Home / 2020 / November / 20 (page 3)

Daily Archives: November 20, 2020

موٹاپے سے خود کو بچانا چاہتے ہیں؟

جسمانی وزن میں اضافے سے پریشان ہیں اور بڑھتی توند سے نجات چاہتے ہیں ؟ تو اپنی غذا میں اس تبدیلی کو فوری اپنالیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق 1975 سے دنیا بھر میں موٹاپے کی شرح میں لگ بھگ 3 گنا اضافہ ہوا ہے، مثال کے طور پر 2016 …

Read More »

جسمانی اور پٹھوں کی صحت اور دماغی صحت کے درمیان مضبوط تعلق کا انکشاف

 لندن:  وسیع پیمانے پر کئے گئے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ اگر دل، پٹھوں، عضلات اور جسم کی فٹنیس کا تعلق براہِ راست دماغی صحت سے ہوتا ہے۔ اگر انسان فٹ نہ ہو تو اس کی دماغی صحت بھی شدید متاثرہوسکتی ہے۔دوسری جانب جسمانی طور پر فٹ نہ ہونے سے …

Read More »

اینٹی بائیوٹک سے کم عمر بچوں میں متعدد بیماریاں پیدا ہونے کا انکشاف

امریکا میں ہونے والی ایک طویل تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ دو سال یا اس سے کم عمر بچوں کو اینٹی بائیوٹک ادویات دینے سے ان میں متعدد بیماریاں پیدا ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ ہزاروں بچوں پر کی جانے والی تحقیق کے مطابق 2 سال یا اس …

Read More »

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کا فیصلہ مسرت کن اور خوش آئند ہے، معین علی

کراچی:  انگلینڈ کے ممتاز آل راؤنڈر معین علی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کا فیصلہ مسرت کن اور خوش آئند ہے۔ایک انٹرویو میں انگلش آل راؤنڈر معین علی کا کہنا تھا کہ یہ کرکٹ کے لیے ایک خوشگوار موقع ہے، ہم دورہ پاکستان کے لیے بے چینی …

Read More »

انگلینڈ سے سیریز سے قبل جنوبی افریقی ٹیم کا ایک کھلاڑی کورونا کا شکار

جوہانسبرگ: انگلینڈ کے خلاف محدود اوورز کی سیریز سے قبل جنوبی افریقی ٹیم کے ایک کھلاڑی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جبکہ قریبی رابطے میں رہنے والے دو دیگر افراد کو کیپ ٹاؤن میں قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔ کرکٹ جنوبی افریقہ نے اپنے ایک بیان میں …

Read More »

گال گلیڈیئٹرز کے پاکستانی کھلاڑی اور آفیشلز سری لنکا پہنچ گئے

 کراچی:  سری لنکن پریمئیر لیگ کی فرنچائز گال گلیڈیئٹرز کے پاکستانی کھلاڑی اور آفیشلز سری لنکا پہنچ گئے ہیں۔کراچی سے کولمبو روانہ ہونے والے کھلاڑیوں میں اعظم خان، احسن علی، چیڈوک والٹن اور محمد عامر شامل تھے، ٹیم کے ہیڈ کوچ سابق ٹیسٹ کپتان معین خان، منیجر اعظم خان، فزیو ٹرینر راشد …

Read More »

وزیراعظم سے افغان کرکٹ ٹیم کی ملاقات، پاکستان سے سیریز کی درخواست

کابل:  وزیراعظم عمران خان سے افغان کرکٹ ٹیم نے ملاقات کی اور پاک افغان سیریز کروانے کی درخواست بھی کی۔ وزیراعظم عمران خان اپنے پہلے سرکاری دورے پر کابل میں موجود ہیں جہاں ان سے افغانستان کرکٹ ٹیم نے ملاقات کی اور اس دوران افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے وزیراعظم عمران …

Read More »

دھونی کی اہلیہ کی سالگرہ میں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا بھی شریک

 دبئی:  مہندرا سنگھ دھونی کی اہلیہ ساکشی کی تقریب سالگرہ میں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا بھی شریک ہوئے۔ بھارتی ٹیم کے سابق کپتان آئی پی ایل میں شرکت کے بعد دبئی میں فیملی کے ہمراہ وقت گزار رہے ہیں اور انہوں نے اپنی اہلیہ  ساکشی کی 32 ویں سالگرہ بھی وہیں پر …

Read More »

نئی ذمہ داریوں کا دباؤ نہیں، ہر اننگ چیلنج سمجھ کر کھیلتا ہوں، بابر اعظم

 لاہور:  کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ نئی ذمہ داریوں کا پریشر نہیں اور ہر اننگز چیلنج سمجھ کر کھیلتا ہوں۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کا ٹور بہت اہم ہے، نیوزی لینڈ کے خلاف ریکارڈ اچھا ہے …

Read More »

معروف آل راؤنڈر سہیل تنویر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کولمبو:  سری لنکا میں پریمیئر لیگ کھیلنے کے لیے موجود آل راونڈر سہیل تنویر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے اُن کا کوویڈ ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سہیل تنویر نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کولمبو کے لیے روانگی کے وقت …

Read More »