Home / 2020 / November (page 7)

Monthly Archives: November 2020

ایران کے جوہری سائنسدان کے قتل کے بعد مشرقی وسطیٰ میں صورتحال کشیدہ

ایران کے جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل کے بعد مشرق وسطیٰ میں صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے۔ اقوام متحدہ نے ایرانی سائنسدان کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے تہران سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ ترجمان اقوام متحدہ نے کہا  کہ ایسے اقدام سےگریز کیا …

Read More »

نائیجیریا میں مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، 43 کسانوں کا سر قلم کردیا

میدوگوری:  افریقی ملک نائیجیریا میں مسلح افراد نے ایک گاؤں پر حملہ کرکے کھیتوں میں کام کرنے والے 43 کسانوں کا سرقلم کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی ریاست بورنو کے گاؤں خوشوبے میں مسلح افراد کے حملے میں 43 افرد کا سرقلم کردیا گیا جب کہ 6 …

Read More »

افغانستان: فوجی اڈے پر خودکش کار بمبار کا حملہ، 30 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

افغانستان میں فوجی اڈے پر خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں 30 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق حملہ مشرقی صوبے غزنی کے صدر مقام غزنی شہر کے نواح میں ہوا جو گزشتہ چند ماہ کے دوران سب بڑا حملہ ہے۔ مذکورہ حملے …

Read More »

او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں تنازع کشمیر، اسلاموفوبیا کے خلاف قراردادیں منظور

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں تنازع جموں و کشمیر اور اسلاموفوبیا کے خلاف قراردادیں متفقہ طور پر منظور کر لی گئیں۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نیامے میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 47ویں اجلاس میں متفقہ طور پر …

Read More »

مقبوضہ کشمیر: خصوصی حیثیت ختم ہونے کے بعد سخت سیکیورٹی میں پہلے انتخابات

بھارتی حکومت کی جانب سے گزشتہ سال خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں پہلی بار براہ راست انتخابات کے دوران عوام نے سخت سیکیورٹی میں ووٹ ڈالے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق حریت پسندوں کی طرف سے حملوں کے خدشات کے …

Read More »

واٹس ایپ کے اس بہترین فیچر کے بارے میں جانتے ہیں؟

واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن ہے جس کے 2 ارب سے زیادہ صارفین ہیں۔ مگر ہر فرد کو واٹس ایپ اکاؤنٹ کے لیے ایک موبائل نمبر کی ضرورت ہوتی ہے جس کے بغیر اس کا استعمال ممکن نہیں۔ تاہم اگر کوئی صارف اپنا نمبر تبدیل کرنا چاہے …

Read More »

کورونا مریضوں کے ایکسرے، الٹراساؤنڈ اور ایکو کرنے والا جادوئی روبوٹ

قاہرہ:  مصر کے ایک شخص نے کورونا کے مشتبہ افراد کے کووڈ-19 ٹیسٹ اور مصدقہ مریضوں کے ایکسرے و ایکو کارڈیوگرام کرنے کے لیے ایک روبوٹ تیار کیا ہے۔  کورونا کا ٹیسٹ مریض کے لیے ایک تکلیف دہ مرحلہ ہی نہیں بلکہ طبی عملے کو بھی سخت احتیاط کا بوجھ اُٹھانا ہوتا …

Read More »

فیس بک جنوری کو اپنی ڈیجیٹل کرنسی ’لبرا‘ متعارف کرانے کو تیار

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک جنوری 2021 میں اپنی ڈیجیٹل کرنسی ’لبرا‘ صارفین کو پیش کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک نے بالآخر اپنی ڈیجیٹل کرنسی کو ایک ماہ بعد یعنی جنوری 2021 کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ …

Read More »

آنکھوں کے لیے نئی جین تھراپی کا کامیاب تجربہ

ڈبلن:  دنیا بھر میں لاتعداد لوگوں کو بتدریج اندھا کرنے والی ایک جینیاتی کیفیت کا جینیات سے ہی علاج تلاش کرلیا گیا ہے۔ اس ضمن میں ابتدائی تجربات بہت کامیاب رہے ہیں۔ ٹرینٹی کالج ڈبلن کے پروفیسر جین فیرار اور ڈاکٹر ڈینیئل میلونی نے اس کے نتائج جمعرات 26 نومبر کو شائع …

Read More »

کوئٹہ میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

اسلام آباد: بلوچستان میں ایک اور پولیو کیس سامنے آگیا جس کے بعد صوبے میں رواں سال رپورٹ ہونے والے کیسز کی مجموعی تعداد 24 ہوگئی ہے جبکہ ملک بھر میں اب تک 82 کیسز سامنے آچکے ہیں۔ سرکاری ریکارڈ کے مطابق سندھ اور خیبرپختونخوا میں 22، 22 کیسز سامنے …

Read More »