Home / 2020 / November / 21 (page 5)

Daily Archives: November 21, 2020

بڑے اداروں کی اوور ہالنگ کا فیصلہ، پی آئی اے کے ملازمین کی تعداد آدھی کی جائیگی

pia اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے بڑے اداروں کی اوور ہالنگ اور ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ  کیا گیا ہے۔ قومی ائیر لائنز  (پی آئی اے) کو ساڑھے 400 ارب روپے خسارے کا سامنا ہے اور اب پی آئی اے سے  ملازمین کی تعداد 14 ہزار سے کم کرکے 7 …

Read More »

وزیراعظم کے دورہ افغانستان پر کتنا خرچہ ہوا؟

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے امریکا کے بعد افغانستان کا دورہ بھی سابق سربراہان کی نسبت کم خرچ میں مکمل کیا۔ روزنامہ جنگ میں شائع ایک خبر کے مطابق وزیراعظم نے کابل کا دورہ صرف11ہزار امریکی ڈالرز میں مکمل کیا جب کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے 2015 میں دورہ افغانستان …

Read More »

غیر قانونی الاٹمنٹ کیس: مصطفیٰ کمال سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

sta غیر قانونی الاٹمنٹ کیس میں سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال اور سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی فضل الرحمان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ کراچی میں غیر قانونی الاٹمنٹ کیس کی سماعت احتساب عدالت نمبر تین میں ہوئی۔ نیب کی جانب سے دائر ریفرنس میں کہا گیا …

Read More »

پی ڈی ایم رہنما عوامی تحفظ سے کھیل رہے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پشاور میں کورونا کیسز کے تیزی سے بڑھنے کے باوجود پی ڈی ایم کے جلسے کے اعلان پر رد عمل  میں کہا ہےکہ پی ڈی ایم رہنما عوامی تحفظ سے کھیل رہے ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نےکہا کہ  سخت …

Read More »

‘سندھ میں تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ’

کراچی:  محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے صوبے میں تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری اسکولز، سیکرٹری کالجز اور تعلیمی بورڈز کے چیئرمین شریک ہوئے، اجلاس میں …

Read More »