Home / 2020 / November / 05 (page 3)

Daily Archives: November 5, 2020

موسم سرد ہو یا گرم، کیا کورونا کے لیے اس کی اہمیت ہے؟

کورونا وائرس کی وبا کے آغاز پر توقع کی جارہی تھی کہ جب موسم گرم ہوگا تو اس کے پھیلاؤ میں کمی آئے گی۔ اگرچہ موسم گرما میں کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی شرح میں کوئی خاص کمی تو نہیں آئی مگر موسم اور اس بیماری …

Read More »

کورونا کے منحوس سائے قائد اعظم ٹرافی پر بھی اُمڈ آئے

 کراچی /  لاہور:   کورونا کے منحوس سائے قائد اعظم ٹرافی پر بھی امڈ آئے.گزشتہ چند ہفتوں سے پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ دیکھا گیا ہے، وائرس کی دوسری لہر میں تیزی آنے پر عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت دی جا رہی ہے، کچھ شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن بھی کردیا گیا، …

Read More »

پی ایس ایل 5؛ بقیہ میچز میں بائیوسیکیورٹی کا پلان تیار

 کراچی:   پی ایس ایل 5 کے بقیہ میچز میں بائیوسیکیورٹی کا پلان تیار کر لیا گیا جب کہ کھلاڑی ہوٹل اور اسٹیڈیم تک ہی محدود رہیں گے۔رواں برس پی سی بی نے پہلی بار پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کا ارادہ کیا، ایونٹ کا کامیابی سے انعقاد جاری …

Read More »

گنگولی اور کوہلی کو فینٹسی لیگ ایپس کی تشہیر پر قانونی نوٹس مل گیا

 ممبئی:   بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی اور کپتان ویرات کوہلی کو فینٹسی لیگ ایپس کی تشہیر پر ہائیکورٹ سے نوٹس مل گیا۔مدراس ہائیکورٹ کی جانب سے گنگولی اور کوہلی سمیت کچھ بالی ووڈ اداکاراؤں کو بھی نوٹس جاری کیے گئے جو فینٹسی لیگ ایپس کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ آئی …

Read More »

ماضی کے عظیم ہاکی پلیئر اولمپین عبد الرشید جونیئر انتقال کرگئے زبیر

 کراچی:  پاکستان ہاکی کا درخشندہ ستارہ اور اپنے دور کے عظیم سینٹرفارورڈ اولمپین عبدالرشید جونیئر 79 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔اولمپیئن عبدالرشیدجونیئر 79 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، وہ شدید علالت کا شکار اور اسلام آباد کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے، اولمپین عبدالرشید جونیئر کو یہ منفرد اعزاز …

Read More »

عاقب جاوید کو اس بار پی ایس ایل ٹرافی اٹھانے کا ارمان پورا ہونے کا یقین

 لاہور:  عاقب جاوید کو اس بار پی ایس ایل ٹرافی اٹھانے کا ارمان پورا ہونے کا یقین ہے۔لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ کسی کو ہوم گراؤنڈ کا فائدہ تو تب ہو جب ہمیشہ یہاں کھیلتے رہے ہوں، پی ایس ایل میں شرکت کرنے والے کھلاڑی تقریباً تمام گراؤنڈز …

Read More »

حکومت کی ڈیجیٹیلائزیشن پالیسی سے پاکستان کرکٹ بورڈ بھی مستفید ہونے لگا

 لاہور:  حکومت کی ڈیجیٹیلائزیشن پالیسی سے پاکستان کرکٹ بورڈ بھی مستفید ہونے لگا اوراب دفتری فائل کی جگہ صرف ایک کلک سے تمام امور نبٹائے جانے لگے۔پاکستان کرکٹ بورڈ اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے درمیان اہم معاہدہ کے بعد پی سی بی کو روایتی اور فرسودہ فائلز سسٹم سے نجات مل …

Read More »

پاکستانی باکسرز کو سپورٹ کرتا ہوں لیکن عثمان وزیر کے ساتھ نہیں چل سکتا، عامر خان

کراچی:  برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے تمام باکسرز کی عزت کرتا اور ان کو سپورٹ کرتا ہوں لیکن میں عثمان وزیر کے ساتھ نہیں چل سکتا۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ عثمان وزیر ایک اچھا  باکسر ہے لیکن وہ نچلی سطح …

Read More »

ای سی سی اجلاس، گردشی قرض کے معاملے پر کمیٹی قائم

 اسلام آباد:   اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گردشی قرض کے معاملے پر کمیٹی قائم کردی۔ای سی سی نے مزید320000  ٹن گندم کی درآمدکی بھی منظوری دیدی، علاوہ ازیں سبسڈی بجٹ میں 1.5 بلین روپے کی کٹوتی اور یہ رقم وزارت مذہبی امور اور نیب کے واجبات کی ادائیگی کے لیے استعمال کرنے …

Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم 1000 روپے کا اضافہ

 کراچی:  صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار اور  10گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 27ڈالر کی کمی سے 1918ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور …

Read More »