Home / 2020 / November / 08 (page 2)

Daily Archives: November 8, 2020

سال میں پانچویں مرتبہ چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر

سعودی عرب کی فلکیاتی سوسائٹی کے مطابق آج (8 نومبر کو) چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر دکھائی دیا جسے دیکھ کر دور دراز علاقوں میں رہنے والے افراد قبلے کی درست سمت کا تعین کرسکتے ہیں۔ اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی فلکیاتی سوسائٹی کے نگران انجینئر ماجد ابوزہرہ نے …

Read More »

اعصاب شکن مقابلے کے بعد جو بائیڈن امریکی صدر منتخب

امریکا کے صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن نے مطلوبہ 270 سے زائد الیکٹورل ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کرلی۔ 78 سالہ جو بائیڈن کی کامیابی کی تصدیق کے بعد صدارتی انتخاب کے بعد تین روز تک نتائج کے حوالے سے جاری کشمکش اور غیر یقینی کی صورتحال ختم …

Read More »

جو بائیڈن کی کامیابی پر امریکا میں جشن

امریکا کے صدارتی انتخاب میں 4 روز تک جاری رہنے والی غیریقینی صورتحال اور اعصاب شکن مقابلے کے بعد ڈیموکریٹک اُمیدوار جو بائیڈن مطلوبہ 270 سے زائد الیکٹورل ووٹ حاصل کرنے کے بعد ملک کے 46ویں صدر منتخب ہوگئے۔ 284 الیکٹورل ووٹس کے حصول کے بعد جو بائیڈن کے صدر …

Read More »

نو منتخب امریکی صدر کا اپنے پہلے خطاب میں اتحاد کو فروغ دینے پر زور

امریکی صدارتی انتخاب میں کامیابی کے بعد جو بائیڈن نے اپنے پہلے خطاب میں منقسم قوم کو متحد کرنے کے عہد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ‘امریکا میں شیطانیت کا یہ سنگین دور ختم ہونے دیا جائے’۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے …

Read More »

امریکی صدارتی انتخاب کے نتیجے پر بین الاقوامی اخبارات کی دلچسپ سرخیاں

دنیا بھر کے نمایاں میڈیا ہاؤسز نے اپنی سرخیوں میں امریکی انتخابات میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کا خیر مقدم کیا لیکن ساتھ ہی خبردار کیا کہ نو منتخب امریکی صدر کو ملک کو درست سمت میں گامزن کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ خیال …

Read More »

ہمارے مبصرین کو ووٹوں کی گنتی کا مشاہدہ نہیں کرنے دیا گیا، ڈونلڈ ٹرمپ

p امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے مبصرین کو ووٹوں کی گنتی کا مشاہدہ کرنے کے لیے مخصوص کمرے میں جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘منتخب میں ہوا ہوں، مجھے 71 لاکھ قانونی ووٹ ملے …

Read More »

جب امریکی میزبان نشریات کے دوران جو بائیڈن کی فتح پر آبدیدہ ہوگئے

امریکا کے صدارتی انتخاب میں 4 روز تک جاری رہنے والی غیریقینی صورتحال اور سخت مقابلے کے بعد ڈیموکریٹک اُمیدوار جو بائیڈن مطلوبہ 270 سے زائد الیکٹورل ووٹ حاصل کرنے کے بعد ملک کے 46ویں صدر منتخب ہوگئے۔ جو بائیڈن کے صدر اور کمالا ہیرس کے ملک کی پہلی خاتون …

Read More »

امریکا: کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ سے متجاوز

امریکا میں ایک ہی دن میں سب سے زیادہ ایک لاکھ 26 ہزار 400 نئے کیسز رپورٹ ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق وبائی بیماری کے آغاز کے بعد سے اب تک امریکی ریاستوں میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کرگئی۔ …

Read More »

اسمارٹ فون کی بیٹری کی مدت بڑھائیے

دنیا میں آج اربوں لوگ اسمارٹ فون استعمال کرنے لگے ہیں۔اس کے سستے ہونے پر اب ہر کوئی اس کا مالک بن سکتا ہے۔ مگر بہت سے اسمارٹ فونوں کی ایک بڑی خرابی یہ ہے کہ ان کی بیٹری بہت جلد ختم ہو جاتی ہے۔یہ امر کوفت کا باعث بنتا ہے۔خوش قسمتی …

Read More »