Home / 2021 / February / 09 (page 3)

Daily Archives: February 9, 2021

ہواوے کے بانی امریکی پابندیوں کے باوجود مشکلات پر قابو پانے کے لیے پرامید

ہواوے کے بانی رین زینگ فائی نے کہا ہے کہ وہ پراعتماد ہیں کہ کمپنی موجودہ مشکلات پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ہواوے کے بانی نے امریکا کے نئے صدر جو بائیڈن کی حلف برادری کے بعد پہلی بار بیان جاری کیا ہے۔ …

Read More »

شیاؤمی کا فلیگ شپ فون می 11 عالمی سطح پر فروخت کے لیے پیش

شیاؤمی نے 2020 کے اختتام میں اپنا فلیگ شپ فون می 11 چین میں متعارف کرایا تھا جو کوالکوم کے نئے طاقتور پراسیسر سے لیس اولین فون بھی تھا۔ شیاؤمی می 11 اب چین سے باہر دنیا بھر میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے، جس میں کچھ تبدیلیاں …

Read More »

کورونا وائرس کی نئی اقسام سے ری انفیکشن کیسز میں اضافے کا خدشہ

ایسے شواہد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جن سے عندیہ ملتا ہے کہ کووڈ 19 کا شکار ہونا کورونا وائرس کی نئی اقسام سے متاثر ہونے سے تحفظ فراہم نہیں کرتا۔ درحقیقت جن افراد کا مدافعتی نظام کمزور ہے وہ کورونا کی جس پرانی قسم سے پہلے بیمار ہوئے تھے، …

Read More »

اسلام آباد: ویکسین کے ممکنہ منفی اثرات کی نگرانی کیلئے جامع نظام تشکیل

اسلام آباد: وزارت صحت نے کہا ہے کہ چونکہ کووِڈ 19 ویکسین نئی ہے اور اس کے منفی اثرات کے امکانات ہیں اس لیے ویکسینیشن کے بعد مرتب ہونے والے اثرات کی نگرانی کے لیے ایک جامع نظام مرتب کردیا گیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور ڈرگ …

Read More »

نیا کورونا وائرس لیبارٹری سے نہیں کسی جانور سے پھیلا، عالمی ادارہ صحت

ter عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے چین میں تحقیقات کے دوران دریافت کیا ہے کہ نیا کورونا وائرس ممکنہ طور پر انسانوں میں کسی جانور یا منجمد وائلڈ لائف مصنوعات سے منتقل ہوا اور چین میں دسمبر 2019 سے قبل کووڈ کی کسی بڑی وبا کے کوئی شواہد …

Read More »

’’بجلی عارضی ہے لیکن جنریٹر مستقل چلتا ہے‘‘

 لاہور:   بجلی عارضی ہے لیکن جنریٹر مستقل چلتا ہے، شاداب خان نے حسن علی کی عمدہ کارکردگی پر دلچسپ تبصرہ کردیا۔راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی فتح کے بعد آل راؤنڈر شاداب خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پیسر کی کارکردگی کو سراہا، انھوں نے حسن علی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے …

Read More »

حسن علی نے ہونے والی بیٹی کے استقبال کیلیے جشن کا نیا انداز اپنا لیا

 لاہور:   حسن علی نے ہونے والی بیٹی کے استقبال کیلیے جشن منانے کا نیا انداز اپنا لیا۔پیسر عام طور پر وکٹ حاصل کرنے پر جنریٹر چلانے والے اسٹائل میں خوشی کا اظہار کرتے ہیں،یہ انداز شائقین کو خاصا پسند ہے،جنوبی افریقہ کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ کو انھوں نے 10وکٹوں سے یادگار بنایا …

Read More »

حسن علی نے ریکارڈ بکس میں نئے اندراج کرا دیے

n  لاہور:   حسن علی نے ریکارڈ بکس میں نئے اندراج کرا دیے، وہ ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں 5شکار کرنے والے آٹھویں پاکستانی پیسر بن گئے۔حسن علی نے راولپنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز کے بعد دوسری میں بھی 5وکٹیں حاصل کیں،یوں یہ کارنامہ سرانجام دینے والے آٹھویں پیسر کے طور ان کی …

Read More »

خدشات میں ڈوبنے کے بعد فتح کا نسخہ تلاش

 لاہور:   پاکستان نے شکست کے خدشات میں ڈوبنے کے بعد فتح کا نسخہ تلاش کیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ میں لنچ پر میچ ہاتھوں سے نکلتا نظر آرہا تھا، ایڈن مارکرم اور ٹیمبا باووما کی شراکت کے بعد ہم شدت سے وکٹ کے منتظر …

Read More »

جنوبی افریقا کے خلاف تاریخی کلین سویپ ٹیم ورک کا نتیجہ ہے، انضمام الحق

 لاہور:  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے جنوبی افریقا کے خلاف تاریخٰ کلین سویپ ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دے دیا۔سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی اپنی وڈیو میں انضمام الحق نے کہا کہ جنوبی افریقا کے خلاف کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے، پاکستان نے تینوں …

Read More »