Home / 2020 / November (page 3)

Monthly Archives: November 2020

لکڑی کے چولہے پھیھپڑوں کے لیے نقصان دہ ثابت

کیلیفورنیا:  کمپیوٹر ٹوموگرافی اور دیگر ٹیسٹ سے معلوم ہوا ہے کہ لکڑی، کوئلے اور گھاس پھوس کے چولہے سے پھیپھڑوں کو شدید نقصان پہنچتا ہے۔ پوری دنیا میں تین ارب افراد مجبوراً اس ایندھن کو استعمال کرتے ہیں اور دھوئیں سے خود کو مجروح کررہے ہیں۔ اس طرح ہر سال 40 لاکھ …

Read More »

ریڈمی نے اپنی پہلی اسمارٹ واچ متعارف کرادی

شیاؤمی کی ذیلی کمپنی ریڈمی نے پہلی بار ایک اسمارٹ فون متعارف کرادی ہے، جس کا ڈیزائن تو ہوسکتا ہے کہ بہت زیادہ متاثرکن نہ ہو مگر قیمت ضرور صارفین کے لیے پرکشش ثابت ہوگی۔ اس اسمارٹ واچ کو چین میں پیش کیا گیا، جس میں 1.4 انچ کا چوکور …

Read More »

ہواوے کے بعد ایک اور بڑی چینی کمپنی ٹرمپ انتظامیہ کے نشانے پر

امریکا کی جانب سے چینی کمپنیوں ہواوے اور زی ٹی ای پر تجارتی پابندیاں تو بس ایک آغاز تھا جس کو اب مزید آگے بڑھایا جائے گا۔ خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے دنیا کی سب سے بڑی چپ کمپنیوں میں سے ایک چین کی سیمی …

Read More »

ایک اور کووڈ ویکسین تیار، استعمال کی اجازت کی درخواست جمع

نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے رواں ماہ فائرز اور بائیو این ٹیک نے اپنی ویکسین کے انسانی ٹرائل کے تیسرے مرحلے کے حتمی نتائج جاری کیے تھے، جس میں اسے بیماری سے تحفظ کے لیے 95 فیصد موثر قرار دیا۔ اب امریکا کی …

Read More »

کورونا وائرس میں آنے والی تبدیلیوں سے اسکی بیمار کرنے کی صلاحیت نہیں بڑھی، تحقیق

نوول کورونا وائرس میں جینیاتی طور تبدیلیوں سے اس کی لوگوں کو آسانی سے بیمار کرنے کی صلاحیت میں اضافہ نہیں ہوا۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ طبی جریدے جرنل نیچر کمیونیکشن میں شائع تحقیق میں 99 ممالک سے حاصل کیے گئے 46 ہزار سے زائد جینیاتی سیکونس …

Read More »

کیا ’’خالص آکسیجن سے علاج‘‘ ہمیں دوبارہ جوان کرسکتا ہے؟

تل ابیب: اسرائیلی سائنسدانوں نے 35 عمر رسیدہ رضاکاروں پر تجربات کے بعد دریافت کیا ہے کہ اگر خالص آکسیجن والے ماحول روزانہ کچھ وقت گزارا جائے تو جوانی واپس آسکتی ہے۔ واضح رہے کہ خالص آکسیجن والے علاج کو ’’ہائپربیرک آکسیجن تھراپی‘‘ (ایچ بی او ٹی) کہا جاتا ہے۔ یہ طریقہ …

Read More »

نیوزی لینڈ میں موجود قومی اسکواڈ کی تیسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل ہوگئی

 لاہور:  نیوزی لینڈ میں موجود قومی اسکواڈ کی تیسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل ہوگئی۔ پی سی بی ترجمان کے مطابق دوہسٹارک کیسز کے حامل ارکان کو دوبارہ اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔طبی طور پر ان دونوں ارکان کو نان انفیکشیس قراردیا گیا ہے۔ یہاں لیے گئے پہلے کوویڈ 19 …

Read More »

بارسلونا کوفتح دلانے کے بعد میسی کا میراڈونا کو خراج عقیدت

بارسلونا:  اسپینش فٹبال لیگ میں اوساسنا کے خلاف اپنی ٹیم بارسلونا کو 0-4 سے فتح دلانے کے بعد لیونل میسی نے آنجہانی ڈیگو میراڈونا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انھوں نے شرٹ اتاری جس کے نیچے اپنے آبائی کلب نیویل کی 10 نمبر کی شرٹ پہن رکھی تھی، میراڈونا نے 1993 میں مختصر …

Read More »

پاکستان میں بھی فٹبال لیجینڈ ڈیگومیرا ڈونا کوخراج عقیدت پیش

 لاہور:  دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی فٹبال لیجینڈ ڈیگومیرا ڈونا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔لاہور کے پنجاب اسٹیڈیم میں نیشنل چیلنج کپ فٹبال کی افتتاحی تقریب میں ڈیگو میراڈونا اور قومی فٹبالرولی محمد کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ ترجمان فٹبال فیڈریشن کے مطابق بیس …

Read More »

کورونا کے حامل سرفرازاورمحمد عباس کو دوبارہ اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت

 لاہور:  دوہسٹارک کیسزکے حامل ارکان کودوبارہ اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں موجود قومی اسکواڈ کی تیسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل ہوگئی۔ دوہسٹارک کیسزکے حامل ارکان کودوبارہ اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ کرکٹر محمد عباس …

Read More »