Home / 2021 / February / 09 (page 2)

Daily Archives: February 9, 2021

عالمی ادارۂ صحت نے کورونا ویکسین سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا

جینیوا:  عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس کی نئی اقسام سامنے آںے کے بعد اس کی روک تھام کے لیے بنائی گئی ویکسینر کے مؤثر ہونے سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈرس ایڈہانوم غیبریسس نے کہا کہ کورونا …

Read More »

نیوزی لینڈ کا میانمار سے تعلقات منقطع اور فوجی قیادت پر سفری پابندی کا اعلان

ویلنگٹن:  نیوزی لینڈ نے فوجی بغاوت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے میانمار کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات منقطع کرنے اور حکمراں آرمی قیادت پر سفری پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈرن نے میانمار میں فوجی …

Read More »

کورونا کے دوران گھر پر پارٹی ؛ میزبان اور شرکاء پر ہزاروں ڈالر جرمانہ

 دبئی:  متحدہ عرب امارات میں کورونا وبا کے دوران احتیاطی تدابیر کو یکسر نظر انداز کرتے ہوئے گھر پر پارٹی رکھنے والے میزبان پر 15 ہزار ڈالر جب کہ شرکاء پر فی کس 4 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کردیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی کے ایک گھر پر نجی پارٹی …

Read More »

شام میں فوج اور داعش جنگجوؤں کے درمیان گھمسان کی جھڑپ، 37 ہلاکتیں

دمشق:  شام میں داعش کے جنگجوؤں نے فوجی قافلے پر حملہ کردیا جس کے بعد دو طرفہ فائرنگ میں مجموعی طور پر 34 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے مشرقی صوبے دیر ایضور میں گھات لگائے داعش کے جنگجوؤں نے فوجی قافلے پر حملہ کردیا جس …

Read More »

کوما سے بتدریج باہر آنے والا نوجوان دو مرتبہ کورونا کا شکار ہونے کے باوجود وبا سے لاعلم

برطانیہ میں ایک سال بعد کوما سے بتدریج باہر آنے والا نوجوان دو مرتبہ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باوجود وبا سے تاحال لاعلم ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق 19سالہ جوزف فلاول گزشتہ برس یکم مارچ کو کار حادثے میں شدید زخمی ہوگیا تھا اور اس وقت …

Read More »

مقبوضہ کشمیر: بیٹے کی لاش کی حوالگی کے مطالبے پر دہشت گردی کا مقدمہ

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں قتل ہوئے نوجوان بیٹے کی لاش کی حوالگی کا مطالبہ کرنے والے شہری کے خلاف غیرقانونی جلوسوں کے انعقاد اور دہشت گردی کا مقدمہ درج کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مشتاق احمد وانی اور ان کے دو بھائیوں سمیت …

Read More »

بائیڈن کا مودی سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی سلامتی کو مستحکم کرنے پر اتفاق

امریکی صدر جو بائیڈن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹیلیفون کال پر چار ملکی گروپ کے ذریعے بحر ہند-بحر الکاہل کی سلامتی کو مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے جس کا مقصد خطے میں چین کے بڑھتے ہوئے اثرورسوخ کو کم کرنا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے …

Read More »

بائیڈن کا ٹرمپ کے فیصلے کے برعکس اقوام متحدہ کی کونسل سے ’دوبارہ رابطے‘ کا فیصلہ

جنیوا: امریکا کا کہنا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ساتھ سابقہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی دستبرداری کے تقریباً تین سال بعد ‘دوبارہ شمولیت’ اختیار کرے گا۔ جنیوا میں کونسل کے اجلاس کے دوران اس کے نئے چیف انٹونی بلنکن نے کہا امریکی صدر …

Read More »

چین: جاسوسی کے الزام میں آسٹریلوی صحافی گرفتار

چین میں کئی مہینوں کی نظربندی کے بعد آسٹریلوی خاتون صحافی کو سرکاری راز کی جاسوسی کے الزام میں باضابطہ طور پر گرفتار کرلیا گیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق چینگ لئی کو چین کی جاسوس کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ ان کی نظر بندی سے قبل چینی نژاد …

Read More »

فیس بک کا کووڈ 19 اور ویکسینز کے خلاف گمراہ کن مواد پر سخت اقدامات کا اعلان

فیس بک نے کووڈ 19 اور ویکسینز کے حوالے سے گمراہ کن تفصیلات کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے تاکہ صارفین کو نقصانات سے بچایا جاسکے۔ 8 فروری کو فیس بک کی جانب سے یہ اعلان کرتے ہوئے کووڈ 19 اور ویکسین کے حوالے سے گمراہ کن …

Read More »