Home / جاگو کھیل / بارسلونا کوفتح دلانے کے بعد میسی کا میراڈونا کو خراج عقیدت

بارسلونا کوفتح دلانے کے بعد میسی کا میراڈونا کو خراج عقیدت

بارسلونا: 

اسپینش فٹبال لیگ میں اوساسنا کے خلاف اپنی ٹیم بارسلونا کو 0-4 سے فتح دلانے کے بعد لیونل میسی نے آنجہانی ڈیگو میراڈونا کو خراج عقیدت پیش کیا۔

انھوں نے شرٹ اتاری جس کے نیچے اپنے آبائی کلب نیویل کی 10 نمبر کی شرٹ پہن رکھی تھی، میراڈونا نے 1993 میں مختصر وقت کیلیے اس کلب کی نمائندگی کے دوران 10 نمبر کی جرسی زیب تن کی تھی۔ میسی نے میراڈونا کی طرح ہی ہاتھ اٹھائے ہوئے تھے مگر ان کا رخ آسمان کی جانب تھا۔

Check Also

کیا ویرات کوہلی بیٹی کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں؟

بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی وامیکا اُن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *