Home / 2021 / February / 14 (page 4)

Daily Archives: February 14, 2021

گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ؛ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت بڑھنے کا امکان

لاہور:  وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے گندم کی امددی قیمت بڑھا کر 1800روپے مقرر کرنے کی منظوری سے پنجاب حکومت گندم خریداری کے بڑے بحران سے بچ گئی تاہم گزشتہ برس کے مقابلے امسال کسانوں کو گندم کی قیمت 400 روپے فی من زیادہ ملے گی۔آئندہ چند روز میں محکمہ …

Read More »

نئی LPG پالیسی، بڑے درآمدکنندگان کیلیے مزید ٹیکس چھوٹ

اسلام آباد:  نئی ایل پی جی پالیسی میں ایل پی جی کے درآمدکنندگان کے لیے ٹیکسوں میں رعایت تجویز جب کہ مقامی پروڈیوسرزکے مفادات کا خیال نہیں رکھا گیا۔ وزارت توانائی کے حکام نے اپنے پیش روؤں کی روش پر چلتے ہوئے ایل پی جی کے مقامی پیداکاروں کے نقصان کی قیمت پر …

Read More »

فیصلہ کُن ٹی ٹوئینٹی ٹاکرا، پاکستان کے خلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری

 لاہور: پاکستان اور جنوبی افریقا کے فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری ہے۔ٹی ٹوئنٹی میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقا کی دو وکٹیں گر گئی ہیں۔ جنوبی افریقا کے ریزا ہنڈرکس اور جے جے سمٹس دونوں کی وکٹیں محمد نواز نے لی ہیں۔ لاہور میں …

Read More »

گجرنالے کے اطراف لیز شدہ گھروں کو مسمار کرنے کیخلاف حکام کو نوٹس جاری

کراچی: انسداد تجاوزات ٹریبونل نے گجر نالہ کے ساتھ جاری آپریشن میں لیز شدہ زمین پر تعمیر گھروں کو مسمار کرنے کے خلاف قانونی دعوے پر وفاقی، صوبائی اور بلدیاتی حکام کو نوٹس جاری کردیے۔ ٹریبونل نے سیکریٹری بلدیات، ایڈمنسٹریٹر اور کمشنر کراچی، ضلعی میونسپل کارپوریشن شرقی کے چیئرمین، ڈائریکٹر …

Read More »

مذہبی رہنماؤں نے وقف املاک ایکٹ مسترد کردیا

راولپنڈی: مذہبی اسکالرز اور مدارس کے 5 تعلیمی بورڈز کے نمائندگان، وفاق المدارس نے ’وقف املاک ایکٹ 2020‘ کو مسترد کرتے ہوئے حکومت پر اسے منسوخ کرنے پر زور دیا ہے جبکہ اعلان کیا ہے کہ یکم مارچ سے راولپنڈی سے احتجاج شروع کیا جائے گا۔ انہوں نے خبردار کیا …

Read More »

سینیٹ انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی پر تنازع

اسلام آباد: ایک طرف جہاں ہفتے کو 78 امیدواروں نے سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے وہیں الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے شیڈول میں کی گئی جزوی تبدیلی نے تنازع کھڑا کردیا۔ ای سی پی نے بتایا کہ جنرل نشستوں کے لیے 43، خواتین …

Read More »

تحقیقاتی کمیٹی کی توجہ ووٹوں کی خرید و فروخت سے مستفید ہونے والوں پر مرکوز

اسلام آباد: گزشتہ سینیٹ انتخابات کے دوران مبینہ طور پر اپنے ووٹ فروخت کرنے کے عوض پیسے لینے والے خیبرپختونخوا اسمبلی کے اراکین کی لیک ویڈیو کی تحقیقات کے لیے وزیراعظم عمران خان کی تشکیل دی گئی 3 رکنی وزارتی کمیٹی نے خریدے گئے ووٹ سے مستفید ہونے والوں کا …

Read More »

کورونا وبا: ملک میں مزید 31 افراد انتقال کرگئے

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کرونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور اب تک لاکھوں لوگ اس سے متاثر اور ہزاروں انتقال کر چکے ہیں۔ کورونا وائرس سے متعلق سرکاری اعداد و شمار فراہم کرنے والے پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید …

Read More »

کراچی کیلئے وفاق آئینی ذمہ داری سے بڑھ کر کردار ادا کررہا ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی کے لیے ایسے متعدد منصوبے ہیں جن پر وفاق اپنی آئینی ذمہ داری سے بڑھ کر اخلاقی ذمہ داری ادا کررہا ہے۔ فائر ٹینڈرز کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے حوالے سے کرنے کے لیے کراچی میں گورنر …

Read More »

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں نئی گاڑیوں کی درآمدات میں 196 فیصد اضافہ

کراچی: رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں مکمل بلٹ اپ (سی بی یو) کاروں کی درآمدات میں 196 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 9 کروڑ 40 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں، جس ساتھ ہی آٹو سیکٹر میں شکوک و شبہات بڑھ گئے ہیں کہ آیا مارکیٹ کے حالیہ امیدواروں …

Read More »