؛ ٹیموں نے تیاریاں جانچنا شروع کردیں

کراچی:  پی ایس ایل5 پلے آف میچز کے لیے ٹیموں نے تیاریاں جانچنا شروع کردیں۔پی ایس ایل پلے آف میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے،منگل کو چاروں ٹیموں نے الگ الگ پریکٹس کی،کراچی کنگز اور ملتان سلطانز نے نیشنل اسٹیڈیم میں صبح سیشنز کیے، اسی مقام پرشام کو لاہور قلندر …

Read More »