Home / 2021 / February (page 118)

Monthly Archives: February 2021

کابل میں طالبان کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ

امریکی واچ ڈاگ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے حملوں میں اضافہ ہورہا ہے، جس میں حکومتی عہدیداروں، سول سوسائٹی کے رہنماؤں اور صحافیوں کی بڑھتی ہوئی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات شامل ہیں۔ یہ بات اس وقت سامنے آئی جب امریکی صدر جو بائیڈن کی …

Read More »

بھارت میں 12 بچوں کو پولیو کے قطروں کے بجائے سینیٹائزر پلادیا گیا

بھارت کی ریاست مہاراشٹرا میں انتہائی سنگین لاپروائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 12 بچوں کو پولیو کے قطروں کے بجائے سینیٹائزر پلادیا گیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ مہاراشٹرا کے دارالحکومت ممبئی سے تقریباً 700 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ضلع یواتمل کے …

Read More »

میانمار: فوجی بغاوت کے وقت پارلیمنٹ کے سامنے ڈانس کرنے والی خاتون مقبول

بنگلہ دیش اور بھارت کے پڑوسی ملک میانمار میں ایک روز قبل عین فوج کی بغاوت کے وقت پارلیمنٹ کے سامنے ڈانس کرنے والی لڑکی کی ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد دنیا بھر میں اس کے چرچے ہیں۔ جنوب مشرقی ایشیائی ملک میانمار میں یکم فروری کو فوج نے بغاوت …

Read More »

کابل میں متعدد بم دھماکے، 3 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سلسلہ وار ہونے والے 3 بم دھماکوں کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بم دھماکے ایسے وقت میں ہوئے کہ جب مغربی ممالک نے حال ہی میں طالبان سے تشدد کی لہر روکنے …

Read More »

بنگلہ دیش کا اسرائیل سے عوام کی جاسوسی کیلئے آلات خریدنے کا انکشاف

الجزیرہ کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بنگلہ دیش نے اسرائیل کے تیار کردہ ایسے جاسوسی آلات خریدے جس کی مدد سے وہ بیک وقت سیکڑوں افراد کے موبائل فون کی نگرانی کرسکتا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق حاصل کردہ دستاویزات اور بیانات سے معلوم چلا ہے بنگلہ …

Read More »

فرانس میں مذہبی انتہا پسندی کے خلاف متنازع بل پر بحث کا آغاز

پیرس: فرانسیسی پارلیمنٹ نے ایک متنازع بل پر بحث شروع کردی جس میں اسلام کو نشانہ بناتے ہوئے فرانس کے وزیر داخلہ نے کہا کہ انتہا پسندی ‘بیماری’ ہے جو ملک کے اتحاد کو کھوکھلا کررہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق پارلیمنٹ نے قانون سازی پر …

Read More »

گوگل میپس میں خاموشی سے بہترین فیچر کا اضافہ

گوگل نے خاموشی سے اپنی مقبول ایپ میپس کے لے آؤٹ کو اپ ڈیٹ کردیا ہے۔ اس اپ ڈیٹ لے آؤٹ کے بعد اسٹریٹ ویو اور میپ میں اسپلٹ اسکرین کے فیچر کا اضافہ ہوگیا ہے۔ خیال رہے کہ اسٹریٹ ویو گوگل سرچ اور گوگل میپس کا ایک بہت کارآمد …

Read More »

سام سنگ کا سستا انٹری لیول فون گلیکسی ایم 02

سام سنگ نے جنوری 2021 کے شروع میں گلیکسی 02 ایس متعارف کرایا تھا اورر اب کا مزید سستا ورژن گلیکسی ایم 02 کی شکل میں پیش کردیا ہے۔ سام سنگ کا یہ نیا انٹری لیول اسمارٹ فون 6.5 انچ کے انفٹنی وی ڈسپلے کے ساتھ ہے جس میں ایچ …

Read More »

ایپل اور ہونڈائی کے اشتراک سے الیکٹرک گاڑی کی تیاری کی افواہوں میں تیزی

ایپل اور ہونڈائی کی جانب سے مل کر ایک الیکٹرک گاڑی کی تیاری کی خبریں گزشتہ چند ماہ سے سامنے آرہی ہیں۔ اب ایپل انسائیڈر کی ایک رپورٹ میں تجزیہ کار منگ چی کیو نے بتایا ہے کہ ایپل کی پہلی گاڑی ہونڈائی کے ای۔ جی ایم پی پلیٹ فارم پر مبنی …

Read More »

کورونا وائرس کی نئی برطانوی قسم میں مزید جینیاتی تبدیلیوں کا انکشاف

برطانیہ میں گزشتہ سال دسمبر میں کورونا وائرس کی ایک نئی قسم کی دریافت کا اعلان کیا گیا تھا، جو وہاں ستمبر سے پھیل رہی تھی۔ اب سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ اس نئی قسم میں مزید جینیاتی تبدیلیاں ہورہی ہیں جو پریشان کن ہے۔ جنوبی افریقہ اور برازیل میں دریافت …

Read More »