Home / 2020 / November / 13 (page 2)

Daily Archives: November 13, 2020

کروناوائرس: سعودی عرب سے بڑی خوشخبری

ریاض: سعودی عرب میں روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ہونے والے کرونا کیسز میں آج سب سے کم مریض سامنے آئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 311 کیسز رپورٹ ہوئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں کرونا کے پھیلاؤ کے بعد آج وہ واحد دن ہے …

Read More »

آذربائیجان کی فتح، شوشا دہائیوں بعد اذان کی صداوں سے گونج اٹھا

باکو : آذربائیجان کی فتح سے نگورنوکاراباخ کے شہر شوشا کی فضا تقریباً تین دہائیوں بعد اللہ اکبر کی صداوں سے معطر ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وسطی ایشیائی ممالک آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین تنازعے کے بعد نگورنوکارابخ ریجن پر آرمینیائی حمایت یافتہ عیسائی …

Read More »

امریکی الیکشن حکام نے ٹرمپ کا دھاندلی کا دعویٰ مسترد کردیا

امریکا کے وفاقی الیکشن حکام نے انتخابات میں ٹرمپ کا دھاندلی کا دعویٰ مسترد کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی وفاقی الیکشن حکام نے 2020 کے صدارتی انتخابات کو امریکی تاریخ کے سب سے محفوظ ترین الیکشن قرار دیا ہے۔ الیکشن کمیٹی کا کہنا ہےکہ ووٹنگ سسٹم پر سمجھوتے، ووٹوں …

Read More »

کمالا ہیرس کا امریکا کو عالمی وبا سے جلد بچانے کا دعویٰ

امریکا کی نو منتخب نائب صدر کما لا ہیرس نے کہا ہے کہ ایک دن، میں اور جوبائیڈن اس وائرس پر قابو پاتے ہوئے امریکا کو اس سے محفوظ کرنے کے لیے کام کریں گے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا کی نو منتخب نائب صدر کما لا ہیرس …

Read More »

نیدرلینڈز میں سعودی سفارتخانے پر فائرنگ، مشتبہ ملزم گرفتار

نیدر لینڈز کے شہر دی ہیگ میں نامعلوم افراد نے سعودی سفارتخانے پر فائرنگ کردی جس کے بعد ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ انہوں نے بتایا …

Read More »

ایران کی غیر اعلانیہ مقامات پر جوہری مواد کی وضاحت ‘غیر معتبر’ ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ادارے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے کہا ہے کہ غیر اعلانیہ مقامات پر جوہری مواد کی موجودگی سے متعلق ایران کی وضاحت ‘معتبر نہیں’ ہے۔ خبر ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق آئی اے ای اے نے اپنے بیان میں کہا …

Read More »

نیوزی لینڈ میں پولیس فورس کی پہلی باحجاب خاتون افسر

سال 2019 میں نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد پر دہشت گرد حملے کے بعد زینا علی نے وہاں مقیم مسلمانوں کی مدد کے لیے پولیس فورس میں شمولیت کا فیصلہ کیا تھا۔ اب رواں ہفتے وہ نہ صرف بطور پولیس افسر گریجویٹ ہوں گی بلکہ نیوزی لینڈ …

Read More »

تھائی لینڈ میں ‘سنگلز ڈے’ پر کاسمیٹک سرجری پر سیل

تھائی لینڈ میں ایک کاسمیٹک سرجری کلینک نے اپنی پہلی ‘سنگلز ڈے’ سیل میں ناک اور آنکھوں کی مہنگی سرجریاں انتہائی سستی کردی ہیں۔ کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے تھائی لینڈ بھی معاشی مشکلات کا شکار ہے اور یہ سیل بھی اسی وجہ سے لگائی گئی۔ 11 …

Read More »

گرم ہوائی دریا انٹارکٹک کی برف پگھلارہے ہیں

ابو ظبی:  انٹارکٹیکا سے ایک عجیب خبرآئی ہے کہ وہاں گرم ہوا ایک ندی کی صورت میں پھر رہی ہے اوراس کی شدت سے جگہ جگہ برف پگھل رہی ہے جس سے بڑے گڑھے بن گئے ہیں۔ اس طرح وہاں کی برف تیزی سے پگھل رہی ہے۔اس طرح کسی دریا …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست: امریکی حکومت نے ٹک ٹاک پر پابندی روک دی

ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں شکست ہونے کے بعد امریکی حکومت نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر فوری پابندی کے فیصلے کو بھی عارضی طور پر ملتوی کردیا۔ اگرچہ پہلے ہی امریکی عدالت نے حکومت کو ٹک ٹاک پر پابندی لگانے سے روک دیا تھا تاہم …

Read More »