Home / 2021 / February / 01 (page 3)

Daily Archives: February 1, 2021

میسی کا بارسلونا سے555 ملین یوروکا معاہدہ ہوا، رپورٹ میں انکشاف

بارسلونا:   ارجنٹائن کے سپر اسٹار فٹبالر لیونل میسی کا اسپینش کلب بارسلونا کے ساتھ موجودہ معاہدہ 555 ملین یورو کا ہے۔اس بات کا انکشاف ایک رپورٹ میں کیا گیا، جس کے مطابق 2017 میں طے پانے والا کنٹریکٹ 4 سیزن کیلیے ہے، انھیں سالانہ 138 ملین یورو ملنے تھے، اس طرح وہ اب …

Read More »

ٹی 10 لیگ: قلندرز کی مسلسل تیسری فتح، سہیل اخترکے71رنز

ابو ظبی:   ابوظبی ٹی 10 لیگ میں قلندرز نے مسلسل تیسرا میچ جیت لیا۔گذشتہ روز ٹیم نے دکن گلیڈی ایٹرز کو33 رنز سے مات دی،119 کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے ناکام ٹیم 8وکٹ پر 85رنز تک محدود رہی،کرس جورڈن نے8رنز دے کر3 وکٹیں لیں، قبل ازیں فاتح سائیڈ نے 3وکٹ پر …

Read More »

’’اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے‘‘ ڈراپ ہونے پرحفیظ کی ٹوئٹ

 کراچی:   جنوبی افریقہ سے ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز سے ڈراپ ہونے پرآل راؤنڈر محمد حفیظ سخت مایوس ہیں۔اپنی ٹویٹ میں انھوں نے اسکواڈ کی تصویر لگاتے ہوئے آیت لکھی کہ ’اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے‘۔ ٹویٹر پرگلوگار علی ظفر نے ’’ایکسپریس‘‘ کے اسپورٹس ایڈیٹر سلیم خالق کی ایک ٹویٹ …

Read More »

خدا دشمن کو بھی کورونا وائرس کا کبھی شکار نہ کرے، معین علی

چنئی:   انگلش آل راؤنڈر معین علی نے کہا ہے کہ خدادشمن کو بھی کورونا وائرس کا شکار نہ کرے۔ان کا سری لنکا پہنچنے پر ٹیسٹ مثبت آیا جس کی وجہ سے انھیں آئسولیٹ ہونا پڑا اور وہ 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز بھی نہیں کھیل سکے تھے، اب معین ٹیم کے ہمراہ …

Read More »

شعیب ملک کیلیے ٹیم کے دروازے بدستوربند

 لاہور:   شعیب ملک کیلیے ٹیم کے دروازے بدستوربند رہیں گے، محمد وسیم کا کہنا ہے کہ صرف سنیارٹی سلیکشن کا معیار نہیں ہے،فارم اور ٹیم کی ضرورت کو دیکھتے ہوئے ہر پوزیشن کیلیے موزوں کھلاڑی کا انتخاب کیا جائے گا،مڈل آرڈر میں فی الحال شعیب ملک سے بہتر بیٹسمین نظر آ …

Read More »

سلیم ملک نے محمد حفیظ اور دیگر سینئرز کے حق میں آواز بلند کردی

سابق کپتان سلیم ملک نے محمد حفیظ اور ٹیم میں سینئرز کی موجودگی کے حق میں آواز بلند کردی۔ لاہور میں وہیل چیئرز کرکٹ ٹورنامنٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق کپتان کا موقف تھا کہ سمجھ نہیں آتا کون کس کیخلاف ہوجاتا ہے، اکثر دیکھنے میں آتا ہے جب …

Read More »

آئی سی سی نے گوادرکرکٹ اسٹیڈیم کودنیا کا خوبصورت ترین اسٹیڈیم قراردے دیا

 دبئی:  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گوادرکرکٹ اسٹیڈیم کودنیا کا خوبصورت ترین اسٹیڈیم قراردے دیا۔آئی سی سی نے اپنے ٹوئٹر پر سحر انگیز  گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کی تصاویر شیئر کی ہیں اور اس کی خوبصورتی سے متاثر ہوکر سب کو چیلنج بھی دیا ہے کہ اگر اس طرح کا کوئی اور …

Read More »

اوگرا نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر  کی قیمت میں 122 روپے 45 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ایل پی جی کے 11.8کلو …

Read More »

ڈالر کی قمیت میں اضافہ ریکارڈ

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے  کا اضافہ ہواہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 160.10 …

Read More »

سندھ میں گاڑیوں کیلئے نئے نمبرپلیٹس کے اجرا کا سسٹم 11 سال بعد بھی درست نہ ہوسکا

 کراچی:  سندھ میں گاڑیوں کیلئے نئے نمبرپلیٹس کے اجرا کا سسٹم 11 سال بعد بھی درست نہ ہوسکا۔محکمہ ایکسائزسندھ میں کمرشل اورپرائیویٹ گاڑیوں کے لیے نئے نمبرپلیٹس کے اجراء کا سسٹم 11سال کا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود درست نہ ہوسکا جو نمبرپلیٹوں کے مبینہ طور پرناقص ٹینڈرنگ کے نظام …

Read More »