Home / 2020 / November (page 80)

Monthly Archives: November 2020

پونے 3 ہزار ارب روپے کما کر دینے والے کراچی کو پیکج نہیں حق چاہیے، مصطفیٰ کمال

a پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کراچی کے جناح گراؤنڈ میں کل تاریخی جلسے کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو پونے تین ہزار ارب روپے کما کر دینے والے کراچی کو پیکج نہیں اس کا حق چاہیے۔ کراچی کے جناح گراؤنڈ میں …

Read More »

کورونا کی دوسری لہر بہت مہلک ہے: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر بہت مہلک ہے لہذا احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے۔ پی ایم اے نے ماسک لازمی پہننے اور خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کرنے کے حکومتی اقدام کو سراہتے ہوئے اپنے …

Read More »

’30 دسمبر سے 20 فروری تک پیپلز پارٹی مسلم لیگ (ن) کے ساتھ نہیں چلے گی‘

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے بیانیے میں فرق ہے اور 30 دسمبر سے 20 فروری تک پیپلز پارٹی مسلم لیگ (ن) کے ساتھ نہیں چلے گی۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا …

Read More »

ملک میں پولیس کے اعلیٰ افسران کی قلت

لاہور: تمام صوبوں میں پولیس کے محکموں کے پاس انسانی وسائل خصوصا سینئر کمانڈ کی کمی ہے جس کی وجہ سے عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لیے اصلاحات کو عملی جامہ پہنانے میں دشواری کا سامنا ہے۔ پنجاب کے بعد دیگر تینوں صوبوں میں پولیس سروس آف پاکستان (پی …

Read More »

لاہور: پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی کو گرفتار کرلیا

لاہور میں پولیس نے مسلم لیگ (ن) لاہور کے جنرل سیکریٹری اور رکن پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر کو گرفتار کرلیا۔ خواجہ عمران نذیر کے زیر استعمال گاڑی ایل ای اے 8029 پولیس کو مریم نواز کی پیشی کے موقع پر نیب دفتر پر پتھراؤ سے متعلق مقدمے میں مطلوب …

Read More »

اپوزیشن جان لے کہ آپ سب کا مقابلہ مجھ سے ہے، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن اتحادپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو سرکس قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے 30 سال اس ملک کو لوٹا اور یہ لوگ امیر سے امیر تر جبکہ غریب غریب تر ہوتے چلے گئے۔ حافظ آباد میں عوامی جلسے …

Read More »

عبدالقادر بلوچ کا مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان

مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صدر اور سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں ہم خیال ساتھیوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے 25 اکتوبر …

Read More »

گلگت بلتستان: اکثریت ملی تو حق ملکیت دلوانے کیلئے قانون سازی کریں گے، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں واضح اکثریت کی صورت میں حق ملکیت دلوانے کے لیے قانون سازی کریں گے۔ دیا میر میں عوامی جلسے سے خظاب کے دوران انہوں نے کہا کہ ماضی میں آپ نے ذوالفقار علی بھٹو کا …

Read More »

شہزادہ چارلس اپنی بہوؤں کیٹ اور میگھن سے زیادہ فیشن ایبل قرار

عین ممکن ہے کہ دنیا بھر میں فیشن کے دلدادہ افراد برطانوی شہزادہ کیٹ مڈلٹن اور میگھن مارکل کے فیشن و اسٹائل سے متاثر ہوں مگر معروف فیشن میگزین کے ایڈیٹر کا خیال اس کے برعکس ہے۔ فیشن کے شہرت یافتہ میگزین ’ووگ‘ نے اگرچہ تاحال برطانوی شاہی خاندان کے …

Read More »

فلم میں شوہر کے خلاف ’ریپ‘ کا مقدمہ کروانے کی کوشش دکھانے پر ہدایت کار پر تنقید

مشرق وسطیٰ کے اہم ترین ملک مصر کی خاتون فلم ساز فرح شعیر کو ان کی مختصر فلم میں بیوی کی جانب سے شوہر کے خلاف ’ریپ‘ کا مقدمہ درج کروانے کی کوشش کو دکھانے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ فرح شعیر کو اچھوتے موضوعات پر مختصر …

Read More »