Home / 2020 / November / 08

Daily Archives: November 8, 2020

ماڈل صدف کنول کو سوشل میڈیا صارفین نے ایک بار پھر آڑے ہاتھوں لے لیا

معروف ماڈل صدف کنول کی انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انہیں ڈرامہ ہم سفر کا ٹائٹل سونگ گاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے تاہم سوشل میڈیا صارفین کو صدف کی آواز پسند نہیں آئی اور وہ ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بن گئیں۔  فرحت اشفاق کے ناول …

Read More »

کورونا وائرس کا شکار ہونے والے پاکستانی فنکار

کراچی:  رواں برس خطرناک کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر کی طرح جب پاکستان میں بھی لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا تو شوبز فنکاروں نے ایس او پیز پرعمل کرتے ہوئے سماجی رابطہ اختیار کیا اور تقریباً تمام فنکار اپنے اپنے گھروں میں قرنطینہ ہوگئے۔تاہم ان میں سے کچھ فنکار کام کی …

Read More »

مہوش حیات کو کیسا شوہر چاہیئے؟

کراچی:  اداکارہ مہوش حیات نے حال ہی میں ایک شو کے دوران اپنے خوابوں کے شہزادے کے بارے میں بتایا ہے۔یوٹیوب چینل ناشپاتی سے نشر ہونے والے آن لائن شو ’’بائے دا وے‘‘ کی جھلکیاں سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں جن میں مہوش حیات انٹرویو دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ …

Read More »

جنت مرزا کے مداحوں کےلئے بڑی خوشخبری

پاکستان کی ٹک ٹاک کوئین جنت مرزا کے کروڑوں مداح خوش ہو جائیں کیونکہ ان کی پسندیدہ سوشل میڈیا اسٹار آج پاکستان واپس پہنچ رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  ایک کروڑ سے زائد مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والی پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹارجنت مرزا چند ہی …

Read More »

جوبائیڈن کی جیت پر پاکستانی فنکار کیا کہتے ہیں؟

کراچی:  امریکی صدارتی انتخابات میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈیموکریٹ پارٹی کے امیدوار جوبائیڈن بالآخر ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دے کر امریکا کے 46 ویں صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج پر جہاں پوری دنیا کی نظریں ٹکی ہوئی تھیں وہیں پاکستانی فنکاروں نے بھی بائیڈن کی جیت …

Read More »

امریکا میں اب مسلمانوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، جمائما

وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی فتح کے بعد غیرملکی نشریاتی ادارے سی این این  پر تجزیے کے دوران جذباتی ہو نے والے سیاہ فام میزبان کو حوصلہ دیتے ہوئے اہم پیغام جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

علی کاظمی کی فلم ‘فنی بوائے’ آسکر ایوارڈ کیلئے نامزد

کینیڈین نژاد پاکستانی اداکار علی کاظمی کے مرکزی کردار پر مبنی سری لنکا کی خانہ جنگی، سیاست اور نوجوان لڑکے کے جنسی رجحانات پر مبنی فلم ’فنی بوائے‘ کو آسکر ایوارڈ 2021 کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ سری لنکن نژاد کینیڈین ناول نگار شیام سلوادرئی کے 1994 میں شائع …

Read More »

راحت فتح علی کا ‘سانسوں کی مالا’ کے ذریعے نصرت فتح علی کو خراج تحسین

معروف گلوکار و موسیقار استاد راحت فتح علی خان نے اپنے چچا آنجہانی گلوکار و موسیقار نصرت فتح علی خان اور والد فرخ فتح علی خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی مقبول قوالی ‘سانسوں کی مالا’ کو اپنی آواز اور نئے انداز میں ریلیز کردیا۔ یوں تو …

Read More »

لیبیا میں اجتماعی قبروں سے 17 لاشیں برآمد

مغربی لیبیا کے علاقے ترحونہ میں نئی اجتماعی قبریں دریافت کی گئی ہیں جس میں کھدائی کے دوران 17 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ملک میں لاپتا افراد کے معاملات دیکھنے والی اتھارٹی کا کہنا تھا کہ حالیہ مہینوں کے دوران 112 لاشیں نکالی گئیں ہیں۔ ڈان اخبار میں شائع ہونے …

Read More »

کمالا ہیرس نے پہلی خاتون امریکی نائب صدر منتخب ہو کر رکاوٹیں توڑ دیں

امریکا صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کی کامیابی کے ساتھ کمالا ہیرس نے پہلی خاتون، پہلی سیاہ فام امریکی اور پہلی ایشیائی امریکی کے طور پر نائب صدر بن کر تاریخ رقم کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق 56 سالہ کمالا ہیرس کو سال 2024 …

Read More »