Home / 2021 / February / 09 (page 5)

Daily Archives: February 9, 2021

ماضی میں ارباب اختیار نے کہا نیب بند کردو جس کا فائدہ اشرافیہ کو ہے، جسٹس (ر) جاوید اقبال

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ ماضی کے بڑے ارباب اختیار نے نیب کو بند کرنے کی بات کی کیونکہ نیب سے اشرافیہ کو فائدہ ہے۔ پشاور میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیب کے خلاف ہمیشہ سے مذموم پروپیگنڈا بھی …

Read More »

سینیٹ کی نشست کے ریٹ لگنا شروع ہوگئے ہیں، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے سینیٹ الیکشن میں اوپن بیلٹ سے متعلق آرڈیننس کے دفاع میں کہا ہے ابھی سے سینیٹ کی نشست کے ریٹ لگنا شروع ہوگئے ہیں اور یہ پہلی مرتبہ نہیں، ماضی میں ممبر اپنا ضمیر بیچتے تھے اور پیسہ اکٹھا کرتے …

Read More »

پی ڈی ایم کا حیدرآباد میں جلسہ: 2018 کے انتخابات کی چوری مسائل کی وجہ ہے، شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سندھ میں آج گیس بھی نہیں ہے اور ہر طرف مسائل ہیں اور اس کی وجہ 2018 کے انتخابات کی چوری ہے۔ حیدر آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے …

Read More »

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں باسمتی چاول کی برآمدات میں 38 فیصد کمی

کراچی: کورونا وائرس کے وبائی مرض کے دوران غیر باسمتی چاول سے متعلق بھارت کی پیش کردہ کم قیمتوں اور اکتوبر 2020 سے اعلیٰ فریٹ اور شپمنٹ نرخوں کی وجہ سے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں پاکستانی چاول کی برآمدات میں کمی دیکھی گئی۔ گزشتہ مالی سال کے …

Read More »

رواں مالی سال کے 7 ماہ میں تجارتی خسارہ بڑھ کر 14 ارب 96 کروڑ ڈالر ہوگیا

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں پاکستان کا تجارتی خسارہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے 13 ارب 82 کروڑ ڈالر سے 8.27 فیصد بڑھ کر 14 ارب 96 کروڑ ڈالر تک ہوگیا۔ یہ اعداد و شمار پاکستان کے ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کیے …

Read More »

دیگی روسٹ

دیگی روسٹ ایک فرائڈ ڈش ہے جس کی ابتدا پاکستان کے شہر لاہور سے ہوئی۔ اس میں چکن پر اچھی طرح سے مسالہ لگا کر اسے روسٹ کیا جاتا ہے۔ اسے نوابی چرغہ بھی کہا جاتا ہے جس کی وجہ اس کا منفرد ذائقہ اور اسے بنانے کا طریقہ ہے۔ …

Read More »