Home / 2021 / February (page 98)

Monthly Archives: February 2021

سینیٹ انتخابات سے متعلق آئینی ترمیم کیلئے ہمارے پاس دو تہائی اکثریت نہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات سے متعلق آئینی ترمیم کے لیے ہمارے پاس دو تہائی اکثریت موجود نہیں ہے۔ ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پوری قوم کو سمجھتے کی ضرورت ہے کہ ہم سینیٹ انتخابات میں اوپن بیلٹ …

Read More »

محمد علی سد پارہ سمیت 3 کوہ پیماؤں کی تلاش کا عمل دوسرے روز بھی جاری

پاکستان کے کوہ پیما محمد علی سدپارہ سمیت دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے-ٹو سر کرنے کی کوشش کرنے کے دوران لاپتا ہونے والے 2 غیر ملکی کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن دوسرے دن بھی جاری ہے۔ محمد علی سد پارہ، آئس لینڈ کے جان اسنوری …

Read More »

آرڈیننس سپریم کورٹ کے فیصلے کے ساتھ مشروط ہو ایسی مثال نہیں ملتی، رضا ربانی

پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کے لیے منظور کیے گئے آرڈیننس پر کہا ہے کہ مجھے ایسی کوئی مثال نہیں ملی جس میں آرڈیننس کا اطلاق سپریم کورٹ کے فیصلے کے ساتھ مشروط ہو۔ کراچی میں پیپلز پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ …

Read More »

‘اسمگل’ ہونے والی 6 اشیا کی باضابطہ درآمدت میں 55 فیصد اضافہ

اسلام آباد: پاکستان کسٹمز کے رپورٹ کردہ اعداد و شمار وصول کی گئیں ڈیوٹیز اور ٹیکسز میں اضافہ ظاہر کرتے ہیں، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ملک میں مالی سال 21-2020 کے ابتدائی 7 ماہ میں اسمگل شدہ اشیا کے حجم میں ایک سال قبل کے مقابلے کمی آئی …

Read More »

بہاری قیمہ

یہ قیمہ عام روایتی قیمے سے تھوڑا مختلف ہوتا ہے۔ اس ڈش کا آغاز بھارت کے شہر بِہار سے ہوا اور اسے زیادہ تر اضافی ڈش کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ قیمے میں سارے مسالا جات ملا کر اسے فرائی کیا جاتا ہے پھر آخر میں اس پر …

Read More »

ملک میں ساس بہو سے آگے بھی کہانیاں ہیں، رمشا خان

 کراچی:  اداکارہ رمشا خان نے ڈرامہ سیریل ’’گھسی پٹی محبت‘‘ میں اپنے کردار پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے معاشرے میں اس طرح کے معاملات کے بارے میں بات کرنا ممنوع سمجھا جاتا ہے۔ ڈرامہ سیریل ’’گھسی پٹی محبت‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ رمشا خان نے ایک انٹریو …

Read More »

شہزاد رائے نے مداحوں کو چیلنج دے دیا

گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے اپنے مداحوں کو چیلنج دیا ہے اور کہاہے کہ اس چیلنج کو پورا کرکے مجھے ویڈیو بھیجیں۔ شہزاد رائے نے گزشتہ روز انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ایک ٹانگ کو پکڑ کر کود رہے ہیں دیکھنے میں یہ کافی …

Read More »

سلمان خان راکھی ساونت پر برس پڑے، ’بگ باس‘ شو سے جانے کا کہہ دیا

 ممبئی:  ’بگ باس شو سیزن 14‘ کے میزبان سلمان خان راکھی ساونت پر برس پڑے اور شو سے نکل جانے کا کہہ دیا۔مشہور بھارتی ریئلٹی شو ’بگ باس‘ اپنے متنازع مواد کی وجہ سے کافی مشہور ہیں، اس کے علاوہ شو میں شامل تمام شخصیات بھی ہمیشہ سے متنازع ہی …

Read More »

آمنہ الیاس کی غریب افراد کی تضحیک کے خلاف ’شعور‘ اجاگر کرنے کی کوشش

اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس ہمیشہ ہی سماجی مسائل کو سامنے لانے اور انہیں حل کرنے سے متعلق منفرد انداز میں تجاویز پیش کرتی رہتی ہیں۔ اور اسی سلسلے میں حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو شیئر کی، جو کہ دراصل غریبوں کی مدد کے بدلے ان …

Read More »