Home / 2020 / November / 26 (page 2)

Daily Archives: November 26, 2020

آسٹریلیا نے مسلمان عالم دین کی شہریت منسوخ کردی

سڈنی: آسٹریلیا نے الجزائر میں پیدا ہونے والے ایک مسلمان عالم دین کی شہریت منسوخ کردی ہے جسے 2005 میں میلبرن میں فٹ بال میچ بم دھماکوں کا منصوبہ بنانے والے دہشت گردوں کی رہنمائی کرنے کے جرم میں سزا سنائی گئی تھی۔ عبد الناصر بینبریکا وہ پہلے فرد ہیں …

Read More »

نیوزی لینڈ کے ساحل پر پھنسی تقریباً 100 وہیلز ہلاک

ویلنگٹن: جانوروں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے حکام نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے دور دراز چیٹم جزائر پر بڑی تعداد میں پھنسی تقریباً 100 پائلٹ وہیلز ہلاک ہوگئیں۔ ڈان اخبار میں شائع ہونے والی فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کے …

Read More »

اسکاٹ لینڈ خواتین کو حیض میں استعمال کی اشیا مفت دینے والا پہلا ملک بن گیا

برطانیہ میں واقع اسکاٹ لینڈ کی پارلیمنٹ نے ملک بھر کی خواتین کو حیض میں استعمال ہونے والی ہر طرح کی اشیا مفت فراہم کرنے کا بل منظور کرلیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے پارلیمنٹ نے 24 نومبر کو ’دی پیرڈ پراڈکٹس اسکاٹ لینڈ بل‘ کو کثرت رائے …

Read More »

فرانسیسی عدالت نے مسلم این جی او کو بند کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی

پیرس: فرانس کی اعلیٰ ترین انتظامی عدالت نے مسلم این جی او کی تحلیل کے خلاف اپیلوں اور حکومت کی جانب سے استاد کے قتل کے واقعے کے بعد 6 ماہ کے لیے ایک مسجد کو بند کرنے کے حکم خلاف اپیلوں کو مسترد کردیا۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے …

Read More »

ایشیا میں رشوت کی سب سے زیادہ شرح بھارت میں ہے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل (ٹی آئی) کے مطابق ایشیا میں رشوت کی شرح سب سے زیادہ بھارت میں ہے۔ عالمی بدعنوانی کے بیرومیٹر (جی سی بی) ایشیا کے عنوان سے جاری سروے رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ بھارت میں دیگر ایشیائی ممالک کے مقابلے میں رشوت کی شرح غیرمعمولی طور پر …

Read More »

ترکی: بغاوت میں ملوث 27 پائلٹوں کو عمر قید

ترک صدر رجب طیب اردوان کے خلاف ناکام فوجی بغاوت کے جرم میں 27سابق پائلٹ اور دیگر مشتبہ افراد کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے الزام عائد کیا تھاکہ بغاوت کی کوشش محمد فتح اللہ گولن نامی دینی مبلغ کے پیروکاروں کا …

Read More »

مگرمچھ کی کٹی ہوئی دُم بھی دوبارہ اُگ جاتی ہے، تحقیق

ایریزونا:  امریکی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ بیشتر چھپکلیوں کی طرح مگرمچھ کی بعض اقسام میں بھی کٹی ہوئی دُم ایک بار پھر اُگ آتی ہے، البتہ وہ کٹ جانے والی دم سے تھوڑی مختلف ہوتی ہے اور اس میں گوشت بھی کم ہوتا ہے۔ یہ تحقیق ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی …

Read More »

جنوبی کوریا میں بھی ڈرون ٹیکسی کی کامیاب پروازیں

جنوبی کوریا:  مسافروں کو پرہجوم شہروں میں ایک سے دوسری جگہ لے جانے والی اپنی اہم ترین اڑن ٹیکسی ’ای ہینگ 216‘ کی کامیاب آزمائش کی ہے۔ اس بار فضائی ٹیکسی کو تین مرتبہ اڑایا گیا ہے۔ فضائی سیاحت بڑھانے اور ایگزیکٹو سروس فراہم کرنے والی یہ سواری مکمل طور پر بجلی …

Read More »

ایک صدی پرانی ویکسین ممکنہ طور پر کورونا سے بچانے کیلئے مفید

رواں سال مارچ میں طبی ماہرین نے خیال ظاہر کیا تھا کہ ایک صدی سے استعمال ہونے والی ایک ویکسین نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔ اب اس حوالے سے نئے شواہد سامنے آئے ہیں جن میں دریافت کیا گیا کہ تپ …

Read More »

کرنسی نوٹوں سے کووڈ 19 کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق

کرنسی نوٹوں سے کسی فرد میں کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی منتقلی کا خطرہ بہت کم ہوتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آئی، جس میں دیکھا گیا تھا کہ یہ وائرس کرنسی نوٹوں پر کتنی دیر تک زندہ رہ سکتا ہے۔ بینک …

Read More »