Home / 2021 / February / 14 (page 3)

Daily Archives: February 14, 2021

فیس بک ایک اسمارٹ واچ آئندہ سال تک متعارف کرانے کیلئے تیار

فیس بک کی جانب سے اب تک متعدد ہارڈویئر ڈیوائسز متعارف کرائی جاچکی ہیں۔ جیسے اوکیولس ورچوئل رئیلٹی ہیڈ سیٹس یا فیس بک پورٹل وغیرہ، مگر اب وہ ایک اسمارٹ واچ متعارف کرانے پر غور کررہی ہے۔ دی انفارمیشن کی ایک رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ کمپنی کی جانب …

Read More »

جسمانی حرارت سے بجلی بنانے والی انگوٹھی

کولاراڈو:  ہم جانتے ہیں کہ درجہ حرارت میں اتارچڑھاؤ کے اصول پر تھرموالیکٹرک جنریٹر کام کرتے ہیں۔ اب جامعہ کولاراڈو کے ماہرین نے تھرموالیکٹرک انگوٹھی بنائی ہے جو نہ صرف حرارت سے بجلی بناتی ہے بلکہ کسی نقصان کی صورت میں اپنی مرمت آپ بھی کرسکتی ہے۔اسی اصول پر ہم دنیا کا …

Read More »

بچوں میں بھی کورونا وائرس ہلاکت خیز ہوسکتا ہے، تحقیق

عمومی طور پر کہا جاتا ہے کہ کورونا وائرس صرف بالغوں پر ہی حملہ آور ہوکر انہیں بیمار کردیتا ہے اور بڑے پیمانے پر یہ بھی خیال کیا جاتا ہے کہ اس مہلک وائرس سے بچے شدید متاثر نہیں ہوتے اور نہ ہی انہیں اسپتال میں داخل ہونے کی ضرورت ہوتی …

Read More »

کورونا وائرس کے محض 13 فیصد مریضوں میں علامات ظاہر ہوتی ہیں، تحقیق

کورونا وائرس کی ایک خطرناک خصوصیت لوگوں کو ایسے متاثر کرنا ہے کہ انہیں بیماری کا علم نہیں ہوتا اور اس دوران وہ اسے دیگر افراد تک منتقل کردیتے ہیں۔ سائنسدانوں کی جانب سے مسلسل یہ جاننے پر کام کیا جارہا ہے کہ آبادی میں ایسے کتنے کیسز ہوسکتے ہیں …

Read More »

جسمانی وزن میں نمایاں کمی لانے والی ‘گیم چینجر’ دوا دریافت

موٹاپا ایک بہت پیچیدہ اور پراسرار عارضہ ہے اور حالیہ دہائیوں میں اس کی شرح میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ صرف امریکا میں ہی 40 فیصد سے زیادہ بالغ افراد موٹاپے کے شکار ہیں اور جسمانی وزن کو کم کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ طرز زندگی میں مستحکم …

Read More »

پی ایس ایل کے ٹکٹس پیر سے ملیں گے اور آن لائن فروخت ہوں گے، وسیم خان

 لاہور:  پاکستان سپرلیگ کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز پیر سے ہوگا، کوویڈ پروٹوکول کے تحت تمام ٹکٹس صرف آن لائن ہی فروخت ہوں گے۔اس بات کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ وسیم خان …

Read More »

بورڈ کا کراچی میں تشہیری مہم چلانے سے گریز

کراچی: پی ایس ایل 6 میں ایک ہفتے سے بھی کم وقت باقی رہ گیا مگر پی سی بی نے کراچی میں کوئی تشہیری مہم نہیں چلائی جب کہ نیشنل اسٹیڈیم میں بھی گذشتہ سال کے بورڈز نصب ہیں۔پی ایس ایل 6 کا افتتاحی میچ 20 فروری کو کھیلا جائے گا، مگر …

Read More »

راشد نسیم نے دو نئے عالمی ریکارڈز قائم کرکے علی سدپارہ کے نام کردیے

id کراچی:  ماسٹر راشد نسیم نے دو نئے عالمی ریکارڈز  قائم کرکے ان کو  قومی ہیرو کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے نام کردیا۔راشد نسیم کے گنیز ورلڈ ریکارڈز کی تعداد 66 ہوگئی اور ان کی اکیڈمی اب تک 81 ریکارڈ پاکستان کے نام کر چکی ہے۔ پہلے ریکارڈ میں نن چکس …

Read More »

سرفراز کی ٹویٹ؛ حفیظ نے مینجمنٹ وبورڈ سے شکایت لگا دی

کراچی:  محمد حفیظ نے ٹیم مینجمنٹ اوربورڈ سے سرفراز کی شکایت لگا دی، ان کا کہنا تھا کہ محمد رضوان کیلیے عام سی تعریفی ٹویٹ کو غلط رنگ دیا گیا۔سوشل میڈیا پرلفظی جنگ کے بعد محمد حفیظ نے پی سی بی سے سرفراز احمد کے رویے کی شکایت کردی ہے،ذرائع کے مطابق …

Read More »

جنوبی افریقا کیخلاف فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میں اہم تبدیلیاں

 لاہور:  پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان  آج کھیلے جانے والے  آخری اور فیصلہ کن میچ کے لیے قومی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ آج کھیلے جانے والے میچ میں قومی اسکواڈ سے خوشدل شاہ، افتخار احمد اور حارث رؤف کو ڈراپ کردیا گیا ہے جب کہ قومی ٹیم میں حسن علی، …

Read More »