Home / 2020 / November (page 50)

Monthly Archives: November 2020

کورونا وائرس کی وبا کا خاتمہ کب تک ہوگا؟ ماہرین نے پیشگوئی کردی

دنیا بھر میں لوگ کورونا وائرس کی وبا کا مقابلہ کررہے ہیں اور اب تک ساڑھے 5 کروڑ کے قریب افراد میں کووڈ 19 کی تشخیص ہوچکی ہے۔ مگر حالیہ ہفتوں میں اس بیماری کی روک تھام کرنے والی ویکسینز کے حوالے سے کافی مثبت خبریں سامنے آئی ہیں۔ فائزر …

Read More »

حارث رؤف نے فائنل کو پاک بھارت میچ سے تشبیہ دیدی

 کراچی:  حارث رؤف نے پی ایس ایل فائنل کو پاک بھارت میچ سے تشبیہ دے دی، ان کے مطابق کراچی کنگز سے سخت مقابلہ ہوگا۔فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا کہ ہم مشکل وقت میں بھی لاہور قلندرز کی سپورٹ جاری رکھنے والے پرستاروں کے شکرگزار اور ٹائٹل جیت کر ان کے …

Read More »

’’پرواز‘‘ کے ذریعے کمنٹیٹرز کی میدان میں موجود کرکٹرز سے گفتگو

 لاہور:   پی ایس ایل میں خصوصی ٹیکنالوجی ’’پرواز‘‘ کے ذریعے کمنٹیٹرز کی میدان میں موجود کرکٹرز سے گفتگو شائقین کی بھرپور توجہ کا مرکز بن رہی ہے۔اسپائیڈر کیم کے مائیک کو استعمال کرتے ہوئے کمنٹری باکس میں بیٹھا شخص نہ صرف اپنی آواز کھلاڑیوں تک پہنچا سکتا ہے بلکہ ان کے جوابات …

Read More »

کراچی کنگز ٹرافی آنجہانی کوچ ڈین جونز کے نام کرنے کی خواہاں

 کراچی:  کراچی کنگز پی ایس ایل ٹرافی آنجہانی کوچ ڈین جونز کے نام کرنے کی خواہاں ہے۔ کپتان کراچی کنگز عماد وسیم نے کہا کہ ہم یہ فائنل ڈین جونز کے لیے کھیلیں گے، وہ ہمارے ڈریسنگ روم میں ایک والد جیسی شخصیت تھے، ان سے ہر کھلاڑی کو کچھ ایسا سیکھنے کو …

Read More »

خالی اسٹینڈز سے نیشنل اسٹیڈیم نیوٹرل وینیو بن گیا

 کراچی:  خالی اسٹینڈز نے نیشنل اسٹیڈیم کو نیوٹرل وینیو بنا دیا۔پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائیٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا کہ پی ایس ایل 5کے فائنل میں کراچی کنگز کو ہوم گراؤنڈ کا …

Read More »

دونوں فائنلسٹ ٹیموں میں کوئی مقامی کھلاڑی شامل نہیں

 لاہور:  لاہور اور کراچی کی ٹیموں میں شہر کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں۔نیشنل اسٹیڈیم میں آج پی ایس ایل فائنل کو دونوں روایتی حریف شہروں کا اہم مقابلہ قرار دیا جا رہا ہے مگر حیران کن طور پر ٹیموں میں کسی مقامی کھلاڑی کی نمائندگی نظر نہیں آتی۔ سماجی رابطوں کی …

Read More »

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی

 کراچی:  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 4 ڈالر گھٹ کر 1888ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی …

Read More »

ماہ اکتوبر میں بیرونی سرمایہ کاری 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

 کراچی:   براہ راست بیرونی سرمایہ کاری ( ایف ڈی آئی) 10 ماہ کی بلند ترین سطح 317.4 ملین ڈالر پر پہنچ گئی جب کہ 70 فیصد سے زائد سرمایہ چین سے آیا۔اسٹیٹ بینک کی گذشتہ روز جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق اکتوبر میں غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 317.4 ملین ڈالر …

Read More »

پی ایس ایل فائیو؛ لاہور قلندرز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

 کراچی:  پی ایس ایل فائیو کے فائنل میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ فائیو کے آخری معرکے میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے کراچی کنگز کے خلاف …

Read More »

ای سی سی نے سیکیورٹی کے لیے 38 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں سیکیورٹی اخراجات کے لیے 38 ارب روپے کے چار بڑے ضمنی گرانٹ سمیت پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے عملے کے لیے رضاکارانہ علیحدگی اسکیم (وی ایس ایس) کی بھی منظوری دے دی۔ اقتصادی رابطہ …

Read More »