Home / 2020 / November (page 6)

Monthly Archives: November 2020

مایا علی ایک مرد میں کون سی 3 خوبیاں دیکھنا چاہتی ہیں؟

لاہور:  اداکارہ مایا علی نے کہا ہے کہ ایک مرد کو خوش گفتار، خوش لباس اور عورت کو عزت دینا والا ہونا چاہیے۔ یو ٹیوب چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں مایا علی نے کہا کہ میں نے 12 سال دوائیوں کے سہارے گزارے، میں صبح اور رات کو 11 ،11 گولیاں لیتی …

Read More »

اداکارہ ارمینا کوشادی کی پیشکش، جواب مداحوں کو بھاگیا

پاکستان ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ارمینا خان نے شادی کی پیشکش کرنے والے شخص کو دلچسپ جواب دیکر سب کو حیران کر دیا۔ ارمینا خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں یہاں تک کہ مداحوں کی جانب سے ان کی پوسٹ پر کیے گئے ہر کمنٹ …

Read More »

’ایمان پہلی ترجیح ہے‘، امریکی ماڈل کا فیشن انڈسٹری سے کنارہ کشی کا اعلان

 واشنگٹن:  امریکی ماڈل حلیمہ عدن نے ماڈلنگ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس کام کی وجہ سے مذہبی فرائض کی ادائیگی میں رکاوٹ ہو وہ کام چھوڑ دینا چاہتی ہوں۔  معروف امریکی ماڈل حلیمہ عدن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شوبز کی چمکتی دمکتی دنیا کو مذہب …

Read More »

انعم تنویر نے انسٹاگرام پر زیادہ فالورز حاصل کرنے کا راز بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انعم تنویر نے انسٹاگرام پر زیادہ فالورز حاصل کرنے کا راز بتا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے سوشل میڈیا کے حوالےسے کہا کہ یہ صرف ایک دھوکا ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور معروف اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام پر… اداکارہ انعم …

Read More »

سرمد کھوسٹ کی فلم ‘زندگی تماشا’ آسکر ایوارڈز کے لیے نامزد

پاکستان اکیڈمی سلیکشن کمیٹی نے فلم ساز سرمد کھوسٹ کی فلم ‘زندگی تماشا’ کو آسکر ایوارڈز کے لیے نامزد کردیا۔ کمیٹی کی جانب سے فلم ‘زندگی تماشا’ کو آسکر ایوارڈز کی بین الاقوامی فیچر کیٹیگری کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ اس فلم کا ورلڈ پریمیئر 2019 میں بوسان انٹرنیشنل …

Read More »

1 ارب روپے مالیت کے اس پرس کی خاص بات کیا ہے؟

اٹلی کے ایک برینڈ نے دنیا کے مہنگے ترین ہینڈ بیگ کی رونمائی کردی، اس ہینڈ بیگ کی قیمت 60 لاکھ یوروز یعنی 1 ارب پاکستانی روپے سے زائد ہے۔ اطالوی برینڈ بورینی میلانیز نے دنیا کے مہنگے ترین پرس کی رونمائی کی ہے، قیمتی ہیرے جواہرات جڑے یہ ہینڈ …

Read More »

اسرائیل: 103 دن بھوک ہڑتال کرنے والا زیر حراست فلسطینی رہا

اسرائیل نے 103 دن تک بھوک ہڑتال کرنے والے زیر حراست فلسطینی شخص کو رہا کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسرائیلی قوانین کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے 49 سالہ ماہر الآخرس کو جولائی میں انتظامیہ نے تحویل میں لیا تھا۔ اسرائیل نے فلسطینی …

Read More »

جارجیا میں جوبائیڈن کی جیت کی وجہ ایشیائی امریکی ووٹرز قرار

امریکا کے صدارتی انتخابات میں پانسہ پلٹنے والی ریاست جارجیا میں جو بائیڈن کی جیت ایشیائی امریکی ووٹرز کی وجہ سے ممکن بنی۔ امریکی میڈیا کے مطابق چار  برس پہلےجارجیا میں ایشیائی امریکی سیاست میں زیادہ سرگرم نہیں تھے۔ ایشیائی امریکی انتخابی مہم یا فنڈریزنگ تقاریب میں بھی جانے سےگریز …

Read More »

جاپان میں خودکشی سے اموات کی تعداد کورونا سے زائد ہو گئیں

جاپان میں خودکشی کے واقعات بڑھنے لگے اور  اس سے ہونے والی اموات کی تعداد کورونا سے ہونے والی اموات سے تجاوز کر گئی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق جاپان میں خودکشی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور اکتوبر میں خودکشی کے واقعات کورونا سے …

Read More »

کار کمپنی ٹیسلا کے مالک نے امیر ترین افراد کی فہرست میں بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا

 واشنگٹن:  کار ٹیکنالوجی کی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے حصص میں اضافے کے باعث امیر ترین شخصیات کی فہرست میں دوسرے نمبر پر براجمان بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا۔  بلوم برگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق دنیا کی امیر ترین افراد کی فہرست میں دوسرا نمبر مائیکرو سافٹ کے …

Read More »