Home / 2020 / November / 08 (page 4)

Daily Archives: November 8, 2020

کورونا: ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 25 افراد ہلاک

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا آغاز ہو چکا ہے اور ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 436 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق  پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر …

Read More »

ٹرمپ چلا گیا، اب عمران خان کی باری ہے: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا دوست ڈونلڈ ٹرمپ چلا گیا ہے، اب عمران خان کے جانے کی باری ہے۔ بونیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ امریکا، انگریزوں، جاگیرداروں اور کرپٹ لوگوں کا نظام برداشت نہیں، …

Read More »

گلگت بلتستان عدالت کے فیصلے کے خلاف پیپلز پارٹی کی درخواست

اسلام آباد: چیف کورٹ کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر 72 گھنٹوں کے اندر گلگت بلتستان کے علاقے سے نکل جانے کے فیصلے کے خلاف پیپیلز پارٹی نے سپریم اپیلٹ کورٹ آف …

Read More »

خیبرپختونخوا: سیاحتی مقامات کیلئے ‘گھریلو میزبانی اسکیم’ منظور

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے صوبے میں تیزی سے فروغ پاتے شعبہ سیاحت کے لیے تفریحی مقامات کے اہم مراکز پر گھریلو میزبانی اسکیم (ہوم ہاسپیٹیلٹی اسکیم) کی منظوری دے دی۔ اس اسکیم کے ذریعے سیاحتی شعبے کے فروغ کے باعث ہوٹلوں پر پڑنے والے دباؤ …

Read More »

نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کو عمران خان سمیت عالمی رہنماؤں کی مبارکباد

امریکا میں صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک اُمیدوار کی فتح پر نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کمالا ہیرس کو وزیر اعظم عمران خان سمیت عالمی رہنماؤں کی جانب سے مبارک باد کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

اسلام آباد: خاتون کو ’جنسی ہراساں کرنے پر‘ نجی بینک کا ملازم گرفتار، ملازمت سے فارغ

اسلام آباد میں نجی بینک کے ایک ملازم کو دفتر میں کام کرنے والی خاتون ساتھی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں نوکری سے ہاتھ دھونے پڑے جبکہ پولیس نے اسے گرفتار بھی کرلیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز سماجی روابط کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو …

Read More »

اسلام آباد: پولیس حراست میں ملزم کی پراسرار ہلاکت، تھانہ ایس ایچ او معطل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں ملزم کی پراسرار ہلاکت پر اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) کو معطل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم منیر عرف محسن کی جمعے کی رات تشدد سے طبعیت بگڑ گئی تھی جس پر اسے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ان کا …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کے گرفتار رکن صوبائی اسمبلی ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور کی مقامی عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں گرفتار پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی خواجہ عمران نذیر کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ساتھ ہی عدالت نے رکن صوبائی اسمبلی کو آئندہ روز انسداد …

Read More »

عوام کو پوچھنا پڑ رہا ہے کہ سی پیک کہاں ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو نے گلگت بلتستان میں اپنی انتخابی مہم کے دوران مرکزی حکومت کے اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ عوام کو پوچھنا پڑ رہا ہے کہ پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کا منصوبہ کہاں ہے۔ بلاول …

Read More »