Home / 2021 / February / 24 (page 3)

Daily Archives: February 24, 2021

مشرقِ وسطیٰ کا سب سے بڑا جینیاتی مطالعہ منظرِ عام پر

دوحہ، قطر:  قطر فاؤنڈیشن اور حماد بن خلیفہ یونیورسٹی کے اشتراک سے عرب دنیا میں اس وقت موجود مختلف گروہوں کا سب سے بڑا جینیاتی مطالعہ کیا گیا ہے۔اس کی تفصیلات ہفت روزہ نیچر میں شائع ہوئی ہیں جس میں قطر فاؤنڈیشن اور حماد بن خلیفہ یونیورسٹی کے ماہرین نے اپنا اہم …

Read More »

کووڈ ویکسینز سے اسکاٹ لینڈ میں ہسپتال میں داخلے کی شرح میں نمایاں کمی

کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے تیار کی جانے والی ویکسینز ہسپتال میں داخلے کی شرح میں نمایاں کمی لاسکتی ہیں۔ درحقیقت ویکسین کی ایک خوراک سے ہی ہسپتال میں داخلے کی شرح میں 85 فیصد سے زیادہ کمی آسکتی ہے یہ بات اسکاٹ لینڈ میں ہونے والی ایک تحقیق میں …

Read More »

کرس گیل کے متبادل فاف ڈوپلیسی کراچی پہنچ گئے

 کراچی:  پی ایس ایل 6 میں ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل کی جگہ فاف ڈوپلیسی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل کی جگہ جنوبی افریقی اسٹار فاف ڈوپلیسی ایکشن میں دکھائی دیں گے، وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی نمائندگی کے لیے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ فاف ڈوپلیسی کراچی میں 2روز …

Read More »

ٹام کوہلر کیڈمور پاکستانی کھانوں کے رسیا ہوگئے

 کراچی:  انگلش کرکٹر ٹام کوہلر کیڈمور پاکستانی شائقین اور مقامی کھانوں کے رسیا ہوگئے۔اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انگلش کرکٹر ٹام کوہلر کیڈمور نے کہا کہ مجھے پی ایس ایل کے لیے پشاور زلمی کا حصہ بننے پر فخر ہے، کھلاڑیوں کے ساتھ بہت اچھا وقت گزر رہاہے، شعیب ملک اور کامران …

Read More »

شعیب اختر سے مشابہہ خاتون ٹک ٹاک اسٹار کے سوشل میڈیا پر چرچے

سابق کرکٹر شعیب اختر سے بے انتہا مشابہت رکھنے والی بھارتی نژاد خاتون ٹک ٹاک اسٹار نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں ڈال دیا۔ وینیتا کھلنانی بھارتی نژاد امریکن یوٹیوبر اور ٹک ٹاک اسٹار ہیں اور 2018 میں مس انڈیا نارتھ امریکا کا خطاب بھی جیت چکی ہیں۔ وینیتا یوٹیوب اور ٹک ٹاک …

Read More »

محمد زاہد نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ کے عہدے سے دستبردار

کراچی:  محمد زاہد پی سی بی کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ کے عہدے سے دستبردار ہوگئے۔سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد زاہد پی سی بی کے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر کے بولنگ کوچ کے عہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر عہدے سے دستبردار ہونے …

Read More »

ڈالر کی قدر میں اضافہ پی ایس ایل فرنچائزز پر بوجھ بن گیا، نجم سیٹھی

نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر میں اضافہ پی ایس ایل فرنچائزز پر بوجھ بن گیا جب کہ پی سی بی کی چند کوتاہیوں کی وجہ سے بھی مسائل زیادہ ہوئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ودسلیم خالق‘‘ میں گفتگو کرتے …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

 کراچی:  اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان …

Read More »

ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی معمولی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 50 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا ایک لاکھ 10 ہزار 650 روپے کا ہوگیا ہے۔ اس کے …

Read More »

درآمدی گیس کی خاطر مقامی فلیئرگیس کو لائسنس جاری نہ کرنے سے 40ارب کا نقصان

اسلام آباد:   اوگرا کی جانب سے فلئیرگیس کے استعمال میں رکاوٹ ڈالنے کا انکشاف ہوا ہے۔اوگرا کی طرف سے درآمدی گیس کی خاطر مقامی فلیئرگیس کو 4 سال سے لائسنس جاری نہ کرنے کے باعث 40ارب روپے سے زائدنقصان ہوچکا ہے جب کہ ممبر گیس اوگرا نے قائم مقام چیئرمین اوگرا کو خط …

Read More »