Home / 2020 / November (page 19)

Monthly Archives: November 2020

عروہ حسین کے والد نے بیٹی کی طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

گزشتہ دو روز سے پاکستان میں سوشل میڈیا اور متعدد شوبز ویب سائٹس پر خبریں شائع ہو رہی تھیں کہ مقبول اداکارہ عروہ حسین اور ان کے شوہر گلوکار و اداکار فرحان سعید نے راہیں جدا کرلیں۔ وائرل ہونے والی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ دونوں نے ذاتی …

Read More »

بدقسمت خاتون جواب جانتے ہوئے بھی 7 کروڑ روپے جیت نہ سکیں

بھارت کے نجی ٹی وی چینل ‘سونی ٹی وی’ پر نشر والے ریئلٹی گیم شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی 12’ میں ایک خاتون نے جانتے ہوئے بھی سوال کا درست جواب نہ دے کر جیتے ہوئے 7 کروڑ روپے کھو دیے۔ جی ہاں، ‘کون بنے گا کروڑ پتی 12’ …

Read More »

امریکی ماڈل حلیمہ آدن نے مذہب کی خاطر ماڈلنگ چھوڑ دی

با حجاب سپر ماڈل کا اعزاز رکھنے والی صومالین نژاد امریکی ماڈل 23 سالہ حلیمہ آدن نے دین اسلام کی خاطر فیشن اور ماڈلنگ سے کناری کشی کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا۔ حلیمہ آدن اگرچہ صومالیہ میں پیدا ہوئیں تاہم خانہ جنگی کی وجہ سے انہیں اپنا وطن …

Read More »

آسٹریلیا: افغان قیدیوں کی ہلاکتوں پر 10 فوجیوں کو برطرفی کا نوٹس

آسٹریلیائی نشریاتی کارپوریشن (اے بی سی) کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کی فوج نے افغانستان میں غیر قانونی ہلاکتوں کے مصدقہ شواہد پر رپورٹ کے اجراء کے بعد اسپیشل فورس کے 10 جوانوں کو معطل کرنے کے نوٹس جاری کردیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

مائیک پومیو نے محمد بن سلمان اور نیتن یاہو کی ملاقات کی بحث دوبارہ چھیڑ دی

واشنگٹن: امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی مبینہ ملاقات کی بحث کو دوبارہ چھیڑ دیا کہ دونوں ‘شاید ملے یا شاید نہیں ملے’۔ امریکی اور اسرائیلی میڈیا نے رواں ہفتے رپورٹ کیا تھا کہ دونوں رہنماؤں …

Read More »

آسٹریلیا نے مسلمان عالم دین کی شہریت منسوخ کردی

سڈنی: آسٹریلیا نے الجزائر میں پیدا ہونے والے ایک مسلمان عالم دین کی شہریت منسوخ کردی ہے جسے 2005 میں میلبرن میں فٹ بال میچ بم دھماکوں کا منصوبہ بنانے والے دہشت گردوں کی رہنمائی کرنے کے جرم میں سزا سنائی گئی تھی۔ عبد الناصر بینبریکا وہ پہلے فرد ہیں …

Read More »

نیوزی لینڈ کے ساحل پر پھنسی تقریباً 100 وہیلز ہلاک

ویلنگٹن: جانوروں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے حکام نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے دور دراز چیٹم جزائر پر بڑی تعداد میں پھنسی تقریباً 100 پائلٹ وہیلز ہلاک ہوگئیں۔ ڈان اخبار میں شائع ہونے والی فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کے …

Read More »

اسکاٹ لینڈ خواتین کو حیض میں استعمال کی اشیا مفت دینے والا پہلا ملک بن گیا

برطانیہ میں واقع اسکاٹ لینڈ کی پارلیمنٹ نے ملک بھر کی خواتین کو حیض میں استعمال ہونے والی ہر طرح کی اشیا مفت فراہم کرنے کا بل منظور کرلیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے پارلیمنٹ نے 24 نومبر کو ’دی پیرڈ پراڈکٹس اسکاٹ لینڈ بل‘ کو کثرت رائے …

Read More »

فرانسیسی عدالت نے مسلم این جی او کو بند کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی

پیرس: فرانس کی اعلیٰ ترین انتظامی عدالت نے مسلم این جی او کی تحلیل کے خلاف اپیلوں اور حکومت کی جانب سے استاد کے قتل کے واقعے کے بعد 6 ماہ کے لیے ایک مسجد کو بند کرنے کے حکم خلاف اپیلوں کو مسترد کردیا۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے …

Read More »

ایشیا میں رشوت کی سب سے زیادہ شرح بھارت میں ہے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل (ٹی آئی) کے مطابق ایشیا میں رشوت کی شرح سب سے زیادہ بھارت میں ہے۔ عالمی بدعنوانی کے بیرومیٹر (جی سی بی) ایشیا کے عنوان سے جاری سروے رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ بھارت میں دیگر ایشیائی ممالک کے مقابلے میں رشوت کی شرح غیرمعمولی طور پر …

Read More »