Home / 2020 / November (page 70)

Monthly Archives: November 2020

امریکی صدارتی انتخاب کا نتیجہ، نیتن یاہو کے لیے دھچکا، فلسطینیوں کے لیے ‘اُمید کی کرن’

یروشلم: جو بائیڈن کی امریکا کے صدارتی انتخاب میں جیت اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے لیے ایک دھچکا ہے جو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مضبوط حلیف ہیں جبکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے واشنگٹن اور فلسطینیوں کے درمیان نئے تعلقات کو فروغ مل سکتا ہے۔ …

Read More »

طیب اردوان کے داماد ترک وزیر خزانہ بیرات البائریک مستعفی

ترک صدر رجب طیب اردوان کے داماد اور وزیر خزانہ بیرات البائریک نے صحت کی خرابی کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق بیرات البائریک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹٓا گرام پر اپنے استعفیٰ کا اعلان کیا۔ بیرات البائریک نے …

Read More »

چین کا جوبائیڈن کو فتح کی مبارک باد دینے سے گریز

چین نے امریکا کے صدارتی انتخاب میں فتح حاصل کرنے والے ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کو مبارک باد دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ حتمی نتیجے کا تعین ابھی نہیں ہوا۔ غیرملکی خبر ایجنسیوں کی رپورٹس کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے کہا کہ …

Read More »

صدارتی انتخاب میں ناکامی کے بعد ٹرمپ ٹوئٹر پر ‘لوزر’ قرار

امریکا کے 45ویں اور موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے متنازع ٹوئٹس کی وجہ سے کافی شہرت رکھتے ہیں۔ یہی نہیں بلکہ ڈونلڈ ٹرمپ اکثر اپنے مخالفین اور دیگر افراد پر تنقید کرتے ہوئے انہیں اکثر ‘لوزرز’ بھی قرار دیتے رہے ہیں۔ لیکن اب …

Read More »

یہ ’اسٹیلتھ‘ کشتی منٹوں میں آبدوز بن جاتی ہے

لندن:  برطانیہ میں فوجی کشتیاں اور بحریہ کےلیے دیگر ساز و سامان تیار کرنے والی کمپنی ’’وکٹا‘‘ نے ’’سب سی کرافٹ‘‘ کے نام سے ایک جدید کشتی تیار کی ہے جو ’اسٹیلتھ‘ ہونے کے علاوہ، ضرورت پڑنے پر صرف چند منٹوں میں کشتی سے آبدوز بن جاتی ہے۔واضح رہے کہ عسکری …

Read More »

ہواوے اینڈرائیڈ کے مقابلے میں اپنے آپریٹنگ سسٹم میں پیشرفت کیلئے تیار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مئی 2019 میں ہواوے کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے مختلف پابندیاں لگائی تھیں۔ اب ڈونلڈ ٹرمپ کا عہد تو ختم ہورہا ہے مگر چینی کمپنی کو اندازہ ہے کہ نئے امریکی صدر کی آمد کے بعد بھی مستقبل میں گوگل سروسز تک رسائی مشکل ہوسکتی …

Read More »

پاکستان میں موٹاپے میں 3 گنا اضافے سے ذیابیطس بڑھ گیا

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند سال میں پاکستان بھر میں موٹاپے میں 3 گنا اضافہ ہوا ہے، جس کی وجہ سے ملک بھر میں ذیابیطس کے مرض میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ کراچی کے ایک نجی ہوٹل میں موٹاپے اور ذیابیطس کے حوالے سے منعقد تقریب …

Read More »

کھانسی کورونا وائرس کو 6 فٹ سے زیادہ دور تک پہنچا سکتی ہے، تحقیق

کھانسی کے دوران منہ سے خارج ہونے والے ذرات 6 فٹ سے زیادہ دور جاسکتے ہیں اور اپنے ساتھ نوول کورونا وائرس کی اتنی مقدار لے جاسکتے ہیں جو دیگر کو بیمار کرنے کے لیے کافی ہو۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ طبی ماہرین کی جانب سے ہر …

Read More »

پہلی ایسی کورونا ویکسین جو 90 فیصد سے زیادہ تحفظ فراہم کرنے میں کامیاب

امریکا کی فیزر انکارپوریشن اور جرمنی کی بائیوٹیک ایس ای کی جانب سے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے تیار ہونے والی ویکسین ہزاروں رضاکاروں میں 90 فیصد سے زائد انفیکشن کو روکنے میں کامیاب رہی۔ یہ کورونا وائرس کی وبا کے خلاف …

Read More »

محمود کے پاکستان آنے کا ارمان دل میں رہ گیا

 کراچی:   پی ایس ایل میں پلیئرز کے ’ان آؤٹ‘ ہونے کا سلسلہ جاری ہے، بنگلہ دیش کے محمود اللہ ملتان سلطانزکو جوائن کرنے سے قبل کورونا کی زد میں آ گئے، پاکستان آنے کا ارمان دل میں لیے انھیں گھر میں آئسولیٹ ہونا پڑ گیا، دوسری جانب کئی غیرملکی کرکٹرزکراچی پہنچ گئے …

Read More »