Home / 2020 / November (page 2)

Monthly Archives: November 2020

دو آن لائن ڈکشنریز نے ‘عالمی وبا’ کو ورڈ آف دی ایئر قرار دے دیا

31 دسمبر، 2019 کو چین نے عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) کو نامعلوم قسم کے نمونیا کے کلسٹر کیسز سے آگاہ کیا تھا جس کے بعد 31 جنوری کو ڈبلیو ایچ او نوول کورونا وائرس کو عالمی سطح پر صحت کی ہنگامی صورتحال قرار دیا تھا۔ بعد ازاں 11 مارچ، …

Read More »

عراق کی اہم آئل ریفائنری پر راکٹ حملہ

 بغداد:  عراق میں شدت پسندوں نے ایک آئل ریفائنری کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں تیل کے ٹینکوں میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے صوبے صلاح الدین میں آئل ریفائنری سینیہ پر ایک راکٹ گرنے سے خوفناک آگ …

Read More »

ٹرمپ کے مشیر خاص اور داماد جیرڈ کُشنر قطر اور سعودی عرب کا دورہ کریں گے

 واشنگٹن:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور مشیر خاص جیرڈ کُشنر اپنی ٹیم کے ہمراہ رواں ہفتے سعودی عرب اور قطر کا دورہ کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرق وسطیٰ میں تناؤ کے خاتمے کے لیے ٹرمپ کے مشیر خاص جیرڈ کُشنر اس ہفتے قطر اور سعودی عرب کا …

Read More »

امریکا؛ نئی حکومت کی شعبہ اطلاعات کی ٹیم کے تمام عہدے خواتین کو تفویض

 واشنگٹن:  امریکی صدارتی الیکشن میں کامیاب ہونے والے جوبائیڈن نے کابینہ ارکان کے بعد اب اپنی کمیونی کیشن ٹیم کا اعلان کردیا ہے جس کے لیے تمام ذمہ داریوں کے لیے خواتین کو منتخب کیا گیا ہے۔  امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق نومنتخب صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کاملا ہیرس نے وائٹ ہاؤس …

Read More »

افغان فوجی کیمپ پر راکٹ لانچر سے حملہ، بریگیڈیئر ہلاک

کابل:  افغانستان کے صوبے بدغیث کے فوجی اڈے پر راکٹ لانچر سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں بریگیڈیئر عبدالناصر نورستانی ہلاک اور 10 اہلکار زخمی ہوگئے۔  افغان میڈیا کے مطابق صوبے بدغیث کے علاقے بالامرغا میں واقع فوجی کیمپ پر جنگجوؤں نے راکٹ لانچر سے حملہ کردیا،حملہ اتنا اچانک تھا …

Read More »

صدارتی انتخابات: ٹرمپ نے سپریم کورٹ پر بھی شک کا اظہار کردیا

صدارتی انتخابات میں شکست کا سامنا کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سپریم کورٹ پر بھی شک و شبہات کا اظہار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ پر شک و شبہات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نہیں لگتا امریکی …

Read More »

‘کاون’ ہاتھی’ پرواز میں کیا کرتا رہا؟

اسلام آباد کے چڑیا گھر میں 35 سال تک خوشیاں بانٹنے والا ہاتھی کاون،اپنی زندگی کا نیا سفر طے کرکے جنوب مشرقی ایشیاکے ملک کمبوڈیا پہنچ گیا۔ کاوان کو دنیا کا تنہا ترین ہاتھی قرار دیا گیا مگر اب وہ اپنی بقیہ زندگی کمبوڈیا کی ایک سینکچوری میں دوسرے ہاتھیوں …

Read More »

تنہا ترین ہاتھی قرار دیا جانے والا ‘کاون’ کمبوڈیا پہنچ گیا

دنیا کا ‘تنہا ترین’ ہاتھی قرار دیا جانے والا ‘کاون’ 35 برس کا طویل عرصہ گزارنے کے بعد روس کے خصوصی چارٹرڈ کارگو طیارے کے ذریعے پاکستان سے کمبوڈیا پہنچ گیا۔ برطانوی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق کمبوڈیا کے دوسرے بڑے شہر سیئم ریئپ کے ایئرپورٹ پر کاون …

Read More »

جوہری سائنسدان کے قتل کیلئے اسرائیلی اسلحہ استعمال ہوا، ایرانی ٹی وی کا دعویٰ

ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے ایران کے معروف جوہری سائنسدان کے قتل میں اسرائیلی اسلحہ استعمال ہوا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں ‘اے پی’ اور ‘رائٹرز’ کی رپورٹس کے مطابق ایرانی نیوز چینل ‘پریس ٹیلی ویژن’ کو ایک نامعلوم ذرائع نے بتایا کہ ‘دہشت گردی کے واقعے میں …

Read More »

نائیجیریا میں مسلح افراد کے حملے میں 110 کسان ہلاک، اقوام متحدہ

میدوغوری: نائجیریا کے شمال مشرق میں کھیت کے مزدوروں پر ہفتے کے آخر میں بوکو حرام کے دہشت گردوں کی جانب سے کیے گئے حملے میں 110 افراد ہلاک ہو گئے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے رابطہ کار ایڈورڈ کیلن نے ایک بیان میں کہا کہ اس حملے میں …

Read More »