Home / 2020 / November (page 4)

Monthly Archives: November 2020

خاتون کا بابراعظم کیخلاف مقدمے کے لیے سیشن کورٹ سے رجوع

 لاہور:  خاتون حامیزہ مختار نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کیخلاف اندراج مقدمہ کے لیے سیشن کورٹ سے رجوع کرلیا۔ ایڈشنل سیشن جج لاہور نعمان محمد نعیم نے مقدمے کی درخواست پر ایس ایچ او نصیر آباد سے رپورٹ طلب کر لی۔ حامیزہ مختار نے دوسری درخواست ہراساں کرنے کے …

Read More »

آئی سی سی چیئرمین نے تسلسل کے ساتھ پاک بھارت مقابلوں کی حمایت کردی

 لاہور:  آئی سی سی کے نئے چیئرمین گریگ بارکلے نے تسلسل کے ساتھ پاکستان اور بھارت کے باہمی مقابلوں کی حمایت کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ عالمی ایونٹس کا سلسلہ اور معیار برقراررکھنے کے حق میں ہوں لیکن ممبرملکوں کے درمیان باہمی سیریز کی اہمیت کو بھی نظر انداز نہیں کیا …

Read More »

میراڈونا کا علاج کرنے والے ڈاکٹر کے گھر اور کلینک پر چھاپہ

دل کے دورے کے باعث اچانک اپنے مداحوں کو ہمیشہ کے لیے سوگوار چھوڑ جانے والے لیجنڈ فٹبالر ڈیگو میراڈونا کے سرجن کیخلاف چھان بین شروع کر دی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ارجنٹائن حکومت نے 60 سالہ عالمی شہرت یافتہ سابق فٹبالر ڈیگو میرا ڈونا کی موت غفلت …

Read More »

چھوٹے کاروباری افراد کے لیے بڑا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر فوڈ اتھارٹی نے چھوٹے کاروباری افراد کے لیے بڑا اعلان کردیا۔ تفصلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبے میں چھوٹے کاروبار کرنے والوں کے لیے ٹریننگ فیس ختم کرنے کا اعلان کردیا، کاروباری افراد سے اب ٹرننگ فیس نہیں لی جائے …

Read More »

ایل پی جی قیمت میں اضافہ

lp اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اٹھارٹی (اوگرا) نے ماہ دسمبر کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق اوگرا نے ماہ دسمبر کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں ایک روپے 93 پیسے فی …

Read More »

ڈالر کی قیمت میں کمی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے آغاز میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 4 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر …

Read More »

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 850 ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1150 روپے کمی ہوئی ہے جس کے …

Read More »

آئل کمپنیز اور ڈیلرز کے مارجن میں 16فیصد تک اضافہ متوقع

  اسلام آباد: تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کو دیکھتے ہوئے حکومت نے گزشتہ سال کیے گئے وعدے کے برعکس مارکیٹ اسٹڈی کے بغیر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سی) اور ڈیلرز کمیشن کے منافع کے مارجن میں 16 فیصد تک اضافہ کر سکتی ہے۔ خزانہ اور منصوبہ بندی کی …

Read More »

آصفہ بھٹو زرداری آج سے اپنی سیاسی اننگز کا آغاز کریں گی

سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی چھوٹی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری آج پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس پر اپنی سیاسی اننگز کا آغاز کریں گی۔ آصفہ بھٹو زرداری ملتان میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (یی ڈی ایم) کے جلسے میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول …

Read More »

ملتان جلسہ: ہمیں آنسو گیس چلانے کا شوق نہیں، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزرا نے پی ڈی ایم کی جانب سے ملتان جلسہ ہر صورت کرنے کے اعلان پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ شبلی فراز نے کہا کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ قانون کی حکمرانی برقرار رکھے، ہم جلسے میں آنے والوں کی جان و …

Read More »