Home / 2021 / February / 21 (page 4)

Daily Archives: February 21, 2021

ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا کنٹریکٹ دینے کاعمل ہنوز جاری

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں ٹیکس چوری روکنے کے لیے  ڈیجیٹل ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے ’ حصول‘ پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی توصیف کی۔ گذشتہ روز ( ہفتے کو)  کیے گئے ٹویٹ میں عمران کان نے کہا کہ ’’ آئی ٹی پر منحصر ٹرانسفارمیشن پلان ڈیولپ …

Read More »

سینیٹ انتخابات؛ پی ٹی آئی کی ایم کیوایم اور جی ڈی اے قیادت سے ملاقاتوں کا سلسلہ تیز

کراچی:  پی ٹی آئی وفد ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات کے بعد جی ڈی اے قیادت سے ملاقاتوں کا سلسلہ تیز کردیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سینٹ انتخابات میں کامیابی کے لئے حکمران جماعت تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے سندھ میں ڈیرے ڈال لئے ہیں، اور پارلیمانی جماعتوں سے مسلسل …

Read More »

تھرپارکر میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 221 پر ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ

مٹھی:  تھرپارکر میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 221 پر ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقے این اے 221 تھرپارکر 1 پر ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام 5 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گا۔ …

Read More »

نوشہرہ ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی شکست، پرویز خٹک کے بھائی کو کابینہ سے نکال دیا گیا

پشاور: اپوزیشن جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نوشہرہ ضمنی انتخاب میں کامیابی نے قبائلی ضلع کرم میں قومی اسمبلی کی نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کے جشن کو ماند کردیا اور اس کا نتیجہ وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی کی صوبائی کابینہ سے اخراج کی صورت …

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس مزید 38 زندگیاں لے گیا

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور یومیہ کیسز ہزار سے زائد جبکہ اموات درجنوں میں رپورٹ ہورہی ہیں۔ کورونا وائرس سے متعلق سرکاری اعداد و شمار فراہم کرنے والے پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں وائرس سے متاثرہ مزید ایک ہزار 329 …

Read More »

پاک-ترک فوجی مشقیں اختتام پذیر

اسلام آباد: : پاکستان-ترکی انسداد دہشت گردی مشقیں، جن کا کوڈ نیم ‘اتاترک-الیون’ تھا ہفتے کو اختتام پذیر ہوگئیں۔ 3 ہفتوں تک جاری رہنے والی مشقیں تربیلہ میں منعقد کی گئی تھیں جس میں پاکستان اور ترکی کی اسپیشل فورسز نے حصہ لیا تھا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ …

Read More »

سینیٹ: اپوزیشن نے ایوان بالا کی اوپن ووٹنگ پر آرڈیننس مسترد کردیا

اسلام آباد: سینیٹ میں اپوزیشن نے پارلیمنٹ کے ایوان بالا کے لیے اوپن ووٹنگ سے متعلق آرڈیننس مسترد کردیا، ساتھ ہی پیپلزپارٹی کے سینیٹر میاں رضا ربانی نے ایک قدم آگے جاتے ہوئے ’حکمران جماعت کے ایجنڈے کو فروغ‘ دینے کے لیے آرڈیننس جاری کرنے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف …

Read More »

عمران خان کے اراکین اسمبلی سیاسی مستقبل بچانے کیلئے مسکن ڈھونڈ رہے ہیں، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کے اراکین اسمبلیوں کو بھی معلوم ہے کہ عمران خان نہ کبھی پہلے آسکا اور نہ اب دوبارہ آئے گا اس لیے وہ اپنے سیاسی مستقبل کو بچانے کے لیے اپنے اپنے مسکن ڈھونڈ رہے ہیں، بہت …

Read More »

پاکستان، گرے لسٹ سے اخراج کیلئے پُرامید

اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) پیر سے شروع ہونے والے اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ کرے گا۔ معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کا ورچوئل پلانری اجلاس پیرس میں 22 سے 25 …

Read More »

چینی کمپنی کا لاہور میں صنعتی پارک میں 15 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ

ایک چینی کمپنی لاہور اور قصور کی سرحد پر ایک صنعتی پارک میں 15 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کررہی ہے جس میں امریکا، یورپ، ایشیا پیسفک اور دنیا کے دیگر خطوں کو پاکستان سے اسپورٹس ویئر برآمد کرنے کے لیے کپڑے کا جدید ترین یونٹ، رنگائی اور لباس تیار …

Read More »