Home / 2021 / February (page 100)

Monthly Archives: February 2021

نئی امریکی حکومت نے امن معاہدے کو ختم کیا تو بڑی جنگ ہوگی، طالبان

کابل:  افغان طالبان نے معاہدے کی خلاف ورزی کے الزام کو مسترد کرتے ہوے کہا ہے کہ امریکا میں قائم ہونے والی نئی حکومت فروری 2020 میں طے پانے والے امن معاہدے سے پیچھے ہٹی تو پھر بڑی جنگ ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے امریکی صدر جو …

Read More »

عالمی فوجداری عدالت فلسطین میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی تفتیش کرے گی

جنیوا:  اسرائیل کی بھرپور مخالفت کے باوجود عالمی فوجداری عدالت کی پراسیکیوٹر کو فلسطین میں جنگی جرائم کی تفتیش کا اختیار مل گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بين الاقوامی فوجداری عدالت کی پراسیکیوٹر کو فلسطينی علاقوں ميں اسرائیل کی جانب سے کيے گئے جنگی جرائم پر کارروائی کا اختيار …

Read More »

امریکی قانونی میگزین کیلئے پہلی بار مسلمان صدر کا انتخاب

بوسٹن: امریکا کے شہرہ آفاق قانونی میگزین ’دی ہارورڈ لا رویو‘ (The Harvard Law Review) کی 134 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک مسلمان کو اعلیٰ ترین یعنی صدر کے عہدے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ ’دی ہارورڈ لا رویو‘ کے لیے امریکی شہر لاس اینجلس میں پیدا ہونے والے مصری …

Read More »

متحدہ عرب امارات کا ’امید‘ خلائی جہاز مریخ سے صرف چند روز کی دوری پر

دبئی سٹی:  عرب دنیا کی جانب سے مریخ کے لیے بھیجا جانے والا پہلا خلائی جہاز’امید‘(ہوپ) صرف چند روز بعد 9 فروری کو مریخ کی فضا میں داخل ہوجائے گا۔ مدار میں گردش کرتے ہوئے یہ مریخی موسم کا تفصیلی مطالعہ کرے گا۔متحدہ عرب امارات کی جانب سے سرخ سیارے پر بھیجا گیا …

Read More »

یہ دنگ کردینے والا کانسیپٹ اسمارٹ فون آپ کو ضرور پسند آئے گا

شیاؤمی نے اپنا نیا دنگ کردینے والا کانسیٹ فون پیشش کیا ہے جس میں ‘کواڈ کروڈ واٹر ڈسپلے’ دیا گیا ہے۔ آسان الفاظ میں اس فون میں (جسے کوئی نام نہیں دیا گیا) نہ صرف دائیں اور بائیں سائیڈز پر 88 ڈگری واٹر فال کروڑ مووجد ہے بلکہ اوپر اور …

Read More »

گوگل کروم کو فوری اپ ڈیٹ کرلیں

گوگل کروم میں آٹو اپ ڈیٹ فیچر کا مطلب یہ ہے کہ عموماً ہمیں نئے ورژن کے بارے میں سوچنے کی ضرورت نہیں ہوتی، مگر کبھی کبھار صارفین کو اپ گریڈ کو یقینی بنانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایسا ہی اب بھی کرنے کی ضرورت ہے۔ گوگل کی جانب سے کروم 88 …

Read More »

طلاق سے تین ماہ قبل شادی شدہ جوڑوں کی زبان بدل جاتی ہے

شادی شدہ جوڑوں میں طلاق یا علیحدگی سے قبل ان کی زبان تبدیل ہونا شروع ہوجاتی ہے۔ حیرت انگیز طور پر وہ اسمِ ضمیر یا پروناؤن کا استعمال بڑھادیتےہیں اور انہیں اس کا احساس ہی نہیں ہوتا۔ اس ضمن میں ریڈ اٹ ویب سائٹ پر 6800 صارفین کی دس لاکھ سے …

Read More »

کورونا وائرس نے مدافعتی نظام کو شکست دینے کیلئے خود کو بدلنا کیسے سیکھا؟

نئے کورونا وائرس (سارس کوو 2) انسانی جسم کے اندر جاکر اپنے اسپائیک پروٹینز (اس کے باہری حصے میں کانٹوں جیسے حصے) کو استعمال کرکے خلیات میں داخل ہوتا ہے اور اپنی نقول بنانا شروع کردیتا ہے۔ درحقیقت کورونا وائرس کے اسپائیک پروٹین والے حصے اس اس کی تمام تصاویر …

Read More »

ایسٹرا زینیکا ویکسین کورونا کی برطانوی قسم کے خلاف بہت زیادہ مؤثر ہے، تحقیق

آکسفورڈ یونیورسٹی اور ایسٹرا زینیکا کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین کورونا وائرس کی برطانیہ میں دریافت ہونے والی نئی قسم کے خلاف بھی بہت زیادہ مؤثر ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ خیال رہے کہ مارچ میں پاکستان کو بھی یہ ویکسین مل …

Read More »

بورڈ پلیئرز کے اثاثوں کی تفصیلات جاننے کا خواہاں

 کراچی:   پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کے اثاثوں کی تفصیلات حاصل کرنے کا خواہاں ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں سیکیورٹی اینڈ اینٹی کرپشن یونٹ کے ڈائریکٹر لیفٹننٹ کرنل (ریٹائرڈ) آصف محمود نے کہا کہ میری کوشش ہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ کے حامل کرکٹرز کے اثاثوں کے بارے میں بھی تفصیلات …

Read More »