Home / 2021 / February / 09 (page 4)

Daily Archives: February 9, 2021

بہت جلد تینوں فارمیٹ کے ٹاپ تھری میں شامل ہوجائیں گے، مصباح الحق

 لاہور:  قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ تینوں فارمیٹ کے ٹاپ تھری میں شامل ہونا چاہتے ہیں اور اس کے لیے بہتری کی جانب گامزن ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے آن لائن انٹریو میں کہا کہ امید ہے کہ آنے والے وقت …

Read More »

اسلامیہ کالج پشاورکا ہاکی گراؤنڈ مصنوعی روشنیوں کا پہلا ہاکی گراونڈ بن گیا

 پشاور:  تاریخی و قدیمی علمی درسگاہ اسلامیہ کالج کا ہاکی گراؤنڈ مصنوعی روشنیوں کا پہلا ہاکی گراونڈ بن گیا۔پشاور کا تاریخی و قدیمی علمی درسگاہ اسلامیہ کالج کا ہاکی گراؤنڈ مصنوعی روشنیوں کا پہلا ہاکی گراونڈ بن گیا،  جہاں 8 کروڑ روپے کی لاگت سے آسٹروٹرف بھی بچھا دی گئی اب رات …

Read More »

کراچی والوں پر نیا مہنگائی بم؛ بجلی 3 روپے 24 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاں

 کراچی:  ملک کو سب سے زیادہ ریونیو دینے والے شہر کے مکینوں پر نیا بجلی بم گرانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جس کے تحت کے الیکٹرک کے بجلی ٹیرف میں 3 روپے 24 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے بجلی کی …

Read More »

امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار

 کراچی:  روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے۔زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد 22 پیسے کی مزید کمی سے 159روپے 34پیسے …

Read More »

اے ٹی ایمز سے رسید کی وصولی پر بھی پیسے کٹنا شروع

 کراچی:  بعض بینکوں نے اے ٹی ایمز سے رسید کی وصولی پر چارجز عائد کردیئے ہیں جبکہ بیلنس معلوم کرنے پر بھی صارفین کو ادائیگی کرنا ہوگی۔بعض بینکوں نے صارفین کے اے ٹی ایمز سے کسی بھی ٹرانزیکشن کی صورت میں رسید کی وصولی پر چارجز عائد کردیئے ہیں،اس ضمن میں …

Read More »

سندھ حکومت نے چین سے کورونا ویکسین کی 2 کروڑ خوراکیں خریدنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی: محکمہ صحت سندھ نے بتایا ہے کہ صوبائی حکومت، چین سے کووڈ 19 ویکسین کی 2 کروڑ خوراکیں خریدے گی۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے چینی قونصل جنرل لی بیجیان سے ملاقات کی اور کووڈ 19 ویکسین کی خریداری، صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنے والوں …

Read More »

سخت موسم کے باعث کے-2 پر لاپتا کوہ پیماؤں کی تلاش تاحال جاری

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ‘کے ٹو’ سر کرنے کی مہم کے دوران لاپتا کوہ پیماؤں محمد علی سد پارہ، جان اسنوری اور جان پابلو موہر کے اہلِ خانہ نے کہا ہے کہ انہوں نے گزشتہ روز سخت موسم کے باعث ’72 کٹھن گھنٹوں کی مسلسل اور بھرپور کوششوں’ …

Read More »

ترقیاتی فنڈز نوٹس کی سماعت کیلئے چیف جسٹس نے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا

c چیف جسٹس پاکستان نے وزیراعظم کی جانب سے اپنی جماعت کے اراکین اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسی کے لیے گئے نوٹس کی سماعت کے لیے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں پانچ رکنی …

Read More »

نااہلی کیس: الیکشن کمیشن نے فیصل واڈا پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نااہلی کیس میں بار بار التوا مانگنے پر وفاقی وزیر فیصل واڈا پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے وفاقی وزیر فیصل واڈا کے خلاف نااہلی کی درخواستوں پر سماعت کی۔ فیصل …

Read More »

لاہور کی سیشن کورٹ کے مرکزی دروازے سے 3 مسلح افراد گرفتار

لاہور میں ہتھیار ساتھ لے کر چلنے والے تین افراد کو سیشن کورٹ کے مرکزی دروازے سے گرفتار کر لیا گیا۔ عدالت کے سیکیورٹی انچارج مبشر اعوان کے مطابق گرفتار افراد رائفلز سمیت ہتھیار میگزین اور گولیوں کے ساتھ لے کر آئے تھے، انہوں نے بتایا کہ یہ تینوں افراد …

Read More »