Home / 2021 / February / 24 (page 4)

Daily Archives: February 24, 2021

دادو: 2 ملزمان نے 11 سالہ بچی کا ’ریپ’ کردیا

دادو: خیرپور نتھن شاہ ٹاؤن سے 7 کلومیٹر دور کھتری گاؤں میں 2 ملزمان نے ایک 11 سالہ بچی کو مجرمانہ حملے کا نشانہ بنا ڈالا۔ بچی کو فوری علاج کے لیے کے این شاہ تعلقہ ہسپتال میں داخل کردیا گیا۔ ایک کسان گھرانے سے تعلق رکھنے والی بچی کے …

Read More »

موٹروے ریپ کیس: ملزمان پر 3 مارچ کو فرد جرم عائد کی جائے گی، عدالت

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے موٹروے ریپ کیس کے ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 3 مارچ کی تاریخ مقرر کردی ہے۔ اس کے ساتھ خصوصی عدالت نے آئندہ سماعت سے کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کی ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کرلی۔ صوبائی دارالحکومت میں عدالت عالیہ کے جسٹس سرفراز ڈوگر اور اسجد جاوید گورال پر مشتمل دو رکنی بینچ نے منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز …

Read More »

نیپرا نے موسم گرما میں لوڈشیڈنگ کرنے پر کے الیکٹرک کو ‘نتائج‘ سے خبردار کردیا

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول کوسٹ ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) اور سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ (کیو ٹی اے) کے بارے میں 9 ماہ کے لیے عوامی سماعت مکمل کرلی جبکہ کے الیکٹرک نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ گرمیوں کے دوران گیس کی مطلوبہ …

Read More »

مریم نواز نے ڈسکہ انتخاب میں مبینہ دھاندلی کا الزام ‘ایجنسیز’ پر عائد کردیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) میں پٹیٹشن جمع کروادی جس میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-75 کے 20 پولنگ اسٹیشنز کے بجائے پورےحلقے میں دوبارہ انتخاب کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے الزام عائد کیا …

Read More »

سینیٹ انتخابات کے بعد ہی الیکٹرول ریفارمز پر قانون سازی کرسکتے ہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت مخالف پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ الیکشن میں اُمیدوار نامزد کیا ہے اور ہمیں معلوم ہے کہ ہم کم ہیں لیکن ایوان بالا کے انتخابات میں مل …

Read More »

احسان اللہ احسان کے فرار میں ملوث فوجیوں کے خلاف کارروائی کی جاچکی ہے، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فوج کی تحویل سے فرار ہونے میں چند فوجی افسران ملوث تھے جن کے خلاف کارروائی کی جاچکی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی …

Read More »

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ٹیکس اعداد وشمار میں تضادات

 اسلام آباد:   فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے ابتدائی نصف ( جولائی تا دسمبر ) کے دوران انفورسمنٹ اقدامات کے ذریعے 38.5 ارب روپے ( مجموعی انکم ٹیکس کا 4.3 فیصد ) کا ریونیو اکٹھا کیا۔ دوسری جانب ایف بی آرکے ٹیکس کے اعدادوشمار میں بھی تضاد سامنے آیا …

Read More »

جنوری میں کوئلے سے بننے والی بجلی کا حصہ مجموعی پیداوار کے 32 فیصد تک جا پہنچا

لاہور: جنوی میں کوئلے سے پیدا ہونے والی بجلی کی پیداوار کا حجم 7 ماہ کی بلند ترین سطح 2 ہزار 560 گیگا واٹس آور تک جا پہنچا جبکہ مختلف ایندھن سے ہونے والی مجموعی پیداوار ایک سال پہلے کے 7 ہزار 794 گیگا واٹس سے 3.7 فیصد بڑھ کر …

Read More »

ایس بی سی اے کے ریٹائر ملازمین کی پنشن روک لی گئی

 کراچی:  سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ریٹائر ملازمین کی پنشن روک لی گئی۔سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی بدترین انتظامی اور مالی بحران کا شکار ہوگیا انتظامی امور انتہائی بھونڈے انداز سے چلائے جارہے ہیں ریونیو نہ ہونے کے برابر ہوگیا، تنخواہوں کی ادائیگی انڈوومنٹ فنڈ سے کی جارہی ہے جبکہ ریٹائر ملازمین کو …

Read More »