Home / 2020 / November (page 28)

Monthly Archives: November 2020

چین نے کورونا وائرس پر تحقیقات کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ بین الاقوامی ماہرین کے ساتھ کووڈ 19 سے متعلق تحقیقات کے لیے بھرپور تعاون کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق ڈبلیو ایچ او …

Read More »

متحدہ عرب امارات نے غیر ملکی ملکیت پر پابندیاں نرم کردیں

دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے کمپنیز کی غیر ملکی ملکیت پر عائد پابندیوں کے ایک حصے کو نرم اور ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ یو اے ای کے سرکاری میڈیا کی جانب سے رپورٹ کیا گیا کہ یہ قدم عالمی حیثیت کو مزید بڑھانے اور غیرملکی سرمایہ …

Read More »

قطر: ایئرپورٹ کے باتھ روم میں نوزائیدہ کو پھینک جانے والی خاتون مل گئیں

قطری حکومت نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ ماہ اکتوبر میں دوحہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باتھ روم میں نوزائیدہ کو پھینکنے والی خاتون کی شناخت کرلی گئی۔ گزشتہ ماہ اکتوبر کے آغاز میں دوحہ ایئرپورٹ کے حکام کو آسٹریلیا جانے والی فلائیٹ کے وقت باتھ روم سے ایک نوزائیدہ بچی …

Read More »

تعلقات کی بحالی کے بعد اسرائیل کا پہلا وفد سوڈان روانہ

یروشلم: اسرائیل نے پیر کو ایک وفد سوڈان روانہ کیا جو گزشتہ ماہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کے اعلان کے بعد پہلا وفد ہے۔ یروشلم میں کئی دنوں سے یہ افواہیں چل رہی ہیں کہ 23 ​​اکتوبر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کردہ معاہدے …

Read More »

نیتن یاہو کے ‘دورے’ کے ایک روز بعد ہی اسرائیل نے سعودیہ کو قرنطینہ ممالک کی فہرست سے نکال دیا

وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے مبینہ دورہ سعودی عرب کے بعد اسرائیل کی وزارت صحت نے سعودیہ کو کورونا وائرس کی ‘سبز’ لسٹ میں شامل کر لیا۔ اس فہرست میں ان ممالک کو شامل کیا گیا ہے جہاں سے واپس آنے والے افراد کو قرنطینہ میں نہیں رہنا پڑتا۔ …

Read More »

ٹرمپ نے جو بائیڈن کو اختیارات کی منتقلی کے آغاز کی اجازت دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قیاس آرائیوں کو ختم کرتے ہوئے اختیارات کے منتقلی کے عمل کو شروع کرنے کی اجازت دینے پر رضامندی ظاہر کردی۔ تاہم انہوں نے کہا کہ ایسا صرف تب ہوگا جب 3 نومبر کے تصدیق شدہ انتخابی نتائج میں ان کے حریف جو بائیڈن کی …

Read More »

گمراہ کن ٹوئٹ کو لائیک کرنے پر اب وارننگ دینے کا اعلان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اعلان کیا ہے کہ اگر اب کوئی صارف ایسی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرنے کی کوشش کرے گاجس پر مس لیڈنگ لیبل لگا ہوا تو وارننگ دی جائے گی۔ درحقیقت اب ایسی ٹوئٹ کو محض لائیک کرنے پر بھی آپ کو وارننگ ملے …

Read More »

دھاتی اشیا کو روبوٹ بنانے والا ’مقناطیسی اسپرے‘

ہانگ کانگ:  اب ایک مقناطیسی پھوار سے عام اشیا کو بہت آسانی سے لڑھکنے، چلنے، پھرنے اور بھاگنے والے روبوٹ میں بدلا جاسکتا ہے۔سٹی یونیورسٹی آف ہانگ کانگ کے سائنسدانوں نے ایک خاص اسپرے بنایا ہے جس کی تہہ دھاتی اشیا پر چڑھنے کے بعد وہ عجیب و غریب روبوٹ میں …

Read More »

کیا آپ کا بچہ بھی گیمنگ کے نشے کا شکار ہے؟

جن والدین کے بچے بہت زیادہ ڈیجیٹل یا ویڈیو گیمز کھیلتے ہیں آپ نے اکثر ایسے والدین کو بچوں کی شکایات کرتے ہوئے سنا ہوگا اور ایسے والدین ویڈیو گیمز کو قصوروار ٹھہراتے ہوئے کہتے ہیں کہ ہمارا بچہ ‘آہستہ آہستہ’ ہمارے ہاتھ سے نکلتا جا رہا ہے لیکن اس …

Read More »

سعودی عرب کا شہریوں کو کورونا ویکسین کی مفت فراہمی کا اعلان

سعودی وزارت صحت نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے 70 فیصد شہریوں اور تارکینِ وطن کو کورونا وائرس کی مفت ویکسین فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکام کو اُمید ہے کہ حفاظتی دوا کی فراہمی کا ہدف آئندہ سال کے آخر …

Read More »