Home / 2020 / November / 20 (page 4)

Daily Archives: November 20, 2020

پاکستان کی عالمی تجارتی تنظیم کے تجارتی سہولتی معاہدہ کی عمل درآمد فہرست میں نمایاں ترقی

پاکستان نے عالمی تجارتی تنظیم کے تجارتی سہولتی معاہدہ کی عمل درآمد فہرست میں قابل نمایاں ترقی کی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے عالمی تجارتی تنظیم کے تجارتی سہولتی معاہدہ کی عمل درآمد فہرست میں قابل نمایاں ترقی حاصل کی ہے ۔ معاہدہ پر …

Read More »

عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

 کراچی:  عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 7 ڈالر بڑھ کر 1866 ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی …

Read More »

ایف بی آر قابل ٹیکس آمدنی وصول کرے تو قرضوں کی ضرورت نہیں ہوگی، عشرت حسین

وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے کہا ہے کہ اگر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) قابل ٹیکس آمدنی وصول کرنا شروع کرے تو ہمیں قرضے لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے مشیرادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر …

Read More »

مسابقتی کمیشن پاکستان نے سیمنٹ بنانے والوں کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا

اسلام آباد: مسابقتی کمیشن پاکستان (سی سی پی) کی ٹیم نے مینوفیکچررز کی ممکنہ غیر مسابقتی سرگرمیوں کی تحقیقات کے لیے آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے دفاتر کی تلاشی لی اور معائنہ کیا۔ سی سی پی میں موجود ذرائع کا کہنا تھا کہ …

Read More »

سندھ حکومت نے پام آئل کی مقامی سطح پر پیداوار کا کامیاب تجربہ کرلیا

a سندھ حکومت نے ٹھٹہ کے علاقے میں پام کے درخت لگانے سے لے کر اس کے پھل سے تیل نکالنے کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت کا کہنا تھا کہ ہر سال تقریباً 3 سے 4 ارب ڈالر پاکستان پام آئل …

Read More »

خادم حسین کے چاہنے والوں نے ہر اچھے کام میں مجھے سپورٹ کیا: رابی پیر زادہ

گزشتہ برس دنیائے موسیقی کو خیر آباد کہنے اور مختلف وجوہات کی بناء پر خبروں کی زینت بنے رہنے والی سابقہ پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ علامہ خادم حسین رضوی کے فولورز نے ہمیشہ میرے بارے میں اچھا لکھا ہے اور ہر اچھے کام میں مجھے سپورٹ …

Read More »

افغان امن عمل آخری مرحلے میں داخل ہو چکاہے: شاہ محمود قریشی

کابل: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ افغان امن عمل آخری مرحلہ میں داخل ہو چکاہے۔ دورہ افغانستان سے متعلق بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغان امن عمل سے متعلق دوحا میں بات چیت چل رہی ہے اور امن عمل آخری مرحلہ میں داخل ہو چکاہے …

Read More »

ایسے ڈائیلاگ کی کیا حیثیت جس میں حکومت نہ ہو: شیخ رشید

shi لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ مذاکرات اور ڈائیلاگ کا سلسلہ شروع ہوگا لیکن اس ڈائیلاگ کی کیا حیثیت ہوگی جس میں حکومت نہیں ہوگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ گلگت بلتستان میں الیکشن آزاد امیدواروں نے جیتا ہے کیونکہ …

Read More »

وفاقی وزیر اسد عمر کی نوجوانوں کو خوشخبری

ass وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے نوجوانوں کے لیے خوشخبری کا اعلان کیا ہے۔ اسد عمر نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم نے ساری جدوجہد نوجوانوں کے بہتر مستقبل کے لیے کی ہے، اور اب وزیراعظم نے نیشنل یوتھ کونسل قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ …

Read More »

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئے کورونا ایس او پیز جاری کردیے

بین الاقوامی پروازوں اور مسافروں کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئے کورونا ایس او پیز جاری کردیے۔ سی کیٹیگری میں شامل ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے کورونا کے دو ٹیسٹ ہوں گے، کیٹیگری بی ممالک کے مسافروں کو پاکستان آنے سے 96 گھنٹے پہلے ٹیسٹ کرانا لازمی …

Read More »