Home / جاگو کھیل / کرس گیل کے متبادل فاف ڈوپلیسی کراچی پہنچ گئے

کرس گیل کے متبادل فاف ڈوپلیسی کراچی پہنچ گئے

 کراچی: 

پی ایس ایل 6 میں ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل کی جگہ فاف ڈوپلیسی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل کی جگہ جنوبی افریقی اسٹار فاف ڈوپلیسی ایکشن میں دکھائی دیں گے، وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی نمائندگی کے لیے کراچی پہنچ گئے ہیں۔

فاف ڈوپلیسی کراچی میں 2روز کا قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد پریکٹس کا آغاز کریں گے۔

Check Also

کیا ویرات کوہلی بیٹی کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں؟

بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی وامیکا اُن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *