Home / 2020 / November (page 21)

Monthly Archives: November 2020

گلے میں خراش کی شکایت کرنے والے شاہد اسلم کورونا کے وار سے بچ نکلے

 لاہور:  گلے میں خراش کی شکایت کرنے والے شاہد اسلم  کورونا کے وار سے بچ نکلے۔ قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ نے دبئی سے روانہ ہونے کے بعد جہاز میں میڈیکل فارم بھرتے ہوئے گلے میں خراش کا ذکر کر دیا تھا، شک کی بنا پر ان کو آکلینڈ میں ہی روک …

Read More »

پی سی بی کی نیوزی لینڈ میں موجود کھلاڑیوں کو ایس اوپیزپر عمل کی تلقین

 لاہور:  پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے بائیوببل کی 3 یا 4 خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا ہے۔ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے بائیوببل کی 3 یا 4 خلاف …

Read More »

نیوزی لینڈ جانے والے 6 کرکٹرز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کرائسٹ چرچ:  نیوزی لینڈ جانے والے قومی اسکواڈ میں شامل 6 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم اور منیجمنٹ کا گزشتہ روز پہلا کورونا ٹیسٹ لیا گیا تھا، جس کے نتیجے آگئے ہیں۔ نتیجوں کے مطابق …

Read More »

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایکبار پھر بڑھ گئی

کراچی:  عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 6 ڈالر  جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا۔  ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس …

Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک کورونا سے نمٹنے کیلیے پاکستان کو 25 کروڑ ڈالر دے گا

 اسلام آباد:  ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو کوویڈ سے نمٹنے کے لئے  25 کروڑ ڈالر دے گا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لئے 25 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ہے، رقم کوویڈ 19 وائرس سے نمٹنے کیلئے استعمال ہوگی۔ دوسری جانب ایشیائی ترقیاتی بینک سے پنجاب کے …

Read More »

‘کورونا ویکسین کے باوجود عالمی وبا کے معاشی نقصانات جلد ختم نہیں ہوں گے’

va اسلام آباد: کورونا وبا کے خاتمے کے حوالے سے بڑھتے ہوئے اعتماد کے باوجود اقوام متحدہ کی تجارت و ترقی سے متعلق کانفرنس (یو این سی ٹی اے ڈی) کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس ویکسین معاشی نقصان روک نہیں سکے گا۔ …

Read More »

ایل این جی پر میڈیا کا ایک حصہ دانستہ مخصوص تاثر دینے کی کوشش کررہا ہے، ندیم بابر

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے کہا ہے کہ ایل این جی کے مسئلے پر ایک چینل کے صحافی دانستہ طور پر ایک تاثر پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں جو حقیقت کے برعکس ہے۔ شبلی فراز نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر …

Read More »

کووڈ-19 سے پہلے معاشی اشاریے نمایاں بہتری کی عکاسی کررہے تھے، حفیظ شیخ

اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ اور محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے عالمی اقتصادی فورم کو آگاہ کیا کہ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان کے مالی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں نمایاں بہتری دیکھی گئی ہے۔ ویڈیو لنک کے ذریعے عالمی اقتصادی فورم کے کنٹری اسٹریٹیجی …

Read More »

ایم کیو ایم نیب سے پلی بارگین کرنیوالے افسران کو ہٹانے کیلیے عدالت پہنچ گئی

کراچی: ایم کیو ایم نے نیب سے پلی بارگین کرنے اور سزا یافتہ سرکاری افسران کو ہٹانے کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کنور نوید نے کہا کہ سندھ …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری کورونا میں مبتلا ہو گئے

bia چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وبا کی معمولی …

Read More »