Home / 2020 / November / 08 (page 3)

Daily Archives: November 8, 2020

جرائم کی روک تھام کے لیے رینجرز نے موبائل ایپ متعارف کروا دی

پاکستان رینجرز سندھ نے سکیورٹی صورتحال کی مزید بہتری کیلئے موبائل ایپ ’’ایس او ایس الرٹ‘‘ متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز کی جانب سے شہریوں کے تحفظ کے لیے نئی ایپلیکیشن ’’ایس او ایس الرٹ‘‘ تیار کی گئی ہے،ایک بٹن دبانے پر رینجرز کنٹرول روم …

Read More »

ڈپریشن کے علاج میں ’’جادوئی کھمبی‘‘ دوسری دواؤں سے 400 فیصد بہتر ہے، تحقیق

میری لینڈ، امریکا:  ماہرین کا کہنا ہے کہ شدید ڈپریشن کے علاج میں ’’سائیلوسائیبن‘‘ نام کا ایک مرکب موجودہ دواؤں سے 400 فیصد زیادہ بہتر اور مؤثر پایا گیا ہے۔ یہ ’جادوئی کھمبی‘ یا ’سائیلوسائیبن مشروم‘ کہلانے والی کھمبیوں میں پایا جانے والا مخصوص مرکب ہے۔ویسے تو سائیلوسائیبن (psilocybin) کا شمار منشیات …

Read More »

آکسفورڈ یونیورسٹی کی کورونا ویکسین آئندہ ماہ تیار ہونے کا امکان

برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی اور دوا ساز کمپنی آسترا زینیکا کی کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسین اگلے ماہ تک تیار ہوسکتی ہے۔ یہ بات آسترا زینیکا کے چیف ایگزیکٹیو نے بتاتے ہوئے کہا کہ ان کی کورونا وائرس ویکسین دسمبر کے آخر تک استعمال کے لیے تیار …

Read More »

گیند پر تھوک کا استعمال کرنے والے وہاب ریاض کو وارننگ جاری

لاہور:  زمبابوے سے پہلی ٹی ٹوئنٹی میں گیند پر تھوک کا استعمال کرنے پر وہاب ریاض کو وارننگ دے دی گئی۔ اننگز کے 11ویں اوور میں پیسر اس غلطی کے مرتکب ہوئے تو امپائر علیم ڈار اور آصف یعقوب نے نوٹ کرتے ہی ان سے کہا کہ گیند کو گراؤنڈ پر …

Read More »

ٹی20 کرکٹ؛ بابراعظم نے مسلسل دوسرے برس ایک ہزار رنز بنالیے

لاہور:  ٹی20کرکٹ میں بابراعظم نے مسلسل دوسرے برس ایک ہزار رنز بنالیے۔بابر اعظم رواں سال نمایاں اسکوررز میں سرفہرست ہیں،انھوں نے 50 سے زائدکی اوسط سے 1063رنز بنائے ہیں، لوکیش راہول 55.16کی ایوریج سے 993رنز بنانے میں کامیاب ہوئے،مارکوس اسٹوئنس نے 39.50کی اوسط سے 948رنز اپنے نام کے آگے درج …

Read More »

راشد لطیف نے بابراعظم کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنانے کی مخالفت کردی

 لاہور: سابق کپتان راشد لطیف نے اظہرعلی کی جگہ بابراعظم کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنانے کی مخالفت کردی۔سرکاری ٹی وی پر اپنے تبصرے میں سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا تھا کہ بار بار کپتان بدلنے سے معاملات خراب ہوتے ہیں، سرفراز احمد کو جب ہٹایا تھا تو کہا تھا کہ …

Read More »

نائب کپتان بننا شاداب خان کو راس نہ آیا

لاہور:  نائب کپتان بننا شاداب خان کو راس نہ آ یا، وہ زمبابوے سے دوسرے ٹی ٹوئنٹی کیلیے بھی دستیاب نہیں ہوں گے۔پی سی بی نے زمبابوے سے سیریز کیلیے شاداب خان کو نائب کپتان بنایا تھا، مگر وہ انجری کے سبب تاحال کسی میچ میں حصہ نہیں لے سکے ہیں، دوسرا …

Read More »

سرفراز احمد پر نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر جرمانہ

 کراچی:  اپنے مستقبل کی جنگ لڑنے والے سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ کی زد میں آگئے ہیں۔کراچی میں جاری قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے میچ میں کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کے لیے مقررہ ضابطہ اخلاق کے لیول 1 کی …

Read More »

احسن رضا نے ٹی ٹوئنٹی میچز کی 50 مکمل کرلی

 راولپنڈی:  پاکستان کے احسن رضا نے ٹی ٹوئنٹی میچز کی 50 مکمل کرلی۔احسن رضا 50 ٹی ٹوئنٹی میچز میں ذمہ داریاں نبھانے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے جب کہ وہ 37 ایک روزہ میچ بھی سپروائز کرچکے ہیں، لاہور سے تعلق رکھنے والے احسن رضا نے یہ اعزاز زمبابوے اور …

Read More »

دوسرا ٹی 20؛ زمبابوے کا پاکستان کو جیت کے لیے 135 رنز کا ہدف

 راولپنڈی:  دوسرے ٹی 20 میں زمبابوے نے پاکستان کو جیت کے لیے 135 رنز کا ہدف دیا ہے۔راولپنڈی میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو زمبابوے کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں بیٹنگ کرتے ہوئے 134 …

Read More »