Home / جاگو کھیل / محمد زاہد نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ کے عہدے سے دستبردار

محمد زاہد نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ کے عہدے سے دستبردار

کراچی: 

محمد زاہد پی سی بی کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ کے عہدے سے دستبردار ہوگئے۔سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد زاہد پی سی بی کے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر کے بولنگ کوچ کے عہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر عہدے سے دستبردار ہونے والے محمد زاہد کے متبادل کی جلد تقرری  متوقع ہے۔

Check Also

کیا ویرات کوہلی بیٹی کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں؟

بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی وامیکا اُن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *