Home / 2021 / February / 01 (page 2)

Daily Archives: February 1, 2021

کسانوں کے احتجاج کی رپورٹنگ پر بھارتی صحافیوں کے خلاف بغاوت کے مقدمات

متعدد بھارتی صحافیوں کو کسانوں کے گزشتہ ہفتے کیے گئے احتجاج کے بارے میں رپورٹ اور آن لائن پوسٹس کرنے پر بغاوت کے الزامات کا سامنا ہے جبکہ میڈیا تنظیموں کی جانب سے اس قانونی کارروائی پر تنقید کی جارہی ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کم …

Read More »

میانمار: آنگ سان سوچی کا عوام پر فوجی بغاوت قبول نہ کرنے کیلئے زور

میانمار کی سیاسی جماعت میانمار نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی (این ایل ڈی) کے مصدقہ فیس بک اکاؤنٹ پر زیر حراست رہنما آنگ سان سوچی کی جانب سے شائع ہونے والے بیان میں عوام پر زور دیا گیا ہے کہ انہیں فوجی بغاوت کو قبول نہیں کرنا چاہیے اور احتجاج کرنا …

Read More »

میانمار میں فوج اقتدار پر قابض، آنگ سان سوچی زیرحراست

میانمار میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرلیا اور نوبل انعام یافتہ رہنما آن سان سوچی کی جمہوری طور پر منتخب حکومت کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے انہیں اور ان کی جماعت نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی (این ایل ڈی) کے دیگر رہنماؤں کو حراست میں لے لیا۔ غیر ملکی خبر …

Read More »

صومالی دارالحکومت میں الشباب کے دہشت گردوں کا حملہ، 9 افراد ہلاک

صومالیہ کے دارالحکومت میں ہوٹل پر الشباب کے حملے میں کم از کم 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اتوار کی شام دارالحکومت موغا دیشو میں ایک خودکش دھماکا ہوا جس کے بعد ہوٹل افریق میں الشباب کے شدت پسندوں اور سیکیورٹی …

Read More »

یوٹیوب کی نئی’کلپس‘سروس سے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ممکن

کیلیفورنیا:  اگرچہ یوٹیوب نے ٹک ٹاک سے متاثرہوکرمختصر ویڈیو بنانے کی ایک سہولت ’شارٹس‘ گزشتہ برس پیش کردی تھی لیکن اب اس نے ’کلپس‘ کے نام سے ایک اور فیچر پر کام شروع کردیا ہے جس کی بدولت لائیو اسٹریمنگ یا طویل ویڈیو میں سے 5 تا 60 سیکنڈ کی ویڈیو …

Read More »

نیٹ فلیکس نے اپنے صارفین کے لیے نیا اور اچھوتا فیچر متعارف کرادیا

سان فرانسسکو:  ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلیکس نے اینڈرائیڈ فونز کے لیے نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس سے صارفین ویڈیوز دیکھنے کے اوقات کو اپنی مرضی سے مرتب کرسکتے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیٹ فلیکس فلمیں یا ویب سیریز کے مداحوں کو مسلسل کئی گھنٹوں تک ویڈیوز دیکھنے …

Read More »

بھارت: کسانوں کا احتجاج، مخصوص ہیش ٹیگ استعمال کرنے پر متعدد ٹوئٹر اکاؤنٹس بند

بھارت میں کسانوں سے متعلق بل پر جاری گزشتہ 2 ماہ سے جاری کسان احتجاج کے باعث سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مظاہرین سے منسلک متعدد اکاؤنٹس کو بند کردیا گیا۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق بند کیے گئے اکثر اکاؤنٹس کا تعلق کسان ایکتا مورچہ اور کاروان سے …

Read More »

کووڈ 19 کی ایک اور ممکنہ علامت کی شناخت

کورونا وائرس کی وبا کو اب ایک سال سے زیادہ عرصہ ہوچکا ہے مگر لگتا ہے کہ اس کی علامات کے بارے میں اب تک مکمل طور پر علم نہیں ہوسکا ہے۔ درحقیقت اب انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 میں کچھ علامات منہ کے مسائل …

Read More »

کورونا ویکسین نہ صرف جائز بلکہ لازم ہے، علمائے دین

واشنگٹن: مسلمان علما کے ایک گروپ اسمبلی آف مسلم جیورسٹ آف امریکا (اے جے ایم اے) نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ کووِڈ 19 کی ویکسین اسلام میں نہ صرف جائز ہے بلکہ لازمی ہے کیوں کہ اس میں ایک انتہائی مہلک مرض کے پھیلاؤ کو روکنے کی صلاحیت ہے۔ سلامک سرکل …

Read More »

کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ چین سے پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ چین کی جانب سے کووِڈ 19 ویکسین کی 5 لاکھ خوراک کا تحفہ لے کر بیجنگ سے آج وطن واپس پہنچ گیا۔ نورخان ایئربیس پر ویکسین کی پہلی کھیپ پہنچنے کے وقت وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان موجود تھے۔ …

Read More »