Home / 2020 / November (page 90)

Monthly Archives: November 2020

ٹرمپ کی تنقید کا نشانہ بننے والی مسلم خواتین دوبارہ رکن کانگریس منتخب

امریکا میں کانگریس کے انتخابات میں 2018 میں منتخب ہونے والی دو مسلمان خواتین راشدہ طلیب اور الہان عمر ری پبلکن پارٹی کی حریف امیدواروں کو بھاری مارجن سے شکست دے کر ایک مرتبہ پھر منتخب ہوگئیں۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق راشدہ طلیب اور الہان عمر …

Read More »

امریکا ماحولیاتی تبدیلی کے ‘پیرس معاہدے’ سے باضابطہ دستبردار

امریکا بین الاقوامی ماحولیاتی تبدیلی کے ‘پیرس معاہدے’ سے باضابطہ دستبردار ہونے والا پہلا ملک بن گیا۔ غیرملکی خبررساں ادار ‘اے ایف پی’ کے مطابق ایک طرف صدارتی انتخاب کا عمل جاری ہے تو دوسری طرف ٹرمپ انتظامیہ نے پہلے سے طے شدہ وقت کے مطابق پیرس معاہدے 2015 سے …

Read More »

امارات کا اسرائیل کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اسرائیل سے تعلقات کی بہتری کے معاہدے کے بعد دبئی سے تل ابیب کے لیے براہ راست کمرشل پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق یہ اعلان فلائی دبئی نے کیا ہے اور وہ …

Read More »

ٹوئٹر و فیس بک نے امریکی انتخابات کی غلط معلومات دینے والے اکاؤنٹس بند کردیے

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک اور مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے امریکی انتخابات کے حوالے سے غلط اور بے بنیاد معلومات پھیلانے والے درجنوں اکاؤنٹس کو بند کردیا۔ دونوں ویب سائٹس نے پہلے ہی اعلان کیا تھا کہ وہ امریکی انتخابات کے دوران قبل …

Read More »

وہ سیارہ جہاں چٹانوں کی بارش ہوتی ہے

سائنسدانوں نے ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جہاں بارش میں پانی نہیں بلکہ چٹانیں برستی ہیں۔ جی ہاں واقعی کے 2۔141 بی نامی اس آتش فشانی سیارے میں چٹانوں کی بارش ہوتی ہے۔ یورک یونیورسٹی کے محققین نے ایک کمپیوٹر سمولیشن کے ذریعے اس منفرد سیارے کے موسم اور ماحول …

Read More »

سام سنگ کا ایک اور فلیگ شپ فولڈایبل فون متعارف

سام سنگ نے رواں سال کے دوران اپنے فولڈ ایبل فلیگ شپ فون کا سیکنڈ ورژن متعارف کرادیا ہے جس میں گلیکسی نام موجود نہیں۔ چین میں متعارف کرائے جانے والے اس فون کو سام سنگ ڈبلیو 21 فائیو جی کا نام دیا گیا ہے اور یہ کافی حد تک …

Read More »

ویوو کا نیا 5 جی اسمارٹ فون ایس 7 ای

ویوو نے اپنا نیا 5 جی اسمارٹ فون ایس 7 ای متعارف کرادیا ہے۔ یہ نیا فون ویوو وائے 73 فائیو جی سے کافی ملتا جلتا ہے دونوں میں ایک جیسے پراسیسر، ریم، میموری اور کیمرا پوزیشن موجود ہے۔ ویوو ایس 7 ای میں ڈیمنسٹی 720 فائیو جی پراسیسر دیا …

Read More »

دماغ کو قابو میں رکھنا ہے تو پوری نیند لیجیے!

یارک شائر:  ماہرینِ نفسیات نے دریافت کیا ہے کہ اگر انسان کی نیند پوری نہ ہو یا وہ کسی بھی وجہ سے بے خوابی کا شکار ہو تو اس کے دماغ میں الٹے سیدھے اور ناپسندیدہ خیالات ابھرتے رہتے ہیں جنہیں کنٹرول کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ البتہ، اگر پوری نیند لی جائے تو …

Read More »

کووڈ کی ایک اور طویل المعیاد علامت سامنے آگئی

کووڈ 19 کو شکست دینے والے کچھ مریضوں میں کووڈ ٹوئیز (پیروں کی انگلیوں کی رنگت جامنی ہوجانا) اور ریشز زیادہ طویل عرصے تک برقرار رہنے والی علامات ہوسکتی ہیں۔ کووڈ 19 اور جلدی مسائل کے درمیان تعلق تو ابھی واضح نہیں مگر لانگ کووڈ کا شکار ہونے والے کچھ …

Read More »

کان کا میل، ڈپریشن کا ٹیسٹ بن سکتا ہے

 لندن:  وہ دن دور نہیں جب کان کے میل جیسی شے کو ذہنی تناؤ اور ڈپریشن میں کلیدی حیثیت حاصل ہوجائے گی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارا جسم ڈپریشن کی صورت میں ایک ہارمون ’کارٹیسول‘ خارج کرتا ہے اور یہ کارٹیسول کان کے میل میں جمع ہوکر ہمیں مرض …

Read More »