Home / 2021 / February / 01 (page 4)

Daily Archives: February 1, 2021

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی کاروبار میں مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر انڈیکس میں 258 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ انڈیکس میں 258 پوائنٹس میں اضافے کے بعد مارکیٹ 258 پوائنٹس …

Read More »

نواز، زرداری جلد جیل میں ہوں گے، پرویز خٹک

نوشہرہ: وزیر دفاع پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنما نواز شریف اور آصف علی زرداری جلد ہی اپنی کرپشن کی وجہ سے سلاخوں کے پیچھے جائیں گے۔ اسی طرح انہوں نے کہا کہ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن بھی جیل کی سلاخوں کے …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما ’سیاسی سفارشات‘ پر لاہور پارکنگ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا سربراہ مقرر

لاہور: پنجاب حکومت نے مبینہ طور پر حکمران جماعت کے کارکن کو سیاسی دباؤ میں لاہور پارکنگ کمپنی (ایل پی سی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چیئرمین مقرر کردیا جبکہ اس عمل میں وزیر اعلیٰ آفس کے اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ (ایس ایم یو) کی سفارش کو بھی شامل نہیں کیا …

Read More »

خیبرپختونخوا یونیورسل ہیلتھ کوریج فراہم کرنے والا پہلا صوبہ، وزیر اعظم کی مبارکباد

وزیر اعظم عمران خان نے خیبرپختونخوا حکومت کو ‘صحت سہولت پروگرام’ کے تحت صوبے کے تمام عوام کو صحت کی مفت سہولت فراہم کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ‘400 سے زائد سرکاری اور نجی ہسپتالوں …

Read More »

’آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ‘، عمران خان کچھ دیر میں براہ راست عوامی مسائل سنیں گے

وزیراعظم عمران خان عوام سے براہ راست رابطے کے سلسلے میں اب سے کچھ دیر بعد عوام سے ٹیلی فون پر بات کریں گے اور ان کے مسائل سنیں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز یہ اعلان کیا گیا تھا کہ عمران خان پیر کی شام 4 بجے عوام سے …

Read More »

بختاور بھٹو کی مہندی کے دوپٹے پر کیا لکھا ہوا تھا؟

بختاور بھٹو زرداری اور صنعت کار محمود چوہدری 29 جنوری کو شادی کے بندھن میں بندھے تھے اور ان کی شادی کی مختلف تقریبات کی تصاویر انٹرنیٹ پر گردش کررہی ہیں۔ خیال رہے کہ سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی کی شادی جہاں بھٹو و زرداری خاندان میں ایک …

Read More »

شاہ محمود قریشی نے چینی ویکسین کی پہلی کھیپ وصول کر لی

چین سے کورونا وائرس کی ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی جسے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وصول کیا۔ نور خان ایئربیس پر چین کی جانب سے عطیہ کی گئی کورونا وائرس ویکسین کی پہلی کھیپ آج (یکم فروری) کی سہ پہر کو پہنچی۔ اس موقع پر وزیر …

Read More »

خواجہ آصف کے بیٹے سے منسلک ‘غیرقانونی’ ہاؤسنگ سوسائٹی کے دفاتر منہدم

گجرات: سیالکوٹ میں مقامی حکام نے اتوار کو سیالکوٹ میونسپل کارپوریشن کے سابق میئر توحید اختر اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیٹے کے دفاتر کی حامل ہاؤسنگ سوسائٹی پر مشتمل پلازہ منہدم کردیا۔ سیالکوٹ کی ضلعی انتظامیہ نے اتوار کے روز بھاری مشینری کے ذریعہ کارروائی کا آغاز …

Read More »

سندھ میں کورونا ویکیسن 3 فروری سے دستیاب ہوگی، صوبائی وزیر صحت

سندھ کی صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا ویکسین 3 فروری سے لگنا شروع ہوگی اور پہلے مرحلے میں طبی عملے کو لگائی جائے گی۔ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے اپنے بیان میں کہا کہ چین سے منگوائی گئی ویکسین سائنو فارم وائرس کے …

Read More »

24 گھنٹے کے دوران پی آئی اے کے دو فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتا

کینیڈا میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے فضائی میزبان (فلائٹ اسٹیورڈ) کے لاپتا ہونے کے محض 24 گھنٹے کے دوران خاتون میزبان (ایئر ہوسٹس) بھی لاپتا ہوگئی ہیں۔ ایئر ہوسٹس زاہدہ بلوچ ایئرلائن کی پرواز پی کے-797 کے پر سوار تھیں اور ان کے لاپتا ہونے کا علم …

Read More »