Home / 2020 / November (page 5)

Monthly Archives: November 2020

کراچی: تیز رفتار ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی: جام صادق پل پر تیز رفتار ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر  کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔  پولیس نے بتایا کہ تیز رفتار ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے جب کہ ٹینکر ڈرائیور کو گرفتار …

Read More »

’بغیر گناہ کے جیل کاٹی، گرفتاری کے خوف سے دیوار پھلانگنے والی نہیں‘

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ انہوں نے بغیر کسی گناہ کے دومرتبہ جیل کاٹی لہٰذا وہ گرفتاریوں کے خوف سے دیواریں پھلانگنے والی نہیں۔ ملتان روانگی کے موقع پر لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نےکہا کہ حکومت اور …

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس کی شدت میں تیزی، مثبت کیسز کی شرح 8.5 سے بڑھ گئی

پاکستان میں کورونا کیسز وائرس شدت تیزی سے بڑھنے لگی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 8 اعشاریہ 52 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 33 ہزار 302 ٹیسٹ …

Read More »

قومی ائیرلائن کو اپنوں کے علاوہ غیروں نے بھی لاکھوں کا چونا لگایا

قومی ائیرلائن کو صرف اپنوں نے ہی نہیں بلکہ غیروں نے بھی چونا لگایا ہے، پی آئی اے کو مالی نقصان پہنچانے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 2 غیر ملکیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل عبدالرؤف شیخ کے مطابق …

Read More »

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لڑائی کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ تک پہنچ گیا

سماجی رابطے کی ویب پر لڑائی کا معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچنے پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایف آئی اے پر برہمی کا اظہار کیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر گروپوں میں لڑائی سے متعلق کیس کی سماعف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ …

Read More »

اپوزیشن سے تصادم کے حق میں نہیں: شاہ محمود

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وہ اپوزیشن سے تصادم کے حق میں نہیں ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’جیوپاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسلاموفوبیا پرپاکستان کے موقف کوتائید ملی، بھارت نے کوشش کی کہ مسئلہ کشمیرکو نہ اٹھایا …

Read More »

این سی اوسی نے کورونا ویکسین کی خریداری کیلیے سفارشات کو حتمی شکل دیدی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے اپنی سفارشات کو حتمی شکل دے دی۔ این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ نیشنل کمانڈ نے آج کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے اپنی سفارشات کو …

Read More »

13ویں عالمی اردو کانفرنس 3 دسمبر سے شروع ہوگی

کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کے صدر احمد شاہ نے اعلان کیا ہے کہ آرٹس کونسل کے زیرِ اہتمام 13ویں عالمی اردو کانفرنس 3 سے 6 دسمبر تک آرٹس کونسل کراچی میں منعقد ہوگی۔ احمد شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ عالمی اردو کانفرنس کا 13واں ایڈیشن …

Read More »

کورونا: شوبز ستاروں کی عوام سے احتیاط کی اپیل

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہرنے ایک مرتبہ پھر سے پاکستان سمیت بیشترممالک کواپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ اس سے بچاؤ کیلئے بہت سے ممالک نے مکمل لاک ڈاؤن کر دیاہے اور بہت سے ممالک نے معاشی صورتحال کے پیش نظر سمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی کواپنایا ہے۔ لیکن …

Read More »

اداکارہ مریم نفیس میں کورونا کی شدید علامات، خود کو قرنطینہ کر لیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ مریم نفیس بھی عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئیں۔ اداکارہ مریم نفیس نے گزشتہ دنوں اپنی ساتھی اداکارہ رباب ہاشم کی مہندی کی تقریب میں بھی شرکت کی تھی اور اب انہوں نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ ان کا کورونا …

Read More »